سائنس و ٹیکنالوجی امریکی پابندیوں کے باوجود ہواوے کے سالانہ منافع میں نمایاں اضافہ ہواوے کی سالانہ آمدنی 2021 میں 2020 کے مقابلے میں کم رہی مگر منافع میں 75 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا۔ شائع 28 مارچ 2022 03:27pm
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا پہلا 108 میگا پکسل کیمرے والا فون نووا 9 ایس ای امریکی پابندیوں کے باعث فون میں گوگل سروسز موجود نہیں بلکہ ہواوے ایپ گیلری اسٹور متبادل کے طور پر موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے نئے لیپ ٹاپ اور ای انک ٹیبلیٹ متعارف اسمار فونز کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر چینی کمپنی نے نئی ڈیوائسز پیش کیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی طویل عرصے بعد ہواوے کے 2 فلیگ شپ فونز عالمی سطح پر متعارف طویل عرصے بعد ہواوے نے پی 50 پرو اور پی 50 پاکٹ کی شکل میں 2 فلیگ شپ فونز عالمی سطح پر متعارف کرا دیئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی طویل عرصے بعد ہواوے 2 فلیگ شپ فونز عالمی سطح پر متعارف کرانے کیلئے تیار ہواوے پی 50 پرو اور پی 50 پاکٹ کی شکل میں 2 فلیگ شپ فونز عالمی سطح پر پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ہواوے کی سالانہ آمدنی میں 29 فیصد کمی مئی 2019 میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہواوے کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے امریکی ٹیکنالوجی تک رسائی کو ناممکن بنادیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا مہنگا ترین فولڈ ایبل فون فروخت کے لیے پیش کمپنی کی جانب سے اس فون کا اعلان نومبر 2021 میں کیا گیا تھا اور اب اسے کلکٹر ایڈیشن کے نام سے فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا نیا فولڈ ایبل اسمارٹ فون پی 50 پاکٹ اس فون میں 6.9 انچ کا امولیڈ ڈسپلے 120 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے جس میں پنچ ہول ڈیزائن میں سیلفی کیمرا موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے اپنا آپریٹنگ سسٹم عالمی سطح پر پیش کرنے کیلئے تیار اس وقت صرف چین میں اینڈرائیڈ کے مقابلے پر تیار کیے گئے آپریٹنگ سسٹم ہارمونی پر کام کرنے والے ہواوے اسمارٹ فونز پیش ہورہے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا نیا اسمارٹ فون نووا 8 ایس ای 4 جی متعارف اس نئے فون میں 6.5 انچ کا او ایل ای ڈی ڈسپلے فل ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ دیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا امریکی پابندیوں سے مقابلے کے لیے نیا منصوبہ ہواوے نے امریکی پابندیوں کے بعد پہلے قدم کے طور پر اپنے اسمارٹ فون بزنس کو بچانے کے لیے آنر برانڈ کو خود سے الگ کردیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے نئے فلیگ شپ فونز کو متعارف کرانے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہواوے کی جانب سے میٹ 50 سیریز کے ذریعے پریمیئم اسمارٹ فون مارکیٹ میں واپسی کی تیاری کی جارہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا کم قیمت اسمارٹ فون انجوائے 20 ای یہ فون 2 مختلف پراسیسر والے ورژنز میں دستیاب ہوگا جن میں سے ایک انجوائے 10 ای سے سے ملتا جلتا ہے جبکہ دوسرا کچھ مختلف ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کافی عرصے بعد ہواوے کا نیا اسمارٹ فون عالمی سطح پر متعارف کمپنی کی جانب سے چین سے باہر نئے فونز کو متعارف کرانے کا سلسلہ کافی عرصے سے رکا ہوا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے اسمارٹ فون بزنس کی آمدنی میں اربوں ڈالرز کمی کا امکان 2021 میں کمپنی کے اسمارٹ فون بزنس کی آمدننی میں 30 سے 40 ارب ڈالرز کمی کا امکان ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کی نووا 9 سیریز کے 2 اسمارٹ فونز پیش نووا 9 اور نووا 9 پرو میں او ایل ای ڈی ڈسپلے، 50 میگا پکسل کواڈ کیمرا سیٹ اپ اور کوالکوم کا پراسیسر دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے میٹ 50 پرو اکتوبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہواوے کے لیے عالمی سطح پر فلیگ شپ فونز پیش کرنا مشکل ہوچکا ہے مگر کمپنی اسمارٹ فون بزنس کو جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا نووا 9 سیریز 23 ستمبر کو پیش کرنے کا اعلان اس سیریز کے فونز میں ہواوے کا اپنا تیار کردہ ہارمونی او ایس آپریٹنگ سسٹم ہوگا اور ڈیزائن کافی منفرد ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا پہلا انڈر ڈسپلے کیمرا فون کیسا ہوگا؟ میٹ 50 سیریز کے فونز کے حوالے سے اب تک کچھ زیادہ تو معلوم نہیں ہوسکا مگر ایک پیٹنٹ سے فون کے ڈیزائن کا عندیہ ملتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے نے پاکستان میں جاسوسی کے الزامات کو مسترد کردیا ہواوے نے پاکستان میں جاسوسی اور تجارتی راز چرانے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس کی مصنوعات میں کوئی بیک ڈور نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر نے خاموشی سے نیا اسمارٹ فون پلے ٹی 5 پرو پیش کردیا آنر پلے 5 ٹی پرو میں 4000 ایم اے ایچ بیٹری موجود ہے جس کے ساتھ 22.5 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ فراہم کی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر اپنا پہلا 5 بیک کیمروں والا متعارف کرانے کیلئے تیار ہواوے سے علیحدگی کے بعد آنر کی جانب سے پہلا فلیگ شپ فون 12 اگست کو متعارف کرایا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کی نئی اسمارٹ واچ جی ٹی پرو ای سی جی اور بینڈ 6 پرو پیش واچ جی ٹی پرو ای سی جی میں الیکٹرو کارڈیو گرام ریڈنگز جبکہ بینڈ 6 پرو میں جسمانی درجہ حرارت کی جانچ پڑتال جیسی خصوصیات موجود ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے اپنے تیار کردہ آپریٹنگ سسٹم سے لیس اولین فلیگ شپ فونز متعارف ہواوے کی اس فلیگ شپ سیریز کے 2 نئے فونز میں پہلے سے زیادہ بہتر کیمرے دیئے گئے ہیں مگر پراسیسرز کا انتخاب زیادہ دلچسپ ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے طویل عرصے بعد فلیگ شپ فونز پیش کرنے کے لیے تیار پی 40 سیریز کو متعارف ہوئے ایک سال سے زیادہ عرصہ ہوچکا اور اب جاکر کمپنی نے اپ ڈیٹ ماڈلز پیش کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کافی عرصے بعد ہواوے کا پہلا مڈرینج اسمارٹ فون متعارف فون کے اندر اسنیپ ڈراگون 662 پراسیسر موجود ہے جس کے ساتھ 6 سے 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر نے خاموشی سے نیا 5 جی اسمارٹ فون ایکس 20 ایس ای پیش کردیا اس اسمارٹ فون میں 6.6 انچ کا آئی پی ایس ڈسپلے فل ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ دیا گیا ہے جس میں بیزل نہ ہونے کے برابر ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا نیا مڈرینج فون نووا 8 آئی بہت جلد متعارف کرائے جانے کا امکان جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں اس فون کو پیش کیا جائے گا جس کا ڈیزائن نووا 8 فائیو جی کی بجائے میٹ 0 پرو سے ملتا جلتا ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے نئے فلیگ شپ فونز کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی ایک لیک میں بتایا گیا کہ پی 50، پی 5 پرو اور پی 50 پرو پلس کو جولائی کے آخر میں متعارف کرایا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکا کا ہواوے پر مزید پابندیاں عائد کرنے پر غور ہواوے، زی ٹی ای اور دیگر پر نئی پابندیوں کا مقصد ان کی تیار کردہ 5 جی وائرلیس اور دیگر ٹیکنالوجیز کے استعمال کو محدود کرنا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین