سائنس و ٹیکنالوجی ایپل واچ 8 میں اسمارٹ تھرمامیٹر دیے جانے کا امکان ایپل کے علاوہ سام سنگ اور گوگل بھی اپنی اسمارٹ واچز میں ایسے فیچرز پیش کرنے کے منصوبوں پر کام کرنے میں مصروف۔
دنیا یورپی یونین میں ٹیکنالوجی کمپنیز کو لگام دینے کے قوانین منظور یورپین پارلیمنٹ نے ’ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ‘ (ڈی ایم اے) اور ’ڈیجیٹل سروسز ایکٹ‘ (ڈی ایس اے) نامی دو قوانین کی منظوری دے دی۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی نے ایس سیریز کے دو فونز پیش کردیے دونوں فونز کو مختلف ماڈیولز اور ایکسیسیریز کے ساتھ پیش کیا گیا ہے اور ان میں چپ اور سافٹ ویئرز کو بھی اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ ’آن لائن اسٹیٹس‘ کو چھپانے کے فیچر پر کام کرنے میں مصروف نیا فیچر صارفین کو یہ انتخاب کرنے کا اختیار دے گا کہ واٹس ایپ پر انہیں کون کون آن لائن دیکھ سکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ ’ری ایکشن‘ فیچر میں بہتری کردی گئی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے رواں برس مئی میں متعارف کرائے گئے نئے فیچر ’ری ایکشن‘ کو مزید بہتر بنا دیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام کا تمام ویڈیوز کو’ریلز‘ میں شائع کرنے کا فیصلہ انسٹاگرام نے نومبر 2019 میں ٹک ٹاک کو کاپی کرتے ہوئے ’ریلز‘ یعنی مختصر ویڈیوز شیئر کرنے کا فیچر متعارف کرایا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می نارزو سیریز کا سستا فون متعارف ’ففٹی آئی پرائم‘ کے فرنٹ اور بیک پر ایک ایک کیمرا دیا گیا ہے، جس وجہ سے اس کی قیمت بھی مناسب رکھی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کی جانب سے ویڈیوز سے پیسے کمانے کے منصوبے کا اعلان سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ اور انسٹاگرام پر اب تک ویڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان کردیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس کے عوض اضافی فیچرز کی ٹیلی گرام سروس متعارف مذکورہ سروس کے تحت اب صارفین ماہانہ 5 امریکی ڈالر یعنی پاکستانی تقریبا 11 روپے فیس ادا کریں گے۔