اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی بیرک میں جانے کی اجازت نہیں دی، سپریم کورٹ کی ہدایت کے باجود سابق وزیر اعظم تک رسائی نہیں دی گئی، جیل اصلات کمیٹی کی رکن کے خط کا متن
ضلعی عدلیہ کو بہتر بنانے اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے چیف جسٹس نے ذاتی دوروں کا فیصلہ کیا ہے، وہ موقع پر پہنچ کر مسائل کا تدارک کریں گے، اعلامیہ سپریم کورٹ
جو کام کرسکتا ہوں، اسے جاری رکھوں گا، سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران بار بار آئینی بینچ میں شامل نہ ہونے کا تذکرہ بھی کیا
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم افغان، جسٹس شاہد بلال پر مشتمل ہے۔