پاکستان بلوچستان میں گندم کا بحران سنگین، وفاق سے 6 لاکھ تھیلے فراہم کرنے کا مطالبہ پنجاب سے 2 لاکھ ٹن گندم کی سپلائی کی توقع تھی لیکن گندم کی نقل و حمل پر بین الصوبائی پابندی کی وجہ سے یہ نہ ہوسکا، محکمہ خوراک
پاکستان گوادر: رہنما حق دو تحریک مولانا ہدایت الرحمٰن کے خلاف قتل کا مقدمہ درج مولانا ہدایت الرحمٰن گوادر میں موجود نہیں ہیں اس لیے انہیں تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا، پولیس
پاکستان بلوچستان: لاپتا افراد کے کیسز کی جانچ اور بازیابی کیلئے پارلیمانی کمیشن قائم وزیر داخلہ بلوچستان کی زیر سربراہی قائم کمیشن لاپتا افراد کے اہل خانہ کی مدد اور تعاون کا طریقہ کار بھی وضع کرے گا۔
پاکستان گوادر: 5 روز شدید احتجاج کے بعد حالات معمول پر آگئے، کاروباری سرگرمیاں بحال اورماڑا اور پسنی کے دو ساحلی علاقوں سمیت گوادر اور دیگر علاقوں میں دھرنا یا احتجاج کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں، رپورٹ
پاکستان دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود گوادر میں احتجاج جاری، 100 سے زائد مظاہرین گرفتار صوبائی حکومت نے گوادر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی، حکومت ریاست کی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی، صوبائی وزیر داخلہ
پاکستان گوادر: ’حق دو تحریک‘ کے مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ، حالات معمول پر نہ آسکے گزشتہ 2 ماہ سے ہمارا احتجاج پُرامن تھا لیکن مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کو برداشت نہیں کیا جائے گا، رہنما حق دو تحریک
پاکستان پشتونخوا ملی عوامی پارٹی باضابطہ طور پر دھڑوں میں تقسیم خوشال خان کاکڑ اور عثمان کاکڑ نئے دھڑے کے چیئرمین جبکہ مختار خان یوسف زئی شریک چیئرمین منتخب ہوئے
پاکستان ملک میں 10سال سے قبل مردم شماری کرانا غیرآئینی ہے، عبدالمالک بلوچ صرف پانچ سال بعد مردم شماری کرانا آئین کی خلاف ورزی ہے، پی ڈی ایم اور اس کے اتحادیوں کی حکومت سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، سربراہ نیشنل پارٹی
پاکستان چمن اور تربت میں عسکریت پسندوں کے حملے، 5 سیکیورٹی اہلکار شہید شہدا اور زخمی فوجی کو تربت ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حملہ آوروں کی گرفتاری کے لیے آپریشن شروع کر دیا گیا۔
پاکستان افغانستان میں خواتین کی یونیورسٹی میں تعلیم پر پابندی کے خلاف کوئٹہ میں احتجاج احتجاج میں شریک خواتین سمیت مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے، صوبائی دارالحکومت کی مختلف سڑکوں پر مارچ کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔
پاکستان پاک، افغان حکام کا تمام سرحدی مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق قندھار کا دورہ کرنے والے 16 رکنی جرگے کی کوششوں سے باب دوستی پر پاکستان اور افغان حکام کے درمیان ہونے والی فلیگ میٹنگ میں اتفاق کیا گیا۔
پاکستان پاک افغان بارڈر پر کشیدگی: مذاکرات کیلئے علمائے کرام پر مشتمل وفد قندھار روانہ 16 رکنی وفد میں قبائلی عمائدین اور چمن کے ممتاز کاروباری رہنما بھی شامل ہیں جو قندھار کے گورنر اور افغان طالبان کے دیگر سینیئر رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔
پاکستان میڈیا ریکوڈک کے معاملے میں ’غلط رپورٹنگ‘ کر رہا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان بلوچستان کا ترقیاتی بجٹ تقریباً 50 سے 60 ارب روپے ہے جب کہ منصوبے سے 300 ارب روپے سالانہ حاصل ہو سکتے ہیں، عبد القدوس بزنجو
پاکستان چمن بارڈر پر کشیدگی: افغان حکام سے مذاکرات کیلئے جرگے کے دورہ افغانستان کا فیصلہ چمن کے سرکردہ علما پر مشتمل جرگے کے دورہ افغانستان کے پیش نظر پاکستان اور افغان حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ ملتوی کر دی گئی۔
پاکستان چمن بارڈر پر جھڑپ کے ایک دن بعد بھی کشیدگی برقرار کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے چمن کا دورہ کیا، آج دونوں اطراف کے سینئر حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ بھی متوقع ہے۔
پاکستان حکومت اور بیرک گولڈ کے ریکوڈک کے حتمی معاہدے پر دستخط معاہدہ 16 دسمبر سے نافذ العمل ہو گا اور کمپنی فوری طور پر اس منصوبے پر کام شروع کر دے گی۔
پاکستان ریکوڈک معاملے پر تحفظات، بی این پی-مینگل کا حکومتی اتحاد چھوڑنے کا عندیہ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاریخ کا اعلان ایک دو روز میں کر دیا جائے گا، پارٹی رہنما
پاکستان کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما جاں بحق نامعلوم افراد نے سردار محمد اشرف کی گاڑی پر فائرنگ کرکے انہیں قتل کر دیا جبکہ ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا، ایف آئی آر درج کی جاچکی ہے، پولیس
پاکستان چمن بارڈر پر فائرنگ: جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی افغان فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 10 سالہ بچہ دم توڑ گیا، مزید 10 زخمی افراد زیر علاج ہیں، سول ہسپتال
پاکستان بلوچستان اسمبلی: ریکوڈک معاہدے پر 2 قراردادیں منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج یہ قراردادیں منظور کرنا ریکوڈک معاہدہ وفاق کو فروخت کرنے کے مترادف ہے، عدالت میں چیلنج کریں گے، اپوزیشن