پاکستان پی آئی اے کی خصوصی پرواز پولینڈ سے235 پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی آئندہ چند روز میں مزید پروازیں بھی آپریٹ کی جائیں گی کیونکہ مزید 1200 پاکستانیوں کو وطن واپس لانا ہے۔
پاکستان راولپنڈی میں ٹیوشن ٹیچر نے 11 سالہ طالبہ کو قتل کردیا چند روز قبل بچی کے والدین نے عادل کو کہا تھا کہ وہ نہیں چاہتے کہ اب وہ ان کی بیٹی کو پڑھائے جس پر وہ غصہ ہوگیا تھا، پولیس رپورٹ
پاکستان غیر ملکی ایئرلائنز کو اندرون ملک روٹس استعمال کی اجازت نہ دینےکی اپیل غیر ملکی فضائی کمپنیاں مقامی مارکیٹ پر قبضہ کر لیں گی اور اس سے ملک کی ایوی ایشن پالیسی بے اثر ہوجائے گی، سربراہ پی آئی اے
پاکستان تعلیمی اداروں میں منشیات فراہم کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان کو آگاہی مہمات کے ذریعے کم کیا جاسکتا ہے، اسلام آباد پولیس
پاکستان یورپی ایجنسی کا پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی اٹھانے سے انکار ایجنسی خود اپنے آڈٹ میں جائزہ لے کر تصدیق کرے گی کہ کیا خامیوں کو درست طریقے سے دور کیا گیا ہے یا نہیں، رپورٹ
پاکستان پی آئی اے کا بچت کیلئے ملازمین کی تعداد میں کمی کا فیصلہ ملازمین کی تعداد میں کمی سے ایئرلائن کو سالانہ 8 ارب روپے تک کی بچت ہوگی، پی آئی اے سربراہ
پاکستان چند ماہ میں امریکا، یورپ کے لیے پروازیں بحال ہوسکتی ہیں، غلام سرور خان وسط ایشیائی شہروں بشمول بشکیک، باکو اور تاشقند کے لیے بھی براہ راست پروازیں متعارف کروائی جائیں گی، وزیر ہوابازی
پاکستان یورپی یونین کی جانب سے ’پی آئی اے‘ پر عائد پابندی جلد ختم ہونے کی امید آئی سی اے او کی ٹیم نے سیفٹی آڈٹ کے لیے پاکستان کا دورہ کیا تھا اور آڈٹ کا یہ عمل 10 دسمبر کو مکمل ہوا تھا۔
پاکستان ہوا بازی کی صنعت میں اصلاحات، سیاحت کے فروغ کیلئے کمیٹی قائم ایئر کرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن ہوا بازی کےشعبے کی ترقی کےذریعے سیاحت کو فروغ دینےکیلئے حکام کےساتھ مل کرکام کرے گی،بانی
پاکستان اسلام آباد، راولپنڈی کے متعدد علاقے ’ٹی ایل پی‘ مارچ کو روکنے کے لیے سیل پولیس نے ٹی ایل پی راولپنڈی چیپٹر کے سربراہ کی دوبارہ گرفتاری کے لیے ان کی رہائش گاہ/مدرسہ پر چھاپے مارنا شروع کر دیے۔
پاکستان ٹی ایل پی کا لانگ مارچ روکنے کیلئے اسلام آباد میں نیم فوجی دستے تعینات فیض آباد کے قریب مری روڈ کو سیل کر دیا گیا ہے جبکہ ٹی ایل پی کے عہدیدار روپوش ہو گئے ہیں۔
پاکستان اندورنِ ملک پروازیں منسوخ کرنے پر 4 ایئرلائنز کو نوٹس جاری چارٹرڈ پروازوں کیلئے اجازت کی درخواست سے پہلے سی اے اے کے پاس حلف نامہ جمع کرائیں کہ اندورنی پروازیں متاثر نہیں ہوں گی، سی اے اے
پاکستان پی آئی اے نے جعلی دستاویزات پر بھرتی ہونے والے 1500 سے زائد ملازمین کو برطرف کردیا پی آئی اے ورکرز پورٹل کو شامل کرکے اپنے ہیومن ریسورس کے عمل کو آسان اور بہتر بنا رہے ہیں، وزیر ایوی ایشن کی قائمہ کمیٹی میں بریفنگ
پاکستان پی آئی اے کو ایئرپورٹ سروسز کی فراہمی جاری رہے گی، سی اے اے فیصلہ ای سی سی کےاجلاس میں معاملہ زیربحث آنےاور قومی ایئرلائن کی جانب سےاتھارٹی کو قسط وار واجبات ادا کرنےپر اتفاق کےبعد سامنےآیا۔
پاکستان سی اے اے کی مسافروں سے براہ راست ایئرپورٹ فیس وصول کرنے کی دھمکی سزا دینے والی ایک اور کارروائی میں پی آئی اے کو نومبر کے آغاز سے متعدد سہولیات کے استعمال سے روک دیا جائے گا، ذرائع پی آئی اے
پاکستان پاکستان نے کویتی ایئرلائنز کے آپریشن کو محدود کردیا سی اے اے کی جانب سے کویت کی نامزد کردہ ایئرلائنز کے آپریشن کو ایک، ایک پرواز تک محدود کردیا گیا ہے۔
پاکستان 'سیکیورٹی خدشات': نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان منسوخ کردیا وزیراعظم نے ذاتی طور پر نیوزی لینڈ کی ہم منصب سے رابطہ کرکے بتایا کہ مہمان ٹیم کو کوئی سیکیورٹی کا خطرہ نہیں ہے، پی سی بی
پاکستان پی آئی اے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کیلئے افغانستان سے اجازت کی منتظر 8 ہزار افراد افغانستان چھوڑنا چاہتے تھے لیکن کابل ایئرپورٹ پر غیر یقینی سیکیورٹی کی وجہ سے پروازیں نہیں چلا سکے، ترجمان پی آئی اے
پاکستان پی آئی اے سروسز عالمی معیارات کے مطابق ہیں، کینیڈین ٹرانسپورٹ اتھارٹی اتھارٹی کی ٹرانسپورٹ کینیڈا سیفٹی ویلیڈیشن اینڈ ایئرورتھینِس ڈیسک نے پی آئی اے کی سیفٹی کے حوالے سے آڈٹ رپورٹ جاری کی ہے۔
پاکستان ہائی پروفائل شخصیات کو اضافی سیکیورٹی، احتیاط کی ہدایت دہشت گرد عناصر کی ہٹ لسٹ میں شامل سیاستدانوں، بیوروکریٹس اور علما سمیت ہائی پروفائل شخصیات کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔