پاکستان کوئٹہ: کوئلے کی کان میں گیس دھماکا، 5 کان کن جاں بحق میتھین گیس کے دھماکے کے نتیجے میں کان کا ایک حصہ تباہ ہوگیا جس کی وجہ سے راستہ بند ہوگیا اور تمام کان کن وہاں پھنس گئے، حکام
پاکستان کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کا الرٹ جاری داعش خودکش حملے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، حملہ آور خاتون حملے کے لیے خود کو رضاکارانہ طور پر پیش کرچکی، پولیس
پاکستان پشتونخوا ملی عوامی پارٹی میں دڑاریں، کئی سینئر رہنما پارٹی سے برطرف پارٹی آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں شرکت کرنے والے اراکین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محمود خان اچکزئی
پاکستان ایک ہفتے کی بندش کے بعد چمن بارڈر سے پاک افغان تجارت دوبارہ شروع بندش کے سبب پڑوسی ممالک کے درمیان تجارت کے ساتھ ساتھ لوگوں کی آمدورفت کا عمل بھی متاثر ہو رہا تھا۔
پاکستان ایک ہفتے سے زائد کی بندش کے بعد پاک ۔ افغان چمن بارڈر آج سے کھولنے کا فیصلہ پاک افغان چمن بارڈر کو تجارت، سفر کے لیے کھولنے کا فیصلہ دونوں ملکوں کے حکام کے کامیاب مذاکرات کے بعد کیا گیا، ڈی سی چمن
پاکستان بلوچستان: گیس، بجلی کی قلت کا معاملہ وفاق کے ساتھ اٹھانے کیلئے کمیٹی قائم کمیٹی میں شامل اراکین صوبائی اسمبلی وزارت پیٹرولیم، توانائی اور دیگر حکام کے ساتھ مسائل اٹھانے کے لیے اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔
پاکستان پاک ۔ افغان چمن بارڈر پر آمد و رفت بحال کرنے کیلئے مذاکرات ناکام پاکستان اور افغان حکام کے درمیان اہم اجلاس میں پاکستانی حکام نے سرحد پر ناخوشگوار واقعات ختم کرنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل پر زور دیا۔
پاکستان 200 سے زائد لاپتا افراد کے ورثا کی شکایات پر تحقیقات شروع محکمہ داخلہ بلوچستان کو تقریباً 700 درخواستیں موصول ہوئیں اور جانچ پڑتال کے بعد 222 کا انتخاب کیا گیا۔
پاکستان افغان طالبان وفد کے دورے کے باوجود چمن بارڈر چوتھے روز بھی بند افغان حدود سے فائرنگ کے بعد پاک افغان چمن بارڈر کی بندش کے معاملے پر افغانستان اور پاکستان مسلسل رابطے میں ہیں۔
پاکستان افغان حدود سے فائرنگ کے بعد چمن بارڈر تجارت کیلئے تیسرے روز بھی بند حکام نے ہزاروں پاکستانی اور افغان شہریوں کو ہنگامی راستے سےاپنے پانے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔
پاکستان افغانستان سے فائرنگ کے بعد چمن بارڈر بدستور بند، تاجر پریشان، پاکستان کو پھلوں کی رسد متاثر افغان سرزمین سے پاکستان کی جانب سے ہونے والی فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج طالبان حکام کو فراہم کردی ہے، ڈپٹی کمشنر چمن
پاکستان بلوچستان اسمبلی: شناختی کارڈ کے اجرا کیلئے ڈی این اے ٹیسٹ لازمی قرار دینے کی قرارداد منظور نادرا کے پاس ڈی این اے کا ڈیٹابیس نہ ہونے کی وجہ سے مجرموں کی شناخت میں مشکلات پیش آتی ہیں، قرارداد
پاکستان چمن میں افغان حدود سے فائرنگ، دوطرفہ تجارت معطل افغان حدود سے نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک سیکیورٹی اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے۔
پاکستان ’ریاستی اداروں پر الزامات ملک کے مفاد میں نہیں‘ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان جسٹس نور مسکانزئی کے قاتل سمیت 2 ملزمان گرفتار گرفتار ملزم نے تفتیش کے دوران بی ایل اے کے ساتھ اپنی وابستگی اور دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔
پاکستان بلوچستان میں بدامنی، اراکین اسمبلی کا صوبائی حکومت سے سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد اراکین اسمبلی کی سیکیورٹی واپس لی گئی تھی، تاہم ان کی حفاظت کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، مشیر وزیراعلیٰ
پاکستان بلوچستان میں 5 روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز بلوچستان کے 5 ہائی رسک اضلاع سمیت 19 اضلاع میں 5 سال سے کم عمر 17 لاکھ 85 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، حکام
پاکستان وفاق سے اب تک 10 ارب روپے کی امدادی رقم نہ ملنے پر بلوچستان اسمبلی کا اظہارِ افسوس اراکین نے وزیر اعظم سے سیلاب کے لیے اعلان کردہ رقم کے اجرا پر بات چیت کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان نشتر ہسپتال سے لاشیں ملنے کا معاملہ، پنجاب حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی مسترد کوئٹہ پریس کلب کے باہرلاپتا افراد کے اہل خانہ اور سیاسی کارکنان نے احتجاج کیا اور لاپتہ افراد کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف نعرے لگائے۔
پاکستان خاران: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد 2 فروری کو نوشکی کے ایف سی کیمپ پر ہونے والے حملوں میں ملوث تھے، ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی