پاکستان بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا پہلے مرحلے میں 5 سے کم عمر 12 لاکھ 60 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔
پاکستان بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 7 عسکریت پسند مارے گئے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 شدت پسند ہلاک ہوئے۔
پاکستان کراچی اور کوئٹہ میں کانگو وائرس کا شکار دو افراد ہلاک کانگو وائرس کا پہلا شکار ایک 20 سالہ حاملہ افغان خاتون تھیں جنہوں نے افغانستان کا سفر کیا تھا، کراچی کا رہائشی مریض ایک گوشت فروش تھا۔
پاکستان لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بلوچستان کا خیبرپختونخوا سے زمینی راستہ منقطع ژوب سے ڈیرہ اسمٰعیل خان کو ملانے والی ہائی وے پر مٹی کے تودے گرنے سے دونوں جانب مسافر کوچز، ٹرک اور کاروں سمیت سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں۔
پاکستان بلوچستان: بارشوں اور ژالہ باری کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق لسبیلہ، خضدار، موسیٰ خیل اور نصیر آباد، قلعہ سیف اللہ اور ہرنائی شدید بارشوں کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، حکام
پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان کا مہاجر پرندوں کے شکار کے خلاف کارروائی کا حکم بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ہجرت کرنے والے پرندوں کے بڑے پیمانے پر غیر قانونی شکار کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
پاکستان وکلا کو کسی خاص طبقے کے بجائے آئین کے ساتھ کھڑا ہونے کا مشورہ آئینی معاملات سپریم کورٹ کے تین ججوں پر چھوڑ دیے گئے ہیں، وہ اپنے آپ کو قاضی یا منصف نہیں بلکہ پولیس آفیسر سمجھتے ہیں، فارو ق احمد خٹک
پاکستان چمن: غیر آباد گھر میں بم پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق مذکورہ گھر افغانستان میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے دوران افغان طالبان کے زیر استعمال تھا، رپورٹ
پاکستان بلوچستان: تفتان بازارچہ بزنس گیٹ وے 9 سال بعد آج دوبارہ کھولا جائے گا بازارچہ گیٹ وے دوبارہ کھلنا مقامی کاروبار کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگا، سینئر نائب صدر کوئٹہ چیمبر آف کامرس
پاکستان کوئٹہ: بارکھان سے برآمد لاشیں گراں ناز کے بیٹوں کی تھیں، ڈی این اے رپورٹ سی ٹی ڈی نے لاشوں کی ڈی این اے رپورٹ جمع کرائی اور تصدیق ہوئی کہ لاشیں گراں ناز بی بی کے بیٹوں کی تھیں جبکہ خاتون کی شناخت تاحال نہیں ہوئی۔
پاکستان بلوچستان: شوہر نے اپنی بیوی پر بدکرداری کا الزام لگا کر پھانسی دے دی مقتولہ کے بھائی نے بتایا کہ ان کی بہن ہمیشہ شکایت کرتی رہتی تھی کہ اس کا شوہر اور خاندان کے دیگر افراد اس پر تشدد کرتے ہیں۔
پاکستان چمن میں زلزلے کے جھٹکے، 3 بچے جاں بحق، 5 افراد زخمی زلزلے کا مرکز چمن سے 30 کلومیٹر شمال مشرق میں خواجہ عمران کے پہاڑی علاقے میں تھا۔
پاکستان بلوچستان: شدید بارشوں کے باعث نظامِ زندگی درہم برہم، ایک شخص جاں بحق دریائے بولان پر بنا عارضی پل پانی کے ریلے میں بہہ جانے سے بلوچستان اور سندھ کے درمیان ٹریفک معطل ہوگیا۔
پاکستان ضمانت ملنے کے باوجود حسان نیازی بدستور کوئٹہ میں قید جوڈیشل مجسٹریٹ نے بلوچستان پولیس کی جانب سے حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عبوری ضمانت دی تھی۔
پاکستان بلوچستان اسمبلی کے اراکین کا وفاق سے فنڈز کی عدم فراہمی پر احتجاج مرکز نے درخواست کے باوجود بلوچستان کو این ایف سی ایوارڈ کے 50 ارب روپے اب تک جاری نہیں کیے، صوبائی وزیر خزانہ
پاکستان بلوچستان: طوفانی بارش کے بعد پانی کے ریلے میں بہہ کر 10 افراد جاں بحق مرنے والے 8 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، جنہوں نے پانی کے تیز بہاؤ کے باوجود ایک ندی کے پار جانے کی کوشش کی تو گاڑی بہہ گئی۔
پاکستان بلوچستان: ژوب میں گاڑی پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق قبائلی رہنما احمد خان کبزئی 2 بھائیوں سمیت دیگر لوگوں کے ہمراہ سفر کر رہے تھے کہ پاک-افغان سرحد کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کی، حکام
پاکستان اقوامِ متحدہ کے عہدیداروں کا عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کا مطالبہ عثمان کاکڑ 17 جون 2021 کو کوئٹہ بلوچستان میں اپنے گھر میں زخمی پائے گئے تھے جن کے سر سے خون بہہ رہا تھا۔
دنیا پاکستانی موٹرسائیکلیں بڑی تعداد میں افغانستان کی مارکیٹ میں گزشتہ ڈھائی مہینے میں چمن سرحد کے ذریعے افغان تاجروں نے تقریباً 3 ہزار موٹرسائیکلیں درآمد کیں، ڈاکٹر عطا اللہ
پاکستان چمن: کمپاؤنڈ میں چھپایا گیا بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بروقت کارروائی کر کے دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنا دیے۔