پاکستان ’ایل سیز کھولنے کیلئے بینکس ڈالر کا بندوبست کریں‘ اسٹیٹ بینک نے ضروری و غیر ضروری درآمدات کے معیار کو ختم کرکے درآمدی پابندیوں میں نرمی کردی، اقدام سے درآمد شدہ خام مال پر انحصار کرنے والی صنعتوں کو فائدہ ہوگا۔
پاکستان پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے علاقوں میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی چوکیوں پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے آپریشن جاری سیکیورٹی فورسز نے افغان سرحد سے ملحقہ اضلاع میں متعدد چھاپے مارے، دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے افغان حکام سے مدد لینے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
پاکستان بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کی ہڑتال کے باعث بلوچستان میں کاروبارِ زندگی معطل حکام نے پارٹی کے مقامی رہنماؤں سے مذاکرات کیے اور انہیں یقین دلایا کہ وڈھ میں لاقانونیت کا مسئلہ حل کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔
پاکستان چمن جیل سے قیدیوں کے فرار کے وقت زیادہ تر اہلکار غیر حاضر ہونے کا انکشاف جیل توڑے جانے کے وقت اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر سیکیورٹی کے ذمہ دار 6 جیل اور پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا، حکام
پاکستان بلوچستان: دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں میجر، سپاہی شہید سیکیورٹی فورسز قوم کے شانہ بشانہ بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی ایسی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان چمن میں جیل توڑ کر فرار ہونے والے 13 قیدیوں کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ملزمان عید کے روز اس وقت جیل اور سیکیورٹی عملے پر حملہ کرنے کے بعد فرار ہوئے جب انہیں صبح کی نماز کے لیے ان کے سیلوں سے باہر لایا گیا تھا۔
پاکستان پنجاب: مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 8 افراد جاں بحق موسم کی شدت نے پنجاب اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں انفرااسٹرکچر اور مویشیوں کو بھی نقصان پہنچایا۔
پاکستان بلوچستان کا بجٹ 19 جون کو پیش کیا جائے گا وزیراعلیٰ کی زیادہ فنڈز نئی اسکیموں کیلئے مختص کرنے کی ہدایات کے باوجود اراکین اسمبلی جاری اسکیموں کے لیے فنڈز کے اجرا پر زور دے رہے ہیں۔
پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست مسترد قتل کی تحقیقات جاری ہیں اور صوبائی حکومت نے معاملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے، بلوچستان ہائی کورٹ کا حکم
پاکستان بلوچستان: پاک۔افغان سرحد کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک جہاد پاکستان گروپ سے تھا جو 12 مئی کو مسلم باغ میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے میں ملوث تھے۔
پاکستان سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ کراچی سے 550 کلومیٹر دور، سی ویو کا روڈ بند 15 جون کو اس طوفان کا پاکستان کے علاقے کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کے درمیان کے علاقے سے گزرنے کا قوی امکان ہے۔
پاکستان مقتول وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی یا جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ اصل محرکات جاننے کے لیے جے آئی ٹی یا ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کے ذریعے تحقیقات کی ضرورت ہے، سابق صد رسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
پاکستان بلوچستان: سیکیورٹی خدشات کے سبب کوئلے کی سپلائی خطرے میں مسلح افراد نے بندوق کے زور پر ہرنائی میں 42 ٹرکس کو روکا اور فائرنگ کی، انہوں نے نہ صرف ٹائروں بلکہ ٹرکوں کو بھی نقصان پہنچایا۔
پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان نے قومی اقتصادی کونسل میں شرکت کرنے پر صوبائی وزیر سے قلم دان واپس لے لیا بلوچستان کے وزیراعلیٰ نے این ای سی کے اجلاس میں شرکت کرنے یا بلوچستان سے کوئی نمائندہ نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا۔
پاکستان حق دو تحریک کے سربراہ کی دوبارہ احتجاجی تحریک شروع کرنے کی دھمکی مکران کے عوام کے حقوق پر سمجھوتا نہیں کریں گے جس کی ضمانت آئین پاکستان دیتا ہے، مولانا ہدایت الرحمٰن
پاکستان وفاق سے ناراض وزیراعلیٰ بلوچستان کا قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا عندیہ ایسے فورم پر بیٹھنا بیکار ہے جو بلوچستان کے مالی و دیگر مسائل کے حل کے لیے صوبائی حکومت کی تجاویز کو سنجیدگی سے نہ لے، میر عبدالقدوس بزنجو
Live Arrest Of Imran Khan بلوچستان ہائی کورٹ میں عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانے کی درخواست بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس محمد امیر نواز رانا پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سابق وزیراعظم...
Live Arrest Of Imran Khan اے این پی نے تحریک انصاف کو موجودہ بحران کا ذمہ دار ٹہرادیا، پابندی کی مخالفت عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سیکریٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کسی بھی جماعت پر پابندی کے...
پاکستان چاغی: دو پک اپ وینز میں تصادم کے بعد آگ لگنے سے 6 افراد جاں بحق زیادہ تر متاثرین کا تعلق افغانستان کے ازبک نسلی گروپ سے تھا اور وہ غالباً آگے یورپ جانے کے لیے پاکستان سے ایران جا رہے تھے، لیویز حکام