پاکستان فورتھ شیڈول میں شامل 15 افراد گھروں سے لاپتہ کالعدم تنظیموں سے تعلقات کی وجہ سے فورتھ شیڈول میں شامل 254 افراد میں سے 15 افراد گذشتہ برس مئی سے لاپتہ ہیں.
پاکستان پی آئی اے کا سعودی ایئر لائنز سے معاہدہ ملازمین کی ہڑتال کےباعث جدہ میں پھنسے پاکستانی زائرین کو واپس لانے کیلئے چار 747بوئنگ جمبو طیاروں کاانتظام کرلیا گیا.
پاکستان پی آئی اے کی نجکاری 6 ماہ کے لیے مؤخر احتجاج کرنے والے ملازمین کام بحال کریں بصورت دیگر احتجاج ختم کروانے کیلئے خصوصی اختیارات کا استعمال کیا جائے گا، حکومت
پاکستان نجکاری کیخلاف پی آئی اےملازمین کی ملک گیر ہڑتال پی آئی اے ملازمین نے ادارے کی نجکاری کا فیصلہ واپس نہ لینے کی صورت میں فلائٹ آپریشن بھی معطل کرنے کا عندیہ دے دیا۔
پاکستان برطانیہ سے بے دخل 6افراد پاکستان سے واپس بے دخل 42 افراد میں سے 36 کے پاکستانی ہونے کی تصدیق ہوئی،2 کو مزید تفتیش کیلئے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل بھیج دیا گیا۔
پاکستان داعش پاکستان میں موجود نہیں، حملوں کا خطرہ برقرار محکمہ داخلہ پنجاب نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو الرٹ کیا ہے کہ داعش صوبے میں حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔
پاکستان نیشنل ایکشن پلان: پنجاب کا 'سست روی' کا اعتراف ضلعی عہدیداروں اور ڈویژنل پولیس افسران کو لکھے گئےخط میں انسداد دہشتگردی کےحوالے سے معمولی کامیابیوں کا اقرارکیا گیا ہے.
پاکستان دبئی جانے والی فلائٹ سے ہیروئن برآمد حکام نے طیارےمیں منشیات کی موجودگی کی اطلاع پردوران پرواز کپتان کو قریبی ایئر پورٹ پرلینڈ کرنے کاحکم دیا تھا۔
پاکستان اٹلی سے بے دخل پاکستانی کو رہا کردیا گیا عثمان غنی کو مذہبی انتہا پسندوں سے مبینہ تعلق کے شبہ میں اٹلی سے بے دخل کیا گیا، جسے ایف آئی اے نے تفتیش کے بعد رہا کیا.
پاکستان اٹلی سے 'پاکستانی' گرفتار اطالوی پولیس کے ہاتھوں گرفتار شخص کو پاکستان منتقل کر دیا گیا، مختلف اداروں نے تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا.
پاکستان حکومت کا پائلٹوں کے مطالبات ماننے سے انکار ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق پالپا کو بتا دیا ہے کہ ان کی جانب سے کئے جانے والے مطالبات ناقابل قبول ہیں۔
پاکستان سیشن جج قتل: طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی ٹی ٹی پی ترجمان محمد خراسانی نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر خان نیازی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا.
پاکستان 'بحریہ ٹاؤن میں ایان کے پلاٹس نہیں تھے' فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کے مطابق بحریہ ٹاؤن انتظامیہ نے تصدیق کی کہ ایان علی کی ہاؤسنگ اسکیم میں کوئی جائیداد نہیں تھی۔
پاکستان ایان کیس میں نیا موڑ، والدہ بھی زیرِ تفتیش سپرماڈل کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرنے کیلئے ان کی والدہ اور دیگرساتھیوں کو بھی شامل کرلیا گیا۔
پاکستان ایان کے ریمانڈ میں توسیع، الرجی کی ادویات کا وعدہ عدالت کی سپرماڈل کے ریمانڈ میں 27 اپریل تک توسیع اورالرجی کی شکایت پرجیل انتطامیہ کوادویات فراہم کرنے کی ہدایت۔
پاکستان راولپنڈی میں فائرنگ سے اہم عالم دین ہلاک راولپنڈی کے راجہ بازار میں جامعہ تعلیم القرآن کے نائب مہتمم کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔
پاکستان دارالحکومت میں پی ٹی آئی مارچ کو 'خوش آمدید' کہنے کی تیاریاں حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ریلی کو دارالحکومت کے اندر داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔
پاکستان جب پولیس تشدد معمول بن جائے پولیس اہلکاروں پر تشدد کے شبہے میں گرفتار لوگوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک کی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔
پاکستان طیارے کا رخ موڑنے کا خیال سعد رفیق کا تھا اسلام آباد پہنچنے کے بعد ڈاکٹر قادری کو لاہور لے جانے کے لیے حکومت نے ابتدائی طور پر دو آپشن سوچ رکھے تھے۔