سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے نئے فلیگ شپ فونز کی مزید تصاویر لیک ہواوے کا نئے فلیگ شپ میٹ 30 سیریز کے فونز کو باضابطہ طور پر 19 ستمبر کو متعارف کرایا جارہا ہے۔ اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2019 07:54pm
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے نئے فلیگ شپ فونز کی تفصیلات قبل از وقت لیک اس سال ایپل کے نئے آئی فونز کو ہواوے کے نئے فلیگ شپ میٹ 30 سیریز کے فونز کا سامنا ہوگا جو 19 ستمبر کو پیش کیے جارہے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون اکتوبر میں پیش ہونے کا امکان فروری میں اسے متعارف کرایا گیا مگر اس کی فروخت بار بار التوا کا شکار ہوگئی مگر اب اکتوبر میں اسے پیش کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا امریکا پر سائبر حملے کرنے کا الزام ہواوے نے امریکی حکومت پر اس کے نیٹ ورکس میں مداخلت اور ملازمین کو ہراساں کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے نئے فلیگ شپ فونز 19 ستمبر کو متعارف ہوں گے کمپنی نے ایک مختصر ویڈیو ٹوئٹ کی جس میں میٹ 30 اور میٹ 30 پرو کے کیمرا سسٹم پر زور دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے نئے فلیگ شپ فونز اینڈرائیڈ سسٹم سے محروم ہوں گے؟ چینی کمپنی کی جانب سے نئے فلیگ شپ میٹ 30 سیریز کے فونز آئندہ ماہ جرمنی میں متعارف کرائے جارہے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی پابندیوں سے ہواوے کی آمدنی میں 10 ارب ڈالرز کمی کا امکان کمپنی نے پہلے اندازہ لگایا تھا کہ یہ نقصان 30 ارب ڈالرز تک ہوسکتا ہے مگر پابندی کے اثرات نے اتنا متاثر نہیں کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا ہارمونی آپریٹنگ سسٹم سے لیس فون متعارف کرانے سے گریز کمپنی کا مستقبل قریب میں ہارمونی آپریٹنگ سسٹم پر مبنی کوئی اسمارٹ فون متعارف کرانے کا ارادہ نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے پر امریکی پابندیوں کا نفاذ مزید 90 دن کے لیے ملتوی اگرچہ امریکا نے پابندیوں کا مکمل اطلاق 90 دن کے لیے ملتوی کردیا مگر ہواوے کی مزید ذیلی کمپنیوں کو فہرست میں شامل کرلیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کو ایک بار پھر امریکا سے عارضی ریلیف ملنے کا امکان امریکی کمپنیوں سے کاروبار کے حوالے سے ہواوے کے عارضی لائسنس کی مدت 19 اگست کو ختم ہورہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے گوگل میپس کے مقابلے میں اپنی سروس لانے کے لیے تیار اس سے پہلے ہواوے کی جانب سے امریکی پابندیوں کے بعد اینڈرائیڈ کے متبادل آپریٹنگ سسٹم کو متعارف کرایا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے نے 6 جی انٹرنیٹ پر کام شروع کردیا کینیڈا کے شہر اوٹاوا میں ہواوے نے اپنے آر اینڈ ڈی سینٹر میں 6 جی ٹیکنالوجی پر تحقیق شروع کردی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا نیا فلیگ شپ فون آئندہ ماہ متعارف کرائے جانے کا امکان اس سیریز کے فونز میں کمپنی کا نیا طاقتور کیرین 990 پراسیسر دیا جائے گا جو توانائی بچانے کے لیے زیادہ موثر قرار دیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا اینڈرائیڈ پر انحصار ختم کرنے کی جانب اہم قدم امریکی بلیک لسٹ کے نتیجے میں ہواوے کے فونز کسی بھی وقت اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم سے محروم ہوسکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی پابندیاں بھی ہواوے کو آگے بڑھنے سے روکنے میں ناکام امریکی بلیک لسٹ میں شامل ہوکر مختلف پابندیوں کا سامنا کرنے والی چینی کمپنی ہواوے کے منافع میں کوئی کمی نہیں آسکی۔
سائنس و ٹیکنالوجی 'ہواوے کو بند کرنا امریکا کے پیچھے رہنے کا آغاز ہے' حالات نے ہمیں اس قابل بنادیا ہے کہ ہمیں اب اپنی مصنوعات کے لیے امریکا پر انحصار کی ضرورت نہیں رہے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا اینڈرائیڈ کو ہی اپنے فونز میں برقرار رکھنے کا فیصلہ ہواوے نے اپنے فونز کے لیے اپنے تیار کردہ ہونگ مینگ سسٹم کی بجائے گوگل اینڈرائیڈ سسٹم کو ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی کمپنیاں جلد ہواوے سے کاروبار کرنے کے لیے تیار ہواوے کی مشکلات ختم ہونے والی ہیں بلکہ وہ رواں سال توقع سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا پہلا 5 جی فون رواں ماہ متعارف ہوگا ہواوے میٹ 20 ایکس فائیو جی مخصوص ممالک میں جولائی کے آخر تک متعارف کرایا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے سے امریکی کمپنیوں کو کاروبار کی اجازت لائسنس سے مشروط گزشتہ ماہ امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے چینی کمپنی پر پابندیوں کو نرم کرنے کا وعدہ کیا تھا، اب اس کی تفصیل سامنے آئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا اینڈرائیڈ پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ صورتحال میں بہتری کے باوجود ہواوے نے دنیا کے مقبول ترین موبائل آپریٹنگ سسٹم پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی صدر کا ہواوے پر پابندیوں کو نرم کرنے کا عندیہ مئی میں ہواوے کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے پابندیاں عائد کی گئی تھیں مگر اب امریکا اس حوالے سے نظرثانی کے لیے تیار ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی کمپنیوں نے ہواوے سے کاروبار کا راستہ ڈھونڈ لیا، رپورٹ ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی پابندیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے امریکی کمپنیاں کروڑوں ڈالرز کی مصنوعات ہواوے کو فروخت کررہی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے نے پہلی بار امریکی پابندیوں کے اثرات کا اعتراف کرلیا ہواوے کے بانی نے تسلیم کیا کہ امریکی پابندی کے اثرات توقعات سے زیادہ ہوں گے جبکہ آمدنی کے تخمینے کو بھی کم کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے پر پابندی کے حوالے سے چین کا ٹیکنالوجی کمپنیوں کو انتباہ یہ اقدام اس وقت کیا گیا جب چین کی جانب سے 'غیر معتبر کمپنیوں' کو بلیک لسٹ کرنے کی دھمکی دی گئی تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی 'ہواوے پر پابندی خود امریکی سلامتی کے لیے خطرہ ہے' گوگل نے خبردار کیا ہے کہ ہواوے پر پابندی خود امریکی قومی سلامتی کے لیے خطرہ ثابت ہوسکتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے روس میں 5 جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے تیار ہواوے نے روسی کمپنی کے ساتھ فائیو جی ٹیکنالوجی کے قیام کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کی فون پروڈکشن کم کرنے کی رپورٹس کی تردید ساﺅتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ امریکی پابندیوں کے اثرات ہواوے پر مرتب ہونے لگے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی پابندی کے ہواوے پر اثرات مرتب ہونا شروع؟ ہواوے کا سام سنگ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی کا خواب اب بظاہر تعبیر پاتا نظر نہیں آتا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے نے متعدد امریکی ملازمین کو برطرف کر دیا ہواوے کے ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ شعبے سے امریکی شہریوں کو 2 ہفتے قبل برطرف کردیا گیا تھا، ہواوے چیف اسٹریٹجی آرکٹیکٹ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین