اسرائیل کو قتل عام کا لائسنس دینے، غزہ میں تباہی پھیلانے کے لیے سیاسی کور فراہم کرنے والے بیانات کی مذمت کرتے ہیں، فلسطینی وزیر اعظم
اپ ڈیٹ24 اکتوبر 202310:34am
مصر میں منعقدہ کانفرنس بے نتیجہ ختم ہوئی تاہم عرب نمائندوں کی منظوری سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ عالمی برادری نتیجہ خیز حل تجویز نہیں کر رہی ہے، رپورٹ