اردن، پاکستان، ملائیشیا، سری لنکا، امریکا سمیت مختلف ممالک میں عوام نے اہل غزہ سے اظہار یک جہتی کیا اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے۔
شائع13 اکتوبر 2023 08:25pm
اسرائیلی فوج نے کہا کہ بری فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کے اندر کارروائیاں کی ہیں جبکہ اقوام متحدہ نے کہا کہ فوری طور پر 11 لاکھ شہریوں کی منتقلی ممکن نہیں۔
غزہ کے ہسپتالوں میں ایندھن کی مدد سے چلنے والے ایمرجنسی جنریٹر بند ہونے والے ہیں اور بجلی کے بغیر ہسپتال مردہ خانوں میں تبدیل ہونے کا خطرہ ہے، آئی سی آر سی
فلسطینیوں نے گزشتہ نصف دہائی بدترین جبر میں گزارنے کے بعد گزشتہ ہفتے ایک جوابی وار کیا۔ یہ وار اتنا شدید تھا کہ اس نے اسرائیل کی صیہونی ریاست کو ہلا کر رکھ دیا۔
دنیا کے دارالحکومتوں نے ہفتے کے روز جس چیز کے اثرات کو محسوس کیا اسے یہودی مؤرخ ایان پاپے آباد کاروں کے استعمار یا سیٹلر کولونیل ازم سے قریب تر دیکھتے ہیں۔