کھیل مصباح کرکٹ کمیٹی سے مستعفی، ہیڈ کوچ کیلئے درخواست دے دی مصباح نے پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان سے ملاقات کر کے کرکٹ کمیٹی سے مستعفی ہونے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ اپ ڈیٹ 26 اگست 2019 05:20pm
کھیل اعجاز احمد 3سال کیلئے قومی انڈر19 ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز احمد کو انڈر19 اور اے ٹیم کی کوچنگ کے وسیع تجربے کی بنیاد پر یہ عہدہ سونپا گیا۔
کھیل 'اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں مودی کا ظلم روکنے کیلئے کردار ادا کرے' کشمیر کے متنازع خطے میں تشدد اور ظلم کو روکنے کے لیے اقوام متحدہ اپنا کردار ادا کرے، قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی
کھیل شاداب نے بھی مصباح کو ہیڈ کوچ بنانے کی حمایت کردی مصباح الحق سے بہت کچھ سیکھا ہے اور اگر وہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے تو سب لڑکوں کو بہت کچھ سیکھنے کا ملے گا، لیگ اسپنر
کھیل بھارتی ٹیم پر حملے کی دھمکی آمیز ای میل کرنے والا نوجوان گرفتار نوجوان نے 16اگست کو پاکستان کرکٹ بورڈ کو ای میل کر کے آگاہ کیا تھا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم پر حملے کا خطرہ ہے۔
کھیل قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ کی دوڑ میں وقار یونس بھی شامل ورلڈ کپ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں بھی توسیع نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔
کھیل ہیسن کا قومی ٹیم کی کوچنگ سے انکار، مصباح مضبوط ترین امیدوار پاکستان اور بنگلہ دیش دونوں نے ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے مائیک ہیسن سے رابطہ کیا تھا لیکن انہوں نے انکار کردیا۔
کھیل پی سی بی نے شرجیل خان کو بحالی پروگرام کیلئے طلب کر لیا اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ اوپننگ بلے باز پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں بورڈ کے لیگل اور اینٹی کرپشن یونٹ سے ملاقات کریں گے۔
کھیل پاکستان میں رواں سال ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کے امکانات روشن پاکستان کا دورہ کرنے والے سری لنکن کرکٹ بورڈ کے سیکیورٹی وفد نے اپنے بورڈ کو دورے کے حوالے سے مثبت رپورٹ دی ہے۔
کھیل حسن علی کی اپنے نکاح کے سبب فٹنس ٹیسٹ سے استثنیٰ کی درخواست قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر حسن علی 20 اگست کو بھارت کی سامعیہ سے نکاح ہو گا۔
کھیل سیزن کے آغاز سے قبل کیمپ کیلئے 20 کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی طلب پری سیزن کیمپ کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل 14 کرکٹرز سمیت 20کھلاڑیوں کو 19اگست کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
کھیل ’قیادت کی خواہش نہیں، پاکستان کیلئے زیادہ سے زیادہ رنزکرنا چاہتا ہوں‘ قومی ٹیم کی قیادت کا فیصلہ کرنا پاکستان کرکٹ بورڈ کا کام ہے اور کھلاڑیوں کا کام ان فیصلوں کو تسلیم کرنا ہے، بابر اعظم
کھیل وفاقی کابینہ نے پی سی بی کے نئے آئین کی منظورے دے دی نئے آئین کی منظوری کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ سے ڈپارٹمنٹس کا کردار ختم ہو گیا ہے اور صوبوں کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
کھیل قومی ٹیم کے کوچز کے لیے پی سی بی نے اشتہار دے دیا قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کو عہدوں سے فارغ کیے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچنگ اسٹاف کے لیے اشتہار شائع کردیا۔
کھیل سابق کیوی کوچ مائیک ہیسن پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کے خواہاں پاکستان کے سابق کوچ مکی آرتھر کے معاہدے میں توسیع نہ ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع کردی ہے۔
کھیل سابق ٹیسٹ کرکٹر کی عمر اکمل کو میچ فکسنگ کی پیشکش قومی ٹیم کے ایک سابق ٹیسٹ کرکٹر نے گلوبل ٹی20 لیگ کے دوران فکسنگ کی پیشکش کی، نوجوان کرکٹر کا دعویٰ
کھیل محسن خان چیف سلیکٹر کے عہدے کے لیے مضبوط ترین امیدوار پاکستان کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر، تینوں فارمیٹ کے کپتان اور ہیڈ کوچ کے حوالے سے بحث کی گئی۔
کھیل مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر آفریدی اور گمبھیر آمنے سامنے شاہد خان آفریدی نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر احتجاج کیا۔
کھیل پی ایس ایل 5 کا پاکستان میں انعقاد ہو گا یا نہیں؟ فیصلہ آج ہو گا لیگ کے اگلے ایڈیشن کے مکمل پاکستان میں انعقاد کا فیصلہ چیئرمین اور ایم ڈی پی سی بی کی فرنچائز مالکان سے ملاقات میں ہوگا۔
کھیل کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں سرفراز، انضمام اور ہیڈ کوچ سے باز پرس کپتان سرفراز احمد کو سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ مکی آرتھر نے نوجوانوں کو قیادت کیلئے تیار کرنے کا مشورہ دیا۔
کھیل پاکستانی کھلاڑیوں کی مکمل کاؤنٹی سیزن کھیلنے کی درخواست مسترد پاکستانی کھلاڑیوں نے پی سی بی سے درخواست کی تھی کہ انہیں مکمل کاؤنٹی سیزن کھیلنے کی اجازت دی جائے۔
کھیل حسن علی نے بھارت کی سامعہ سے شادی کی تصدیق کردی ایک سال قبل دبئی میں سامعہ سے ملاقات ہوئی تھی،20 اگست کو نکاح ہو گا اور رخصتی دو تین ماہ بعد ہو گی، پاکستانی فاسٹ باؤلر
کھیل سعید اجمل قومی ٹیم کے کوچ بننے کے خواہشمند قومی ٹیم کے لیے کوچ کا کردار ادا کر کے ملک کو کچھ لوٹانا چاہتا ہوں، بابر اعظم قیادت کے لیے فیورٹ ہے، سابق آف اسپنر
کھیل ٹیسٹ کرکٹ سے عامر کی ریٹائرمنٹ پر حیرت نہیں ہوئی، آرتھر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا کہ وہ ایک عرصے سے محمد عامر کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی توقع کر رہے تھے۔
کھیل حسن علی کی اپنی شادی کے حوالے سے خبروں کی وضاحت فاسٹ باؤلر کی شادی کے حوالے سے خبریں زیر گردش ہیں کہ وہ بھارتی ریاست ہریانہ کی رہائشی شامیہ آرزو سے شادی کرنے والے ہیں۔
کھیل سرفراز کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کا فیصلہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ون ڈے اور ٹی20 کی کپتانی کا فیصلہ دو اگست کو کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا۔
کھیل چنئی ٹیسٹ پاکستان کرکٹ کا عظیم ترین ٹیسٹ قرار شائقین نے ووٹنگ میں 1999میں ہونے والے سنسنی خیز پاک بھارت ٹیسٹ میچ کو پاکستان کی تاریخ کا بہترین ٹیسٹ میچ قرار دے دیا۔
کھیل 'عامر کے بعد حسن علی اور وہاب بھی ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ سکتے ہیں' قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے محمد عامر کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے پر برہمی کا اظہار کیا۔
کھیل ٹیسٹ کرکٹ سے عامر کی ریٹائرمنٹ پر وسیم اکرم حیران میرے لیے عامر کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ حیران کن ہے کیونکہ 27 سے 28سال کی عمر میں آپ اپنے عروج کو پہنچتے ہیں، سابق کپتان
کھیل 'فواد عالم کے پاس پرچی نہیں ہے' ٹیسٹ کرکٹر کو عمدہ کارکردگی کے باوجود نظرانداز کیے جانے پر سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں نے ٹرینڈ بنایا جو بہت مقبول ہوا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو