سائنس و ٹیکنالوجی آنر کے طویل عرصے بعد گوگل سروسز سے لیس اولین فونز متعارف آنر 50، آنر 50 پرو اور آنر 50 ایس ای سب سے پہلے چین میں متعارف کرائے گئے ہیں اور جلد دیگر ممالک میں بھی دستیاب ہوں گے۔ شائع 16 جون 2021 08:10pm
سائنس و ٹیکنالوجی آنر 50 کے کیمرے کی پہلی جھلک کمپنی نے جاری کردی آنر کے نئے اسمارٹ فونز 16 جون کو متعارف کرائے جائیں گے اور اس سے قبل ہی کمپنی نے ان کی باضابطہ جھلک جاری کردی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کی جانب سے نئے فلیگ شپ پی 50 کا ٹیزر جاری ہواوے کی جانب سے ہارمونی او ایس ایونٹ کے دوران نئے فلیگ پی 50 سیریز کے فون کی پہلی جھلک بھی جاری کی گئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے مقابلے میں ہواوے کے اہم ہتھیار کی ڈیوائسز میں آمد ہارمونی او ایس کا سیکنڈ جنریشن ورژن پہلی بار متعدد ہواوے ڈیوائسز جیسے اسمارٹ فونز، ٹیبلیٹس اور اسمارٹ واچز کا حصہ ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر کے گوگل سروسز سے لیس اولین فونز 16 جون کو متعارف ہوں گے کمپنی نے کچھ عرصے پہلے تصدیق کی تھی کہ آنر 50 اور آنر 50 پرو میں اسنیپ ڈراگون 778 جی پراسیسر موجود ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے نئے فلیگ شپ فونز آئندہ ہفتے متعارف کرائے جانے کا امکان ہواوے کی جانب سے ہارمونی او ایس ایونٹ کا انعقاد 2 جون کو ہورہا ہے جس میں کئی نئی ڈیوائسز بھی متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے نے امریکی پابندیوں سے درپیش مشکلات سے نکلنے کا راستہ ڈھونڈ لیا ہواوے کے بانی نے کمپنی کے عملے کے نام ایک میمو میں لکھا کہ وہ سافٹ ویئر کے شعبے میں دنیا کی قیادت کی ہمت کریں۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر اسمارٹ فونز میں گوگل سروسز کی واپسی ہواوے نے امریکی پابندیوں کے نتیجے میں اپنے ذیلی برانڈ آنر کو ختم ہونے سے بچانے کے لیے 2020 کے آخر میں فروخت کردیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے چینی مارکیٹ میں اینڈرائیڈ کو ختم کرنے کی خواہشمند امریکی پابندیوں کے نیتجے میں ہواوے فونز گوگل سروسز و ایپس سے محروم ہوگئے جبکہ اوپن سورس اینڈرائیڈ سسٹم استعمال کرنا پڑا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کی اسمارٹ واچ پاکستان میں فروخت کیلئے پیش ہواوے واچ فٹ میں دل کی دھڑکن کی رفتار، کیلوریز، ورزش اور دیگر ڈیٹا پر نظر رکھنے کے ساتھ جسمانی فٹنس کا خیال رکھا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے نئے فلیگ شپ فون کی پہلی تصویر لیک تصاویر سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ فون 6.3 انچ ڈسپلے سے لیس ہوگا جس کے اوپر سینٹر میں پنچ ہول ڈیزائن میں سیلفی کیمرا موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے سے علیحدگی کے بعد آنر کا عالمی سطح پر پہلا فون مئی میں متعارف ہوگا مئی میں اس نئے اسمارٹ فون کو پیش کیا جائے گا جس میں ڈوئل سرکولر ڈٰزائن کیمرا سیٹ اپ بیک پر موجود ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے اسمارٹ گاڑیوں کے شعبے میں قدم جمانے کے لیے تیار ہواوے نے امریکی پابندیوں کے نتیجے میں اسمارٹ فون بزنس متاثر ہونے کے بعد الیکٹرک گاڑیوں کے شعبے میں قدم جمانا چاہتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا اپنا تیار کردہ آپریٹنگ سسٹم جون میں ڈیوائسز کا حصہ بنانے کا اعلان ایسا لگتا ہے کہ ہواوے اپنے فونز میں اینڈرائیڈ کی بجائے ہارمونی او ایس کو جگہ دینے کے لیے تیار ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے نئے فلیگ شپ پی 50 اور پی 50 پرو کی پہلی جھلک سامنے آگئی یہ ممکنہ طور پر ہواوے کی پہلی فون سیریز ہوگی جس میں اینڈرائیڈ کی بجائے کمپنی کا اپنا تیار کردہ آپریٹنگ سسٹم دیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے میٹ 4 سیریز کا ایک اور نیا فون متعارف فون کے اندر کمپنی کا اپنا کیرین 990 ای پراسیسر موجود ہے جبکہ اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج ای ایم یو آئی 11 سے کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے پی 50 سیریز میں کمپنی کا تیار کردہ آپریٹنگ سسٹم دیئے جانے کا امکان کمپنی نے 2019 میں اپنا آپریٹنگ سسٹم ہارمونی او ایس متعارف کرایا تھا مگر اسے اب تک اسمارٹ فونز کا حصہ نہیں بنایا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو پہلی بار ہواوے کو پیچھے چھوڑ کر چین میں نمبرون کمپنی بن گئی جنوری 2021 میں چین میں اوپو کا مارکیٹ شیئر 21 فیصد رہا اور اس طرح وہ ویوو، ہواوے، اور دیگر کو پیچھے چھوڑنے میں کامیاب ہوگئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی اسمارٹ فون بزنس متاثر ہونے پر ہواوے کا الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کا منصوبہ ایک رپورٹ میں یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ ہواوے کی اولین الیکٹرک گاڑیوں کے چند ماڈلز رواں سال ہی متعارف کرائے جاسکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا سب سے مہنگا فولڈ ایبل فون میٹ ایکس 2 اس کی اندرونی اسکرین 8 انچ کی ہے جس میں 2480x2200 ریزولوشن دیا گیا ہے جبکہ باہری اسکرین 6.45 انچ کی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا 2021 میں فونز کی پروڈکشن 60 فیصد تک کم کرنے پر غور پروڈکشن میں اتنی زیادہ کمی کی وجہ امریکا کی جانب سے عائد پابندیوں کے نتیجے میں اسمارٹ فون کی فروخت متاثر ہونا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے نئے فولڈ ایبل فون کی نئی جھلک سامنے آگئی ہواوے کا نیا فولڈ ایبل اسمارٹ فون 22 فروری کو چین میں ایک ایونٹ کے دوران متعارف کرایا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا نیا فلیگ شپ فون مارچ میں متعارف کرائے جانے کا امکان اس بار بھی ہواوے کی جانب سے اس سیریز کے 3 نئے فونز پیش کیے جائیں گے جن میں 2 مختلف پراسیسرز موجود ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے بانی امریکی پابندیوں کے باوجود مشکلات پر قابو پانے کے لیے پرامید ہواوے کے بانی نے امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن کی حلف برادری کے بعد پہلی بار بیان جاری کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے نئے فولڈ ایبل فون میٹ ایکس 2 کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی ہواوے کی جانب سے میٹ ایکس 2 کا پوسٹر بھی شیئر کیا گیا جس سے عندیہ ملتا ہے کہ اس کی اسکرین اندر کی جانب فولڈ ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا نیا فولڈ ایبل فون فروری کے آخر میں متعارف کرائے جانے کا امکان مختلف لیکس کے مطابق اس فون میں 8.01 انچ کی مین اسکرین ہوگی جبکہ سیکنڈری اسکرین 6.45 انچ کی ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا اپنی فلیگ شپ پی اور میٹ سیریز فروخت کرنے پر غور لگتا ہے کہ امریکی پابندیوں نے اثرات مرتب کرنا شروع کردیئے ہیں، جس کے باعث وہ پہلے آنر برانڈ کو فروخت کرنے پر مجبور ہوئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے سے علیحدگی کے بعد آنر کا پہلا اسمارٹ فون متعارف فلیگ شپ فیچرز سے لیس اس فون میں 6.72 انچ کا او ایل ای ڈی ڈسپلے 120 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر کا نیا فون طویل عرصے بعد گوگل سروسز سے لیس مئی 2019 کو امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ہواوے اور آنر کے نئے فونز گوگل سروسز سے محروم ہوگئے تھے۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکا نے ہواوے پر پابندیوں کو مزید سخت کردیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ صدارت کی مدت 20 جنوری کو ختم ہورہی ہے مگر اس سے قبل انہوں نے ہواوے پر پابندیوں کو مزید سخت کردیا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین