پاکستان اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنے کا بل قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور میئر اور ڈپٹی میئر کا الیکشن براہ راست ہو گا جبکہ میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے ایک ہی ووٹ کاسٹ ہو گا، ترمیم
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی کی پی ٹی آئی اراکین کو استعفوں کی تصدیق کیلئے دوبارہ دعوت کسی بھی رکن کا استعفیٰ قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط 2007 اور پارلیمانی روایات کے تحت طے شدہ معاملہ ہے، راجا پرویز اشرف
پاکستان ’ہرجانے کا نوٹس فوری واپس لیں اور معافی مانگیں‘، عمران خان کا اومنی گروپ کو جواب اومنی گروپ کا نوٹس بے بنیاد، غیر قانونی، جعلی اور یکسر غلط ہے جو ہتک عزت آرڈیننس 2002 کے قواعد پر پورا نہیں اترتا، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کے خلاف فوجداری قانون کے تحت کارروائی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ سینیٹ، صوبائی یا قومی اسمبلی کے لیے الیکشن لڑنے والا کوئی فرد اپنے اثاثے ظاہر نہیں کرتا تویہ جرم ہے، وکیل الیکشن کمیشن
پاکستان توہین عدالت کیس: اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی مقصد کسی بھی جج یا عدلیہ کو نشانہ بنانا نہیں تھا، عدلیہ کا احترام کرتے ہیں، کوئی لائن کراس ہوئی تو معافی مانگتا ہوں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان سارہ انعام قتل کیس: ملزم شاہنواز، والدہ پر فرد جرم عائد اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ملزم کی والدہ ثمینہ کی جانب سے فرد جرم عائد کرنے سے قبل کیس ڈسچارج کرنے کی درخواست مسترد کردی۔
پاکستان متنازع ٹوئٹ کیس: اعظم سواتی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم اعظم سواتی کو گرفتار کر کے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا، کابینہ اراکین سمیت ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے، مؤقف
پاکستان پاکستان ادائیگیوں پر رضامند، ملک میں گوگل سروسز بند ہونے کا خطرہ ٹل گیا وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی کرنے پر راضی ہوگئی ہے، پیڈ گوگل ایپس بند نہیں ہوں گی، وزیر آئی ٹی امین الحق
پاکستان ’اگلے انتخابات تک عمران خان کے گرد سازشی سانپ، کیڑوں کی سیاسی صفائی کروں گا‘ نیب نے فیصل واڈا کو اختیارات کے ناجائز استعمال اور برطانیہ سے فنڈز میں خوردبرد سے متعلق تحریری جواب کے لیے سوالنامہ دے دیا۔
پاکستان عمران خان لانگ مارچ کو ممنوعہ فنڈنگ سے چلا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن ملک کو جن حالات سے دوچار کیا جا رہا ہے، قومی فریضہ ہے کہ پاکستان کی بقا کے لیے یکجہتی کا مظاہرہ کریں، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان غیر ملکی سازش کے بیانیے سے ’پیچھے ہٹنے‘ پر حکومت کی عمران خان پر شدید تنقید عمران خان کی مکاری وجھوٹ سے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا، جس پرقوم حیران ہے، شہباز شریف
Live PTI Long March راولپنڈی: عمران خان پر حملے کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے خلاف پی ٹی آئی کے احتجاج کے تیسرے روز...
پاکستان آئی ایس پی آر کے کام کا دائرہ کار متعین کریں، عمران خان کا صدر مملکت کو خط سابق وزیراعظم نےخط میں کہا ہے ان کی حکومت ختم ہونے کے بعد سے انکی جماعت کو جھوٹے الزامات، ہراسانی، گرفتاریوں اور تشدد کا سامنا ہے۔
Live PTI Long March مارچ ناکام ہوگیا، یہ لوگ کسی صورت اسلام آباد میں داخل نہیں ہوسکتے، مولانا فضل الرحمٰن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مارچ ناکام...
پاکستان حکومت کی پیمرا کو عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر عائد پابندی ختم کرنے کی ہدایت ٹی وی چینلز عدالتی احکامات اور متعلقہ قوانین کے مطابق مؤثر تاخیری نظام اور مؤثر ایڈیٹوریل نگرانی یقینی نہیں بنا سکے، پیمرا
پاکستان معروف صحافی ارشد شریف اسلام آباد کے ایچ-11 قبرستان میں سپرد خاک سینئر صحافی کی نماز جنازہ شاہ فیصل مسجد میں ادا کی گئی اور اس موقع پر اطراف میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے تھے۔
پاکستان وزیراعظم کا ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ وزیراعظم نے سینئر صحافی کے قتل سے متعلق حقائق کے تعین کیلئے ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا، مریم اورنگزیب
پاکستان نااہلی کا یہ سلسلہ ختم ہونا چاہیے، مولانا فضل الرحمٰن آج ثابت ہوگیا ہے عمران خان نہ صادق تھا اور نہ امین بلکہ وہ سب سے بڑا بین الاقوامی چور ثابت ہوا ہے، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان 'توشہ خانہ سے گاڑیاں لینے کا الزام'، پی ٹی آئی نے آصف زرداری کے خلاف ریفرنس جمع کرادیا سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے رولز میں نرمی کرکے آصف زرداری کو توشہ خانہ سے گاڑیاں دیں، اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس ریفرنس جمع