سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کی جانب سے فروخت کیے جانے کے بعد آنر امریکی پابندیوں سے آزاد؟ ہواوے نے گزشتہ سال کی آخری سہ ماہی میں اپنے ذیلی برانڈ آنر کو فروخت کردیا تھا تاکہ اس کے بزنس کو تحفظ فراہم کیا جاسکے۔ شائع 06 جنوری 2021 05:28pm
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے نئے فلیگ شپ فون کی پہلی جھلک ہواوے پی 50 سیریز کے اس فون میں 6.6 انچ کا ڈسپلے دیا جارہا ہے جو گزشتہ سال کے پی 40 پرو کے مقابلے میں چھوٹا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے نووا 8 سیریز کے 2 نئے فونز پیش نووا 8 سیریز کے دونوں فونز میں 8 جی بی ریم اور 128 سے 256 جی بی اسٹوریج کے آپشن دیئے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے سے الگ ہونے کے بعد آنر کا پہلا اسمارٹ فون کیسا ہوگا؟ کمپنی نے اس حوالے سے تو کچھ زیادہ نہیں بتایا مگر مختلف لیکس کے مطابق یہ آنر وی 40 اسمارٹ فون ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے بعد ایک اور بڑی چینی کمپنی ٹرمپ انتظامیہ کے نشانے پر امریکا کی جانب سے چینی کمپنیوں ہواوے اور زی ٹی ای پر تجارتی پابندیاں تو بس ایک آغاز تھا جس کو اب مزید آگے بڑھایا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کی مشکلات میں نمایاں کمی کا امکان سام سنگ ڈسپلے اور ایل جی ڈسپلے کی جانب سے ہواوے کے نئے فونز کے لیے او ایل ای ڈی پینلز فراہم کیے جائیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے نے آنر برانڈ فروخت کرنے کی تصدیق کردی ہواوے امریکی پابندیوں کے باعث اپنی بقا کو یقینی بنانے کے لیے اپنے اسمارٹ فون یونٹ انر کو ایک کنسورشیم کو فروخت کررہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پابندیوں کے باوجود کوالکوم کو 4 جی چپس ہواوے کو فروخت کرنیکی اجازت ہواوے کو امریکی پابندیوں کے نتیجے میں اسمارٹ فونز کی تیاری کے لیے درکار پرزہ جات کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے آنر برانڈ کو 15 ارب ڈالرز میں فروخت کرنے کیلئے تیار ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ آنر کی فروخت کا معاہدہ اسی ہفتے ہوسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے اینڈرائیڈ کے مقابلے میں اپنے آپریٹنگ سسٹم میں پیشرفت کیلئے تیار ہواوے کے ملازمین کی جانب سے ہارمونی سے متعلق نئے ایکوسسٹم کی تیاری پر کام کیا جارہا ہے اور اب تک سب کچھ منصوبے کے مطابق ہورہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے نووا 8 ایس ای اسمارٹ فون متعارف نووا 8 ایس ای میں 6.53 انچ کا او ایل ای ڈی ڈسپلے موجود ہے جس میں واٹر ڈراپ نوچ میں 16 میگا پکسل سیلفی کیمرا چھپا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی پابندیوں سے پریشان ہواوے کا اپنی چپ فیکٹری لگانے کا فیصلہ یہ چینی کمپنی اپنے چپ سیٹ پلانٹ کو لگانے کی تیاری کررہی ہے تاکہ اسے دیگر کمپنیوں پر انحصار نہ کرنا پڑے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا وائے 7 اے پاکستان میں فروخت کے لیے پیش امریکی پابندیوں کے باعث فون میں گوگل سروسز اور ایپس نہیں ہوں گی، بلکہ ہواوے ایپ گیلری کو اس کے متبادل کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میپس کے مقابلے میں ہواوے کی متبادل اپلیکشن سامنے آگئی ہواوے کے نئے اسمارٹ فونز امریکی پابندیوں کے نتیجے میں گوگل پلے اسٹور، سروسز اور ایپس سے محروم ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے فلیگ شپ میٹ 40 سیریز کے 4 فونز متعارف کمپنی کے یہ نئے فلیگ شپ فونز بھی گوگل سروسز اور ایپس سے محروم ہیں، مگر کیمرا سسٹم پر خاص توجہ دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا نیا مڈرینج اسمارٹ فون وائے 7 اے یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ امریکی پابندیوں کے باعث ہواوے کے اس نئے فون میں گوگل سروسز اور ایپس نہیں ہوں گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے سے دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی کا اعزاز چھن گیا مگر اب حالات بدل رہے ہیں اور سام سنگ چینی کمپنی کو ایک بار پیچھے چھوڑنے میں کامیاب ہوچکی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا اپنی ذیلی کمپنی آنر کو فروخت کرنے پر غور امریکی پابندیوں سے پریشان ہواوے اپنے اسمارٹ فون برانڈ آنر کو 15 سے 20 چینی ارب یوآن میں فروخت کرسکتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا نیا فلیگ شپ فون 22 اکتوبر کو متعارف کرانے کا اعلان ہواوے میٹ 40 سیریز کے 3 فونز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جس میں ٹیلی فوٹو ٹیکنالوجی پر توجہ دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا مڈرینج فون پی اسمارٹ 2021 متعارف فون میں 6.67 انچ کا ڈسپلے 4 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں مائیکرو ایس کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے وائے 9 اے پاکستان میں پری آرڈر میں دستیاب پری آرڈر میں یہ فون 43 ہزار 999 روپے میں دستیاب ہوگا جس کے ساتھ ہواوے بینڈ 4 مفت دیا جائے گا جس کی مالیت 8 ہزار روپے ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا آئندہ سال اپنے ہارمونی او ایس سے لیس فون متعارف کرانے کا اعلان خیال رہے کہ ہواوے موبائل سروسز امریکی پابندیوں کے باعث گوگل پلے سروسز تک رسائی ختم ہونے پر متعارف کرائی گئی تھیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی کی مشکلات میں مزید اضافہ رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران ہواوے نے پہلی بار دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا ہارمونی آپریٹنگ سسٹم سے لیس پہلا فون جلد متعارف کرائے جانے کا امکان اس سال 10 ستمبر کو کمپنی کی ڈویلپر کانفرنس میں ہارمونی او ایس 2.0 متعارف کرائے جانے کا دعویٰ بھی سامنے آرہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا نیا اسمارٹ فون وائے 9 اے پاکستان میں متعارف فون کے اندر ہیلیو جی 80 پراسیسر دیا گیا ہے جبکہ اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج کمپنی نے اپنے ای ایم یو آئی 10.1 سے کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے بعد ایک اور بڑی چینی کمپنی پر امریکا کا پابندی لگانے پر غور چین کی سب سے بڑی چپ کمپنی سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ انٹرنیشنل کارپ کو بلیک لسٹ کرنے کے لیے مشاورت کی جارہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے 2 مڈرینج 5 جی اسمارٹ فونز متعارف ہواوے انجوائے 20 اور انجوائے 20 پلس میں پراسیسر ایک ہے مگر ڈسپلے کا ڈیزائن کچھ مختلف ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے پرانے فونز کو سافٹ ویئر اپ ڈیٹس کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان گزشتہ ہفتے ایسی رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ ہواوے کے پرانے فونز کے لیے بھی گوگل کی اپ ڈیٹس کی فراہمی کا سلسلہ رک سکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے ایپ گیلری کے صارفین کی تعداد 70 کروڑ تک پہنچ گئی کمپنی نے یہ اعدادوشمار ایک بیان میں بتائے جس میں پاکستانی صارفین کے لیے ایزی پیسہ ایپ کو اس گیلری کا حصہ بنانے کا اعلان کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے لیے امریکی عارضی لائسنس کی مدت ختم عارضی لائسنس کی مدت ختم ہونے سے گوگل کی جانب سے ہواوے اسمارٹ فونز کو سافٹ ویئر اپ ڈیٹس فراہم کرنے کا سلسلہ رکنے کا امکان ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین