صنم جاوید گھر جائے اور خاموش رہے، صنم جاوید اس دوران ایک بھی لفظ بولیں تو عدالت آپنا آرڈر واپس لے لے گی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی ہدایت
میڈیکل بورڈ، علما کی رائے سے متعلق درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں، سابق وزیر اعظم اور سابق خاتون اول کسی دوسرے مقدمے میں مطلوب نہیں تو فوری رہا کیا جائے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد
الیکشن ٹریبونل ابتدائی معاملات سے متعلق وفاقی دارالحکومت کے تینوں حلقوں کی کارروائی آگے بڑھا سکتا ہے، سماعت جاری رکھے لیکن ٹرائل نہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ
خفیہ ایجنسی کو فون کالز ٹیپ کرنے کی اجازت کا نوٹیفکیشن غیر قانونی ہے، ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ کی دفعہ 54 آئین کے آرٹیکل 9، 14 اور 19 کی خلاف ورزی ہے، درخواست
سیکیورٹی صورتحال آگئی تھی تو انہیں بلا کر بتا تو دیتے، چالیسویں کے بعد آپ کہیں گے کہ سیلاب آ گیا، سردی ہو گئی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے کیس میں ریمارکس