پاکستان واجبات کی عدم ادائیگی کے سبب پی آئی اے کا طیارہ ملائیشیا میں روک لیا گیا ہوائی جہاز لیز پر دینے والی کمپنی نے مقامی عدالت سے اس دعوے کی بنیاد پر رجوع کیا تھا کہ پی آئی اے پر 45 لاکھ ڈالر واجب الادا ہیں۔
9 مئی کو حساس تنصیبات پر حملوں کے الزام میں 500 سے زائد افراد گرفتار پولیس نے 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد مظاہروں اور جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) سمیت دیگر حساس تنصیبات پر حملے کے الزام...
پاکستان راولپنڈی: 9 مئی کو حساس تنصیبات پر حملوں کے الزام میں 532 افراد گرفتار 532 مشتبہ افراد میں سے 374 کو انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے سیکشن 7 کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔
Live Arrest Of Imran Khan پی ٹی آئی کے مزید 245 کارکنوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی درخواست محکمہ پولیس نے 3 سابق اراکین صوبائی اسمبلی سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 245 کارکنوں کے نام وفاقی حکومت کو...
پاکستان پی ٹی آئی کے مزید 245 کارکنوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی درخواست عارضی سفری پابندیوں کی تجویز پولیس نے ویڈیو کلپس، سی سی ٹی وی فوٹیج، انٹیلی جنس اور جیو فینسنگ کے ذریعے پرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی شناخت کے بعد دی۔
پاکستان پاکستان میں کوئی جعلی پائلٹ نہیں ہے، سینیٹر سلیم مانڈوی والا 180 پائلٹس بحال کر دیے گئے جبکہ کمیٹی باقی 80 پائلٹس کے کیسز کا جائزہ لے رہی ہے، ان میں سے کئی پائلٹس کو بِلا وجہ مسائل درپیش ہیں، سلیم مانڈوی والا
حیرت انگیز پاکستان کی پہلی فضائی ٹیکسی سروس کا آئندہ ماہ کراچی سے آغاز متوقع صارفین موبائل ایپ کے ذریعے ٹیکسی بُک کروا سکیں گے، کرایہ اس سے بہت کم ہوگا جو چارٹرڈ طیاروں کے آپریٹرز وصول کرتے ہیں، سربراہ اسکائی ونگز
پاکستان پی آئی اے کا حج آپریشن شروع، 700 سے زائد عازمین سعودی عرب روانہ قبل از حج آپریشن 22 جون تک جاری رہے گا جبکہ بعد از حج آپریشن 2 جولائی سے 2 اگست تک مکمل ہوگا۔
Live Arrest Of Imran Khan فیاض الحسن چوہان کو 3 ایم پی او کے تحت حراست میں لے لیا گیا پولیس نے سابق صوبائی وزیر و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فیاض الحسن چوہان کو 3 ایم پی او کے تحت حراست میں...
Live Arrest Of Imran Khan جی ایچ کیو پر حملے میں مبینہ طور پر ملوث 76 ملزمان گرفتار راولپنڈی پولیس نے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) پر حملے میں مبینہ طور پر ملوث 76 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ڈان...
Live Arrest Of Imran Khan اسلام آباد میں مظاہروں کے دوران فسادات سے ڈھائی کروڑ روپے کا نقصان ہوا، رپورٹ اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہروں کے...
پاکستان ہوائی جہاز مالکان اور آپریٹرز کی 3 ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ کی مخالفت آؤٹ سورسنگ کی تمام کارروائیوں کو خفیہ رکھا گیا تھا، اس لیے یہ تمام عمل مشکوک ہو گیا ہے، ایئر کرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن
پاکستان تنخواہوں میں کٹوتی کے باعث بڑی تعداد میں پائلٹوں کے ملک چھوڑ جانے کا انکشاف حال ہی میں 15 پائلٹس ملک چھوڑ چکے ہیں، پی آئی اے میں بھرتی سے متعلق درخواست سماعت کیلئے سپریم کورٹ کی منتظر ہے، سربراہ پی آئی اے
پاکستان اسلام آباد تصادم میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی 21 گاڑیوں کو نقصان پہنچا پنجاب پولیس کی12 گاڑیوں بشمول جیمر جیپ جبکہ اسلام آباد پولیس کی 6 اور سی ٹی ڈی کے ایک ٹرک کو نقصان پہنچا۔
پاکستان پی ایس ایل کے سیکیورٹی انتظامات پر آئی سی سی عہدیدار راولپنڈی پولیس کے معترف پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ایلیٹ فورس اور ڈولفن فورس سمیت 5 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔
پاکستان جیل بھرو تحریک: ملتان میں پی ٹی آئی رہنما و کارکنان گرفتاریاں دیے بغیر واپس روانہ پارٹی رہنما اور حامی پولیس وین کے اندر فوٹو سیشن کرنے اور حکومت کے خلاف نعرے لگانے کے بعد منتشر ہو گئے۔
پاکستان راولپنڈی: بسنت پر پابندی کی خلاف ورزی، 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی پتنگ بازی پر پابندی پر عمل درآمد میں ناکامی پر آئی جی پولیس عامر ذوالفقار خان نے نیو ٹاؤن اور سٹی پولیس کے ڈی ایس پیز کو معطل کردیا۔
پاکستان جیل بھرو تحریک: راولپنڈی میں صرف 5 پی ٹی آئی رہنماؤں نے گرفتاریاں دیں کارکنوں کو یقین دہانی کروائی گئی کہ وکلا کی ٹیم انہیں گرفتاری کے بعد ایک یا 2 روز کے اندر رہا کروا دے گی لیکن کارکنان نے یقین نہیں کیا۔
پاکستان جیل بھرو تحریک: شاہ محمود قریشی 30 دن کیلئے اٹک جیل منتقل اعظم سواتی کو رحیم یار خان جیل، ولید اقبال کو لیہ، عمر سرفراز چیمہ کو بکھر اور مراد راس کو ڈیرہ غازی خان میں منتقل کیا گیا۔
پاکستان ایندھن کی قلت کے سبب فضائی آپریشن متاثر، متعدد پروازیں معطل جیٹ فیول کی شدید قلت کی وجہ سے ایدھی کی ایئر ایمبولینس کی پروازیں بھی معطل کردی گئی ہیں، اسکائی ونگز ایوی ایشن کمپنی