گزشتہ کچھ عرصے میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر پر بھارتی بیانات میں اضافہ دیکھا گیا ہے، بھارت کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو ویزے جاری کرنے پر بھی پابندی ہے، کمیٹی کو بریفنگ
بنوں حملے پر افغانستان کے ساتھ شدید تحفظات کا اظہار کیا، افغانستان سے حافظ گل بہادر گروپ، کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف موثر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے، دفتر خارجہ