پاکستان برطانیہ میں پھنسے پاکستانی آج چارٹرڈ فلائٹ سے وطن واپس آئیں گے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے چارٹرڈ فلائٹ مانچسٹر سے اسلام آباد تک چلائی جائے گی۔
پاکستان سیرین ایئر کو سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں پروازیں چلانے کی اجازت نجی ایئرلائن جنوری 2021 میں جدہ، ریاض، دبئی اور شارجہ کے لیے اپنی پروازیں شروع کرے گی۔
پاکستان شیخ رشید کے سیکریٹریٹ کی سیکیورٹی سخت کردی گئی وزیر داخلہ شیخ رشید کی عوامی مسلم لیگ کے پبلک سیکریٹریٹ کے داخلی دروازے پر واک تھرو گیٹ اور اسکینر لگائے جائیں گے۔
پاکستان ایئرسیال کا میت ساتھ لانے والے فرد کو مفت سفر کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان ایئرلائن نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اپنے تمام روٹس پر خاندان کے ایک فرد کے ساتھ میتوں کی نقل و حرکت مفت فراہم کرے گی، اعلامیہ
پاکستان برطانوی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک 13 دسمبر سے پاکستان کیلئے پروازوں کا آغاز کرے گی ورجن اٹلانٹک اسلام آباد اور لاہور کیلئے پروازیں شروع کر رہی ہے، جس کیلئے ایئربس 322 کا استعمال کیا جائے گا، رپورٹ
پاکستان پی آئی اے کے 28 ملازمین مختلف الزامات پر برطرف قومی ایئرلائن کے ایچ آر ڈپارٹمنٹ نے انکوائریز کے بعد اپنے 43 ملازمین کے خلاف سخت ایکشن لیا،15 کی تنخواہوں میں کٹوتی کی گئی،رپورٹ
پاکستان سیالکوٹ کی نئی ایئر لائن 'ایئرسیال' کے تین طیارے فضائی بیڑے میں شامل ایئرلائن کے تین طیارے اتوار کو کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئے اور وہاں سے سیالکوٹ کے لیے اڑان بھری۔
پاکستان حکومت نے بالآخر ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی تعینات کردیا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس اعلیٰ عہدے پر فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) خاقان مرتضیٰ کو تعینات کیا گیا ہے۔
پاکستان پائلٹ لائسنس کا معاملہ: وزیر ہوا بازی اپنے بیان پر قائم سی اے اے میں ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر تقرر کے لیے جلد دوبارہ اشتہار شائع کیا جائے گا، غلام سرور خان
پاکستان کورونا کیسز میں اضافہ، پاکستان کے فضائی سفر کیلئے نئے ایس او پیز تیار اے، بی اور سی کیٹیگری کے ممالک کی ایک تازہ ترین فہرست منظور کرلی گئی ہے جس کے لیے ایس او پیز 31 دسمبر تک نافذ رہیں گے، سی اے اے
پاکستان پی آئی اے کے انجینئرز حویلیاں حادثے کے ذمے دار قرار 2016 میں ہوئے اس حادثے میں معروف نعت خواں جنید جمشید سمیت 47 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔
پاکستان تحریک لبیک کا حکومت کی جانب سے ان کے تمام مطالبات تسلیم کیے جانے کا دعویٰ تحریری معاہدے کے مطابق حکومت فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے سے متعلق 3 ماہ میں پارلیمنٹ سے فیصلہ لے گی، رپورٹ
پاکستان راولپنڈی: ٹی ایل پی کارکنان اور پولیس میں تصادم، صورتحال کشیدہ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف مارچ کو روکنے کیلئے آنسوگیس کا استعمال کیا گیا، کئی پولیس اہلکار و کارکنان زخمی بھی ہوئے، رپورٹ
پاکستان پاکستان آنے والے بین الاقوامی مسافروں کیلئے نئے ایس او پیز کا اعلان 22 ممالک سے پاکستان آنے والے بین الاقوامی مسافروں کے لیے کووڈ 19 کا ٹیسٹ لازمی نہیں ہوگا، رپورٹ
پاکستان پی آئی اے کا مراعات یافتہ ملازمین کی تنخواہیں اور سہولیات کم کرنے کا فیصلہ تنخواہوں اور مراعات میں کمی سے 450 پائلٹس، 400 انجینئرز اور 27 محکمہ خزانہ کے عہدیداران متاثر ہوں گے، رپورٹ
پاکستان روز ویلٹ ہوٹل کو فروخت نہیں کیا جارہا، سی ای او پی آئی اے پی آئی اے کا ہوٹل تزئین و آرائش اور مستقبل کے یوٹیلیٹی منصوبوں کے لیے 31 دسمبر تک بند رہے گا۔
پاکستان راولپنڈی کے شہری سے 15 لاکھ روپے بھتہ طلب شہری سے ایک خط کے ذریعے بھتہ مانگا گیا جو نہ دینے کی صورت میں بچوں کے اغوا کی دھمکی دی گئی، رپورٹ
پاکستان پی آئی اے ملازمین کیلئے ملازمت سے رضاکارانہ علیحدگی کی اسکیم اسکیم کے تحت جمع کروائی گئی درخواستوں کی منظوری کے لیے 14 روز کا عرصہ درکار ہوگا، رپورٹ
پاکستان تاجی کھوکھر کا بیٹا دہشت گردی کے الزام میں گرفتار امتیاز کھوکھر کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ پولیس سب انسپکٹر ارشاد کلیم کی شکایت پر درج کیا گیا۔
پاکستان پی آئی اے کے 54 ملازمین مختلف الزامات پر برطرف ملازمین کے خلاف کارروائی پوچھ گچھ کے بعد کی گئی اور کمیٹی کی رپورٹس میں انہیں قصوروار پایا گیا، رپورٹ