پاکستان جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری وزارت قانون نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا 11 اکتوبر 2018 کی برطرفی کا نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا۔
پاکستان ’اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے‘، 6 ججوں کے خط کا معاملہ، سپریم کورٹ میں سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے مقدمے کی سماعت کی۔
پاکستان فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل کرتے تو 9 مئی کا واقعہ بھی شاید نہ ہوتا، چیف جسٹس کمیشن کو معلوم ہی نہیں ان کی ذمہ داری کیا تھی؟ کمیشن نے فیض حمید کے بیان کی بنیاد پر رپورٹ تیار کردی، سپریم کورٹ
پاکستان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع محمد بن سلمان کے متوقع دورے میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے فیصلوں پر عمل درآمد کی یادداشتوں پر دستخط متوقع ہیں، سفارتی ذرائع
پاکستان سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔
پاکستان جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق جوڈیشل کمیشن رولز میں ترامیم سے متعلق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر سربراہی منعقد ہوا۔
پاکستان ججز کی تعیناتی کے طریقہ کار میں نظر ثانی کا معاملہ: جوڈیشل کمیشن کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی زیر صدارت ہوا۔
پاکستان وزیراعظم نے اسحٰق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کو فوری طور پر نائب وزیر اعظم مقرر کردیا ہے۔
پاکستان الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم، سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا سپریم کورٹ نے پی بی 51 چمن کے 12 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا الیکشن کمیشن کا حکم بھی کالعدم قرار دے دیا۔
پاکستان ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، ریمدان بارڈر کو بین الاقوامی سرحدی کراسنگ پوائنٹ قرار دینے پر اتفاق ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان، کابینہ کے دیگر ارکان اور اعلیٰ حکام بھی وفد میں شامل تھے، دفتر خارجہ
پاکستان فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کالعدم قرار دینے کےخلاف اپیل ججز کمیٹی کو واپس ارسال کمیٹی فیصلہ کرے گی کہ اس کیس کو موجودہ بینچ سنے گا یا لارجر بینچ، عدالت
پاکستان عمران خان کا چیف جسٹس کو خط، پی ٹی آئی کو انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ عمران خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ کر ملک میں رونما ہونے والے واقعات کی جانب توجہ مبذول کرائی اور نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان سپریم کورٹ: پی بی 51 کے 12 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخاب کروانے کا حکم معطل درخواست پر جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عرفان سعادت خان پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔
پاکستان ججز کے الزامات کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا آزاد عدلیہ آئین کی بنیاد اور فراہمی انصاف کا واحد ذریعہ ہے، عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ کسی صورت قابل قبول نہیں، درخواست
پاکستان پی بی 9: چار پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخاب کروانے کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن و دیگر کو نوٹس جاری مسلم لیگ (ن) کے نواب چنگیز خان کی دوبارہ الیکشن کرانے کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔
پاکستان مولانا فضل الرحمٰن کا حماس رہنما اسمٰعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک رابطہ، بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر تعزیت ہزاروں فلسطینیوں کی شہادتوں اور زخمیوں پر عالمی برادری خصوصا مسلم دنیا کی خاموشی افسوسناک ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)
پاکستان ’ آرمی چیف کی رعایت’ فوج کی زیر حراست سانحہ 9 مئی کے 20 ملزم سزا مکمل ہونے سے قبل رہا اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے ملزمان کی رہائی سے متعلق سپریم کورٹ کو تحریری طور پر آ گاہ کر دیا۔
دنیا شہریوں کے قتل سے متعلق بھارتی وزیر دفاع کے ’اشتعال انگیز‘ بیان پر پاکستان کا اظہارمذمت بھارتی وزیردفاع کا یہ کہنا کہ وہ پاکستان میں شہریوں کو قتل کرنے کیلئے تیار ہے، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اپنا جرم تسلیم کر رہے ہیں، دفتر خارجہ
پاکستان پاکستان میں دو شہریوں کے قتل کے بھارتی منصوبے کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں سیکریٹری خارجہ محمد سائرس قاضی نے پاکستان کے اندر ماورائے عدالت قتل کی مذموم بھارتی مہم کی تفصیلات پیش کیں۔
پاکستان پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کا بشریٰ بی بی کا تفصیلی معائنہ، حالت تسلی بخش قرار پمز ہسپتال کے چار رکنی پینل نے بشریٰ بی بی کا معائنہ کیا، تفصیلی معائنے میں قابل تشویش بات یا علامات سامنے نہیں آئیں، رپورٹ