پاکستان راولپنڈی میں 100 سالہ قدیم مندر پر حملہ مندر کی تزئین و آرائش کا کام جاری تھا، ہفتے کے روز شام کو 10 سے 15 افراد نے مندر کے دروازے، سیڑھیوں کو نقصان پہنچایا، حکام
پاکستان راولپنڈی: ایس ایچ او قتل کیس میں مطلوب ملزم ہلاک ہوگیا، پولیس مقابلے سے متعلق ایف آئی آر میں ملزم کی ہلاکت کا کوئی ذکر نہیں تاہم پولیس بیان میں مقابلے میں ہلاک ہونے کا دعویٰ کیا گیا، رپورٹ
پاکستان جڑواں شہروں میں ایک اور پولیس اہلکار کو گولی مار کر قتل کردیا گیا پانچ روز کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی میں یہ تیسرا واقعہ ہے جس میں پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان پی آئی اے نے رضاکارانہ علیحدگی اسکیم کے واجبات ادا کرنا شروع کردیے ایئرلائن کے چیف فنانشنل افسر نے سابق ملازمین میں چیکس تقسیم کیے، 100 سے زائد افراد کو ان کے مکمل واجبات ادا کیے جاچکے ہیں، رپورٹ
Live Covid 2019 سی اے اے نے تازہ سفری تجاویز جاری کردیں راولپنڈی: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) نے ممالک کے...
پاکستان انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن جولائی میں سی اے اے کا سیفٹی آڈٹ کرے گی آئی سی اے او اقوامِ متحدہ کا ایک خصوصی ادارہ ہے جو بین الاقوامی فضائی ٹرانسپورٹ کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے کام کرتا ہے، رپورٹ
پاکستان پی آئی اے کا اپنے 12 بوئنگ 777 طیارے گراؤنڈ نہ کرنے کا فیصلہ بیڑے میں شامل 12 بوئنگ 777 طیاروں میں جنرل الیکٹریکل انجنز ہیں جنہیں محفوظ ترین تصور کیا جاتا ہے، ترجمان پی آئی اے
پاکستان پی آئی اے کا قابل عمل ماڈل وضع کرنے کیلئے ماہرین کی ٹیم کی پاکستان آمد چار رکنی ٹیم 12 دن پاکستان میں قیام کرے گی اس دوران وہ پی آئی اے کے بزنس ماڈل کا جائزہ لے گی، رپورٹ
پاکستان جنوبی افریقہ، برطانیہ کے کھلاڑی پاکستان آمد پر کورونا ٹیسٹ کی شرط سے مستثنیٰ پی ایس ایل میں بین الاقوامی کھلاڑیوں کی شرکت میں آسانی پیدا کرنے کے سلسلے میں پی سی بی کی درخواست پر سی اے اے نے منظوری دی۔
پاکستان ایف آئی اے کو مطلوب پائلٹ اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار مشکوک لائسنس کیس میں مطلوب پائلٹ کو برطانیہ منتقلی کے دوران امیگزیشن حکام نے حراست میں لیا، رپورٹ
پاکستان پی آئی اے کے طیارے کو قبضے میں لینے کے پیچھے بھارتی لابی کی سازش تھی، وفاقی وزیر ملائیشین حکام نے لیز کے تنازع پر 15جنوری کو پی آئی اے کےمسافر طیارے کو روک لیا تھا، گزشتہ دنوں یہ طیارہ وطن واپس آگیا تھا، رپورٹ
پاکستان برطانیہ، جنوبی افریقہ سمیت 6 ممالک پر سفری پابندیوں میں 28 فروری تک توسیع پی سی اے اے نے بی اور سی کٹیگری میں موجود ممالک کے لیے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط کو بھی 96 گھنٹے سے کم کرکے 72 گھنٹے کردیا، رپورٹ
پاکستان دو بہنوں سمیت ایف آئی اے کے 7 اہلکار گرفتار ان اہلکاروں نے ایجنسی میں غیر منصفانہ ذرائع، دھوکا دہی اور جعلسازی کے ذریعے ملازمت حاصل کی، ایف آئی اے
پاکستان برطانیہ، جنوبی افریقہ سے آنے والی پروازوں کے عملے کیلئے نئے ایس او پیز جاری سی کیٹیگری کے ممالک سے آنے والی فلائٹس کے عملے کو سفر سے 72 گھنٹے قبل پی سی آر ٹیسٹ کی منفی سرٹیفیکیشن حاصل کرنا ہو گی، رپورٹ
پاکستان راولپنڈی: کم عمر معذور ملازمہ پر ’تشدد‘ کے الزام میں گرفتار جوڑا جیل منتقل 10 سالہ گھریلو ملازمہ کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو منتقل کردیا گیا، مزید قانونی کارروائی کے لیے اسے عدالت میں پیش کیا جائے گا، رپورٹ
پاکستان ملائیشیا میں پھنسا پاکستانی طیارے کا عملہ آج اسلام آباد پہنچے گا برطانوی عدالت کے مقدمے کی وجہ سے کوالالمپور ایئرپورٹ پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا مسافر طیارہ بوئنگ 777 روک لیا گیا تھا۔
پاکستان سول ایوی ایشن نے ترک ایئر لائنز پر جرمانہ عائد کردیا کورونا وائرس کے منفی نتائج کے ثبوت کے بغیر دو مسافروں کو سوار ہونے کی اجازت دینے پر ترک ایئر لائن پر جرمانہ عائد کیا گیا، رپورٹ
پاکستان راولپنڈی: گھر سے ماں اور ڈیڑھ سالہ بیٹی کی لاشیں برآمد خاتون کے والد نےداماد پر قتل کا الزام لگایا اور کہا کہ وہ بیٹی کو مارتا تھا اور بیٹا جنم نہ دینے پر اسے بےعزت کرتا تھا،ایف آئی آر
پاکستان راولپنڈی: سسرال سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد بیٹی کی لاش سسرال کے باتھ روم میں شاور سے لٹکی ہوئی ملی، اسے قتل کیا گیا ہے، والد کا الزام
پاکستان 2 ہزار ملازمین نے رضاکارانہ علیحدگی کیلئے درخواست دی ہے، پی آئی اے اسکیم پر رد عمل بہت حوصلہ افزا ملا، انتظامیہ افرادی قوت میں سے 20 فیصد کو کم کرنے میں کامیاب رہی، انتظامیہ