علی ظفر نے دبئی میں ہونے والی تقریب میں اپنا بہترین گلوکار کا ایوارڈ وصول کرنے کے بعد مختصر خطاب کرتے ہوئے فلسطینیوں کے حق میں بات کہی۔
اپ ڈیٹ23 نومبر 202308:09pm
سفارتکاروں، پالیسی سازوں اور سول-ملٹری تعلقات کے ماہرین نے اس تنازع پر عرب ممالک اور مسلم دنیا کے ردعمل، اقتصادی اور سیکیورٹی اثرات اور تنازع کو حل کرنے کے عوامل کا جائزہ لیا۔
نوجوان کی گراؤنڈ میں داخل ہو کر ویرات کوہلی کو پکڑنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں نوجوان کو فلسطینی پرچم والا ماسک پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
او آئی سی-عرب لیگ مشترکہ غیرمعمولی سربراہی اجلاس میں سرابراہان مملکت نے غزہ میں اسرائیلی بمباری کی مذمت کی لیکن اسرائیل کے خلاف کسی قسم کی معاشی یا سیاسی کارروائی کا فیصلہ نہ کر سکے۔