پاکستان پی آئی اے پروازوں کی بحالی کے لیے حکام کا یورپ کا دورہ کرنے کا فیصلہ پی آئی اے اور سی اے اے کی تین ٹیمیں 11 ستمبر سے 13 ستمبر تک برسلز کا دورہ کریں گی۔
پاکستان پی آئی اے نے کیبن کریو کے کام کا دورانیہ 14 سے بڑھا کر 16 گھنٹے کردیا عملے کا کوئی رکن رات 10 سے صبح 6 بجے کے درمیان مسلسل دو راتوں سے زیادہ ڈیوٹی نہیں دے گا اور ایک ماہ میں 5 چھٹیاں لے سکتا ہے۔
پاکستان متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کے لیے درست ویزا اور 5 ہزار درہم ہونا لازمی متحدہ عرب امارات کے امیگریشن حکام نے متعدد وجوہات کی بنا پر تقریباً 80 پاکستانیوں کا داخلہ روک دیا ہے۔
پاکستان شہباز گل کو تحویل میں لینے کے معاملے پر اسلام آباد اور راولپنڈی پولیس کے درمیان رسہ کشی 2 گھنٹے طویل تعطل کے بعد اسلام آباد پولیس فورس بالآخر شہباز گل کو اپنی تحویل میں لینے میں کامیاب رہی۔
دنیا ایران میں پی آئی اے کے طیاروں کے ممکنہ تصادم کی وجہ پائلٹ کی غلط فہمی قرار ایئر ٹریفک کنٹرول کی کلیئرنس کےبغیر پی کے-211 نیچے آیا، بروقت نشاندہی سے دونوں طیارے ممکنہ حادثےسے بال بال بچ گئے، تحقیقاتی رپورٹ
پاکستان بین الاقوامی مسافروں کیلئے کرنسی، جیولری کا ڈیکلیئریشن فارم جمع کرانا لازمی قرار پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حکومتی ہدایات کی روشنی میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے معیارات پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔
پاکستان شہباز گل جیل ہسپتال منتقل، سپرنٹنڈنٹ کا تبادلہ پی ٹی آئی رہنما کو راولپنڈی میں ایک سرکاری طبی مرکز میں منتقل کرنے کے لیے مزید کوششیں کی جا رہی ہیں، رپورٹ
پاکستان پرویز الہٰی کی تقریبِ حلف برداری کی مختصر کوریج گورنر پنجاب کے حلف نہ لینے پر پرویز الہٰی 12 افراد کے ہمراہ ملک ریاض کے نجی طیارے میں اسلام آباد پہنچے تھے، رپورٹ
پاکستان پی آئی اے کے دو طیارے تصادم سے بال بال بچ گئے ایرانی ایئر ٹریفک کنٹرول کی مبینہ غفلت کی وجہ سے دونوں طیارے فضا میں خطرناک حد تک ایک دوسرے کے قریب آگئے تھے۔
پاکستان پی آئی اے نے ایئربس اے-320 کو 6سال کی ڈرائی لیز پر حاصل کر لیا اس اضافے کے بعد پی آئی اے کے بیڑے میں ایئربس اے 320 ساختہ طیاروں کی کل تعداد 14 ہو گئی ہے۔
پاکستان پرندوں کے ٹکرانے کے واقعات: لاہور ایئرپورٹ پر علی الصبح پروازوں پر پابندی علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 11 جولائی سے 15 ستمبر تک صبح 5 بجے سے صبح 8 بجے تک طیاروں کی لینڈنگ پر پابندی ہوگی، سی اے اے
پاکستان پی آئی اے کا عید تعطیلات کے دوران کرائے میں 20فیصد کمی کا اعلان عید الاضحیٰ پر پیکج کا اعلان وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کی جانب سے خصوصی ہدایات جاری کرنے کے بعد کیا گیا۔
پاکستان شام میں پھنسے 165 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے پی کے 8136 کی پرواز رات 11:05 پر کراچی ایئرپورٹ پہنچی جہاں سینئر عہدیداروں نے مسافروں کا استقبال کیا، ترجمان پی آئی اے
پاکستان پی آئی اے کا حج آپریشن شروع، ایک ہزار 80 عازمین سعودی عرب روانہ عازمین حج 4 پروازوں کے ذریعے روانہ ہوئے، اسلام آباد سے 2، لاہور اور کوئٹہ سے ایک، ایک پرواز نے اڑان بھری، ترجمان پی آئی اے
پاکستان راولپنڈی: پولیو ٹیم کے ساتھ بدسلوکی، کام سے روکنے پر مقدمات درج پولیو مہم کے دوران قطرے پلانے سے انکار کرنے کے 10 واقعات منظر عام پر آئے، رپورٹ
پاکستان پی ٹی آئی کے پاور شو کو روکنے کیلئے حکومت نے کمر کس لی ملک کے تمام بڑے شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی، پنجاب میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے رینجرز طلب کرلی گئی، رپورٹ
پاکستان حج کیلئے پی آئی اے ملک کے 8 شہروں سے پروازیں چلائے گی کراچی، لاہور، اسلام آباد، فیصل آباد، سیالکوٹ، ملتان، پشاور، کوئٹہ سے جدہ اور مدینہ کے حج پروازیں چلائی جائیں گی، رپورٹ
پاکستان کراچی طیارہ حادثے کو دو سال ہوگئے، حتمی رپورٹ جاری نہ ہوسکی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا اور یقین دلایا کہ حتمی رپورٹ جلد از جلد جاری کی جائی گی۔
پاکستان مسجد نبویﷺ واقعہ: ایم این اے راشد شفیق اسلام آباد سے گرفتار راشد شفیق کو مسجد نبویﷺ کے احاطے میں وزیراعظم اور ان کے وفد کے خلاف نعرے لگانے والے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری تنویر خان کا 7 روزہ ریمانڈ منظور عدالت نے ملزم کو ریمانڈ پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے حوالے کرتے ہوئے طبی سہولیات اور ادویات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔