سائنس و ٹیکنالوجی چینی اسمارٹ فون کمپنیاں گوگل پلے اسٹور کے خلاف اکٹھی ہوگئیں ہواوے، شیاؤمی ، اوپو اور ویوو جیسی بڑی اسمارٹ فونز بنانے والی کمپنیاں اکٹھے ہوکر ایک پلیٹ فارم پر کام کررہی ہیں۔ شائع 06 فروری 2020 09:11pm
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی پابندیاں اٹھنے پر گوگل سروسز استعمال کریں گے، ہواوے امریکا چین تجارتی جنگ سے سب سے زیادہ اسمارٹ فون کمپنی ہواوے متاثر ہوئی جس کو گوگل سروسز سے محرومی کا سامنا ہوا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے معاملے پر امریکا کو ایک اور دھچکے کا سامنا برطانیہ کے بعد یورپی یونین نے بھی ہواوے کے 5 جی نیٹ ورکس پر پابندیوں کے امریکی دباؤ کو مسترد کردیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کو برطانیہ کے 5 جی نیٹ ورکس پر کام کرنے کی اجازت برطانیہ نے تصدیق کی ہے کہ اس نے امریکی دباﺅ کے باوجود 5 جی نیٹ ورک کے قیام کے لیے ہواوے کو کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی برطانیہ ہواوے کو 5 جی نیٹ ورک میں کردار دینے کیلئے تیار، رپورٹ امریکی پابندیوں کی شکار کمپنی کو واشنگٹں کی مخالفت کے باوجود برطانیہ میں بڑی کامیابی ملنے کا امکان ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کو امریکی پابندیوں پر غیرمتوقع اتحادی مل گیا امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے ہواوے پر مزید پابندیوں پر غور ہورہا ہے مگر اب اس پر عملدرآمد نہ کیے جانے کا امکان ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے پی 40 سیریز کے 3 فونز متعارف کرائے جانے کا امکان پی 40 سیریز کے فونز کو ہواوے کی جانب سے مارچ 2020 میں متعارف کرایا جارہا ہے۔
کاروبار ہواوے کی بین الاقوامی پیمنٹ سروس پاکستان میں متعارف ہواوے پے سروس اس سے پہلے چین، روس اور ہانگ کانگ میں متعارف ہوئی تھی اور پاکستان چوتھا ملک ہے جہاں اسے پیش کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے نے گوگل میپس کا متبادل ڈھونڈ لیا گوگل سروسز سے محرومی کے بعد سے ہواوے کی جانب سے متبادل ایپس اور سروسز کی تیاری پر کام کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی پابندیوں کے باوجود ہواوے کی سالانہ آمدنی میں ریکارڈ اضافہ مئی 2019 میں امریکا نے ہواوے کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے امریکی کمپنیوں کے ساتھ کاروبار سے روک دیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا پہلا 7 کیمروں والا فون ہواوے کا نیا فلیگ شپ فون پی 40 پہلا اسمارٹ فون ہے جس میں مجموعی طور پر 7 کیمرے دیئے جارہے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کی چینی حکومت سے مالی معاونت لینے کے الزام کی تردید وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا تھا کہ ہواوے کو چین کی حکومت کی جانب سے 75 ارب ڈالرز کی مالی معاونت فراہم کی گئی تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر 9 ایکس پاکستان میں صارفین کے لیے پیش فون میں کمپنی کا کیرین 710 ایف اوکٹا کور پراسیسر دیا گیا ہے جس میں جی پی یو ٹربو 3.0 کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے گوگل کی مقبول ایپس کا متبادل متعارف کرانے کے لیے تیار امریکا کی جانب سے بلیک لسٹ کیے جانے پر ہواوے کے نئے فونز میں گوگل موبائل سروسز کو پری انسٹال کرنا ممکن نہیں رہا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے نئے فلیگ شپ فونز کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی ہواوے کے نئے فلیگ شپ فونز میں اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم ہوگا مگر یہ نئی ڈیوائسز بھی گوگل موبائل سروسز سے محروم ہوں گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی چین کا سرکاری دفاتر میں امریکی ساختہ ٹیکنالوجی پر پابندی کا فیصلہ چین نے حکومتی دفاتر اور عوامی اداروں میں غیر ملکی سافٹ وئیر اور کمپیوٹر کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا یہ ہے سب سے بہترین سیلفی کیمرے والا فون؟ ہواوے نے نووا سکس سیریز کے 3 فونز متعارف کرادیئے ہیں جس میں سے ایک 5 جی سپورٹ کے ساتھ موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے امریکی آلات پر انحصار ختم کرنے کے قریب ہواوے کے نئے میٹ 30 سیریز کے فونز میں کسی بھی قسم کے امریکی ساختہ پرزہ جات کا استعمال نہیں ہوا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا نیا اسمارٹ فون وائے 9 ایس پاکستان میں متعارف اس فون میں 6.59 انچ کا ایف ایچ ڈی پلس الٹرا فل ویو ڈسپلے دیا گیا ہے جس میں بیزل نہ ہونے کے برابر ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی 'گوگل کے بغیر بھی نمبرون کمپنی بن سکتے ہیں' ہواوے کے بانی نے کہا ہے کہ اگر ہم نے متبادل ذرائع کو اپنالیا تو امریکی کمپیناں جیسے گوگل متاثر ہوسکتی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کے 'سستے ترین' 5 جی فونز متعارف دونوں فونز میں فرنٹ اور بیک پر مجموعی طور پر 5 کیمرے دیئے گئے ہیں جبکہ 6 سے 8 جی بی ریم کے آپشن موجود ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی عارضی لائسنس غیرمنصفانہ سلوک کا ازالہ نہیں کرتا، ہواوے امریکی محکمہ تجارت نے ہواوے پر عائد پابندیوں کو مزید 3 ماہ کے لیے التوا میں ڈالتے ہوئے عارضی لائسنس جاری کردیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کو ایک بار پھر امریکی عارضی ریلیف ملنے کا امکان چینی کمپنی ہواوے کو امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے تیسری بار عارضی جنرل لائسنس دیئے جانے کا امکان ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا پہلا فولڈایبل فون آخرکار فروخت کے لیے پیش اس فون کو فروری میں متعارف کرایا گیا تھا اور اب جاکر اسے چین میں پہلی بار فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے گوگل کے اینڈرائیڈ سسٹم کے متبادل کو سامنے لانے کیلئے تیار چینی کمپنی ہواوے اگلے 6 سے 9 ماہ میں اپنے ہارمونی آپریٹنگ سسٹم کو اسمارٹ فونز میں متعارف کراسکتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی پابندیوں کے باوجود ہواوے سام سنگ کو پیچھے چھوڑنے کے قریب ہواوے 2019 میں اب تک 20 کروڑ فونز فروخت کرچکی ہے اور یہ ہدف اس نے 2018 کے مقابلے میں 64 دن پہلے حاصل کرلیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی پابندیوں کے باوجود ہواوے فونز کی فروخت میں اضافہ امریکی بلیک لسٹ میں شامل ہوکر مختلف پابندیوں کا سامنا کرنے والی چینی کمپنی ہواوے کے منافع میں کوئی کمی نہیں آسکی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے پر امریکی پابندیوں میں نرمی کا امکان ہواوے کو گزشتہ چند ماہ کے دوران امریکی پابندیوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا رہا ہے مگر اسے جلد بڑی خوشخبری ملنے والی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی پابندیوں کے بعد ہواوے کے پہلے فلیگ شپ فونز متعارف دونوں فونز میں لائیسا براڈنڈ بیک کیمرے ایک سرکولر کٹ آﺅٹ میں دیئے گئے ہیں، جسے کمپنی نے ہالو ونگ ڈیزائن کا نام دیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا امریکی پابندیاں ہواوے کو روکنے میں کامیاب ہوئیں؟ چینی کمپنی تیزی سے خودانحصاری کی جانب بڑھ رہی ہے کیونکہ اس نے تحقیق اور ڈویلپمنٹ کے لیے 65 ارب ڈالرز خرچ کیے ہیں۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین