پاکستان پاکستان دہشتگرد تنظیم ٹی ٹی پی کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں کر رہا، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان اور ایران نے تمام باہمی رابطہ چینلز کو بحال کر لیا، تجارت کے حوالے سے پاکستان اور ایران میں گہرا تعاون ہے، ممتاز زہرہ بلوچ
پاکستان چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کا سپریم کورٹ میں ججز تعیناتیوں میں نظرانداز کیے جانے کا شکوہ خالی 4 آسامیوں میں سے آپ نے صرف اپنے صوبے بلوچستان سے ایک تعیناتی کی، جسٹس ابراہیم خان کا چیف جسٹس قاضی فائز عسیٰ کو خط
پاکستان ’عدلیہ کی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کریں گے‘، چیف جسٹس کا فل کورٹ بنانے کا عندیہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔
پاکستان ہائیکورٹ ججز کے خط پر جوڈیشل انکوائری کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر سپریم کورٹ حکومتی کمیشن کی تشکیل کو کالعدم قرار دے اور خود ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کرے، لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن
پاکستان حکومت مطیع اللہ جان کے کیس میں کچھ نہیں کرتی تو ایسا حکم دیں گے جو پسند نہیں آئے گا، عدالت کیا وکلا نے کبھی اپنے ممبر کے خلاف کارروائی کی؟ صحافیوں نے کی ہے؟ یہ سب تو ٹریڈ یونین بن گئے ہیں، قاضی فائز عیسی
پاکستان عدالتی امور میں ایگزیکٹو کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی، فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ آزاد عدلیہ پر کسی حال میں بھی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم نے چیف جسٹس کو عدلیہ کی آزادی کے لیے اقدامات کی یقین دہانی کرائی، اعلامیہ
پاکستان سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی صرف ان کیسز کے فیصلے سنائے جائیں جن میں نامزد افراد عید سے پہلے رہا ہوسکتے ہیں، عدالت
پاکستان وزیر اعظم آج چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کریں گے دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں ہونے والی ملاقات میں اٹارنی جنرل، وزیرقانون اور سینئر جج منصور علی شاہ بھی شریک ہوں گے۔
پاکستان سپریم کورٹ نے 2 اپریل تک ایف آئی اے کو صحافیوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے مقدمے کی سماعت کی۔
پاکستان 6 ہائیکورٹ ججوں کا خط: اوپن کورٹ تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر درخواست میں سپریم کورٹ سے با اختیار کمیشن تشکیل دے کر انکوائری کروانے استدعا کی گئی ہے۔
پاکستان فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل، زیر حراست 103 افراد کی تفصیلات طلب سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے مقدمے کی سماعت کی، وکیل درخواستگزار نے 9 رکنی بینچ بنانے کی استدعا کردی۔
پاکستان پاکستان میں میڈیا، صحافیوں کے ساتھ کیا ہوا، اِس پر کتابیں لکھی جاسکتی ہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔
دنیا قندھار حملہ: پاکستان کا افغانستان سے دہشتگردی سے ’مشترکہ تشویش‘ کے طور پر نمٹنے پر زور پاکستان کے عوام اور حکومت سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں، دفتر خارجہ
پاکستان سپریم کورٹ نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیدیا سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیلیں منظور کی جاتی ہیں، انہیں ریٹائرڈ جج کی تمام مراعات دی جائیں، سپریم کورٹ
پاکستان سپریم کورٹ: بحریہ ٹاؤن، ہاؤسنگ سوسائٹی کے انضمام کے مقدمے کو براہ راست چلانے کی ہدایت شہدا کے نام کے پیچھے چھپ کر دھندا چلا رہے ہیں، شہدا کا نام استعمال کر کے، ان کے نام پر پیسہ بنا رہے ہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان عمران خان کا انتخابی دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع، جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست جوڈیشل کمیشن انتخابات اور اس کے نتائج کی تحقیقات کرے، رپورٹ آنے تک وفاق اور پنجاب میں حکومتی تشکیل کے اقدامات کو معطل کیا جائے، استدعا
پاکستان عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے وفد کے دورہ پاکستان کی خبر جھوٹی ہے، دفتر خارجہ عالمی ایجنسی کا کوئی عہدیدار اس وقت پاکستان کا دورہ نہیں کر رہا، مستقبل میں بھی کسی پالیسی بات چیت کا منصوبہ زیر غور نہیں، ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ
پاکستان پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں منعقد ہوا ہے۔
پاکستان ٹی وی چینلز نے مجھ پر الیکشن میں گڑبڑ کا الزام تصدیق کے بغیر چلایا، چیف جسٹس چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جسٹس عرفان سعادت اور نعیم اختر افغان نے صحافیوں کو جاری ایف آئی اے نوٹسز سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
پاکستان سپریم جوڈیشل کونسل نے سابق جج مظاہر علی اکبر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دے دیا مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف 9 شکایات آئیں، انہیں مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عہدے سے ہٹانا چاہیے، جوڈیشل کونسل کا اعلامیہ