اسرائیل کی جانب غزہ میں امداد کی پابندی عائد کرنے کے باعث ایک ہزار بچوں کو انستھیزیا (بے ہوشی کا انجیکشن) دیے بغیر ان کے اعضا کاٹ دیے گئے ہیں، اقوام متحدہ
اپ ڈیٹ29 دسمبر 202303:46pm
نور شمس میں خوفناک ڈرون حملے میں زخمی ہونے والے افراد کے علاج کے لیے ایمبولینسوں اور طبی عملے کو اسرائیلی فورسز نے روک دیا ہے، فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی
خوراک، پانی، پناہ گاہ، صفائی ستھرائی کی کمی بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے، وہ کسی محفوظ جگہ کے بغیر مسلسل فضائی حملوں کا شکار ہیں، ترجمان یونیسیف