نائب وزیراعظم سے افغانستان کے قائم مقام وزیر برائے کامرس حاجی نور الدین عزیزی کی اسلام آباد میں ملاقات، ہمسایہ ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے سیاسی روابط کی اہمیت پر اتفاق
بھارت کا مظلومیت کا فرضی بیانیہ پاکستانی سرزمین پر دہشتگردی کو ہوا دینے اور مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارت کے ریاستی جبر کو چھپا نہیں سکتا، شفقت علی خان
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے آج ایک پریس بیان کے ذریعے جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر دہشت گردی کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی، ترجمان دفتر خارجہ
آئی ایم ایف نے آڈٹ کیسز کے معاملات جلد حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے، وزارتوں اور اداروں سے متعلق آڈٹس کے تقریباً 5 سے 6 لاکھ زیر التواکیسز ہیں، اجمل گوندل