پاکستان سلامتی کونسل، غزہ میں غیر مشروط سیز فائر کا مطالبہ کرے، دفتر خارجہ سلامتی کونسل کو امن کو برقرار رکھنے، محاصرہ ختم کرنے اور انسانی امداد کیلئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں، ترجمان دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 05:34pm
دنیا جنگ بندی یا انسانی بنیادوں پر وقفہ؟ یہ اصطلاحات غزہ کیلئے کیا معنی رکھتی ہیں؟ وہ تمام معلومات جو آپ کو تنازعات کے دوران استعمال ہونے والی مخصوص اصطلاحات کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے۔
پاکستان ای سی او سمٹ 2023: وزیر اعظم کا غزہ میں جارحیت پر اسرائیل کے احتساب کا مطالبہ اسرائیل کی مسلسل، مہلک بمباری افسوسناک ہے، اسرائیلی جارحیت کی عالمی سطح پر مذمت کی ضرورت ہے، انوار الحق کاکڑ کا سمٹ سے خطاب
دنیا شمالی غزہ سے ہزاروں افراد جبری نقل مکانی پر مجبور غزہ کی 23 لاکھ آبادی میں سے بڑی تعداد میں بے گھر ہونے والے افراد نے جنوبی غزہ کے ہسپتالوں، اسکولوں اور دیگر مقامات پر پناہ لی ہوئی ہے۔
پاکستان غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں میں صحافیوں کے قتل کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج صحافیوں اور سول سوسائٹی کے اراکین نے کراچی پریس کلب سے گورنر ہاؤس تک مارچ کیا اور فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا۔
صحت کینسر ہسپتال بند، ڈائیلاسز مشینیں خراب، غزہ کے ساڑھے 3 لاکھ مریض تڑپنے پر مجبور عالمی ادارہ صحت اور اقوام متحدہ مطابق غزہ میں سنگین بیماریوں میں مبتلا ساڑھے 3 لاکھ اور 50 ہزار سے زائد حاملہ خواتین علاج کی سہولیات سے محروم ہیں۔
دنیا غزہ میں اسرائیلی جارحیت: صحت کا بدترین بحران مریضوں کیلئے مزید سنگین تحریر اعظم کو ان کی دادی 5 اکتوبر کو ان کے آپریشن کے لیے مقاصد ہسپتال کے کر آئی تھیں جہاں وہ اپنے والدین سے رابطہ نہیں کر پارہی ہیں، رپورٹ
دنیا اسرائیل سے متعلق تبصروں پر ایوان میں واحد فلسطینی نژاد امریکی قانون ساز کےخلاف تحریک منظور میں کانگریس میں واحد فلسطینی نژاد امریکی ہوں، میرے نقطہ نظر کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے، راشدہ طلیب
پاکستان اسرائیلی وزیر کے جوہری ہتھیار سے متعلق بیان پر تشویش ہے، پاکستان عالمی برادری کو یہ بیان سنجیدگی سے لینا چاہیے کیونکہ اسرائیلی جارحیت سے خطے کا امن، سلامتی اور استحکام خطرے سے دوچار ہے، دفترخارجہ
نقطہ نظر ’کیا فلسطینیوں کو اکیلا چھوڑ دیا گیا ہے؟‘ مسلم ممالک کے ردعمل کو دیکھا جائے تو یہ نہ ہی زمینی صورتحال کے مطابق تھا اور نہ ہی اپنے لوگوں کی توقعات کے مطابق۔
دنیا غزہ: ممتاز فلسطینی کارکن احد تمیمی گرفتار احد تمیمی کو رام اللہ کے قریب واقع قصبے نبی صالح میں تشدد اور دہشت گردی کے لیے اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، ترجمان اسرائیلی فوج
لائف اسٹائل سلینا گومز سمیت 400 سے زائد ہولی وڈ اداکاروں کا امریکی صدر کو خط، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ ہولی وڈ اداکاروں کی جانب سے یہ تیسرا خط ہے اس سے قبل جو بائیڈن کو دو خطوط بھیجے جاچکے ہیں۔
دنیا غزہ پر جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی تجویز دینے والا اسرائیلی وزیر معطل وزیر کو تاحکم ثانی معطل کرتے ہوئے کابینہ کے اجلاسوں میں شرکت سے روک دیا گیا ہے، اسرائیلی حکومت
پاکستان مولانا فضل الرحمٰن کی حماس کے رہنماؤں اسمٰعیل ہنیہ اور خالد مشعل سے ملاقات مولانا فضل الرحمٰن فلسطینی عوام اور حماس سے اظہار یکجہتی کے لیے گزشتہ روز قطر پہنچے اور وہاں حماس کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔
دنیا امریکا: غزہ میں شہریوں کی ہلاکتوں کے باعث نقطہ نظر میں تبدیلی 14 امریکی سینیٹرز نے حماس کے خلاف اسرائیلی اقدامات کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر روکنے کی اپیل کی ہے۔
دنیا ’مجھے مصنوعی نہیں میری اپنی ٹانگیں چاہئیں‘، غزہ پر اسرائیلی حملے میں زخمی بچی کی فریاد کئی زخمی ایسے ہیں جو بمباری کے سبب جسمانی اعضا سے محروم ہوچکے ہیں یا طبی پیچیدگیوں کے باعث ہسپتال کا عملہ اُن کے اعضا کاٹنے پر مجبور ہے۔
لائف اسٹائل غزہ کے اسکول اور ہسپتالوں میں اسرائیلی بمباری پر فاطمہ بھٹو سمیت دیگر شخصیات کا اظہارِ برہمی گزشتہ رات اسرائیل کی قابض فوج نے غزہ پٹی میں القدس ہسپتال کے ارد گرد بمباری کےچند منٹ بعد ہی الشفا ہسپتال کے گیٹ پر بمباری کی تھی۔
کھیل عرفان پٹھان کا غزہ کے معصوم بچوں سے کھل کر اظہار یکجہتی میں بطور کھلاڑی صرف اپنی آواز اٹھا سکتا ہوں لیکن اب وقت آگیا ہے کہ عالمی رہنما متحد ہو جائیں، سابق بھارتی کرکٹر
لائف اسٹائل فلسطین پر کھل کر بات کریں یا ڈرامائی باتیں اپنے پاس رکھیں، ارمینہ خان کا شنیرا اکرم کو مشورہ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ان کے پاس اپنے خیالات کا اظہار کرنے کیلئے الفاظ نہیں ہیں۔
دنیا اسرائیلی بمباری میں صحافی جاں بحق، لائیو کوریج کے دوران ساتھی رپورٹر اور اینکر رو پڑے لائیو کوریج کے دوران رپورٹر نے احتجاجاً پریس ہیلمٹ اور شیلڈ جیکٹ اتار کر زمین پر پھینک دیے۔
دنیا مزید سیکڑوں افراد غزہ سے منتقل، اموات کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کرگئی کھانے پینے کی اشیا ، پانی، گیس یا پناہ لینے کی جگہ موجود نہیں، انٹرنیٹ ، مواصلات اور بجلی بھی میسر نہیں، گھر تباہ ہو گئے
لائف اسٹائل ’کوفیہ‘ اسکارف فلسطینیوں کیلئے مزاحمت کی علامت کیسے بنا؟ 1930 کی دہائی کی عرب بغاوت کے دوران سیاہ اور سفید ’کوفیہ‘ فلسطینی قوم پرستی کی علامت بن گیا تھا۔
کھیل فائنل جیتنے کے بعد تیونس کی ٹینس اسٹار نے انعامی رقم فلسطینیوں کے نام کردی ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن کا فائنل جیتنے کے بعد غزہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے ٹینس اسٹار انس جابر آبدیدہ ہوگئیں۔
پاکستان فلسطین اور حماس کے جہاد کے ساتھ ہیں، شانہ بشانہ کھڑا ہونے کا اعلان کرتے ہیں، فضل الرحمٰن صوبہ سندھ میں ڈاکوؤں کا راج اور اسٹریٹ کرائمز ہیں، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں تو ادارے بھی محفوظ نہیں ہیں، سربراہ جمعیت علمائے اسلام(ف)
دنیا اسرائیلی آبادکاروں کے حملے غزہ جنگ میں لگی آگ کو ہوا دے رہے ہیں مقبوضہ مغربی کنارے میں آبادکاروں کے خونریز حملوں کے حوالے سے اسرائیلی عہدیدار شیرا لیبمین نے کہا کہ آباد کا قتل میں ملوث نہیں اور وہ نہ ہی فلسطینیوں کو ہدف بنا رہے ہیں۔
غزہ سے 400 سے زائد افراد مصر منتقل 90 زخمی فلسطینیوں اور 545 غیر ملکی اور دوہری شہریت کے حامل افراد کو سرحد پار کرنے کی اجازت دیں گے، مصری انتظامیہ
نقطہ نظر ’طاقتور اسرائیلی لابی کو مات دینے کے لیے امریکی رائے عامہ میں تبدیلی اہم ثابت ہوگی‘ اگر امریکی صدارتی انتخابات سے قبل یہی حالات رہتے ہیں تو اسرائیل کی حمایت میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔
دنیا قطر، امریکا کی ثالثی: مصر، اسرائیل اور حماس کے درمیان زخمیوں کی منتقلی کا معاہدہ اس معاہدے سے غزہ سے غیر ملکی باشندوں اور شدید زخمیوں کو مصر اور غزہ کے درمیان رفح بارڈر کے ذریعے باہر جانے کی اجازت ہوگی، رپورٹ
پاکستان ’فوری جنگ بندی کی جائے‘، فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور دوسری عالمی جنگ میں ہولوکاسٹ کے بعد سے کسی بھی ریاست نے اتنے بڑے پیمانے پر قتل و غارت، قتل عام اور جنگی جرائم کا ارتکاب نہیں کیا، قرارداد کا متن
دنیا غزہ اب ہزاروں بچوں کا قبرستان بن چکا ہے، اقوام متحدہ جاں بحق بچوں کی تعداد خوفناک ہے جہاں 3450 سے زائد بچے جاں بحق ہوگئے ہیں اور اس میں ہر روز اضافہ ہوتا جارہا ہے، ترجمان یونیسیف