صرف پاکستان میں دہشتگردی نہیں، دیگر ملکوں میں بھی دہشتگری ہے لیکن ان ممالک میں رولز موجود ہیں، اگر کوئی بھی ٹیلی کام کمپنی فون ٹیپنگ میں معاونت کررہی ہے تو یہ غیر قانونی ہے، جسٹس بابرستار کے ریمارکس
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے وکیل علی بخاری کی متفرق درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا الیکشن ٹریبیونل میں ریٹائرڈ ججز کی تعیناتی کا 10 جون کا فیصلہ معطل کر دیا۔
اگر شہری کا کوئی مجرمانہ فعل ہے تو کارروائی کریں کسی کو اعتراض نہیں ہوگا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کے آزاد کشمیر کے شہری خواجہ خورشید کی بازیابی کیس میں ریمارکس
سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے کی، پی ٹی آئی رہنما عون عباس بپی ، شاندانہ گلزار اور کنول شوزب بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے۔