الیکشن کمیشن کے احکامات میں کوئی منطق نہیں لگتی، الیکشن کمیشن ایک جانب کہتا ہے سنی اتحاد نے الیکشن نہیں لڑا، ساتھ ہی پارلیمانی جماعت بھی مان رہا ہے، جسٹس منیب اختر کے ریمارکس
جیل میں ون ونڈو آپریشن ہے جس کو ایک کرنل صاحب چلاتے ہیں، آپ ان کو آرڈر کریں کہ مجھے قانونی ٹیم سے ملاقات کرنے دیں، عمران خان کا سماعت کے دوران چیف جسٹس سے مکالمہ
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے قومی احتساب بیورو ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔