پاکستان اور امریکا کے درمیان دیرینہ تعاون پر مبنی تعلقات ہیں اور ایسے خطوط دونوں ملکوں کے تعلقات اور باہمی احترام کے ساتھ مماثلت نہیں رکھتے، ممتاز زہرہ بلوچ
تحریک انصاف غیر شفاف، متنازع انداز میں ترمیم کے عمل کا حصہ نہیں بنے گی، ایوانوں پر قابض گروہ کے پاس آئین کو بدلنے کا جواز نہیں، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اعلامیہ
ہمیں سفارتی محاذ پر کوئی بھی قدم اٹھانے کا اختیار حاصل ہے، افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر کا ویزا اور پاسپورٹ نہ ہونے کی خبریں من گھڑت ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
تحریک انصاف کا کوئی بھی رکن آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دےگا، کسی بھی رکن قومی اسمبلی یا سینیٹر کے فلور کراسنگ کی صورت میں ووٹ شمار نہ کیا جائے، دستاویز