پاکستان چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول 9 اکتوبر کو ہو گی کسی بھی مقام سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی لہٰذا یکم ربیع الاول 28 ستمبر کو ہوگی، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی
پاکستان کوئٹہ: پود کلی کے قریب دھماکا، ایک شہری جاں بحق سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے، ریسکیو حکام
پاکستان سیلاب زدہ دادو کے ایک ضلع میں پانی کی سطح 8 فٹ تک پہنچ گئی، امدادی سرگرمیاں جاری سیلاب کے باعث گزشتہ 24 گھنٹےمیں مزید 27 افراد انتقال کرگئے، 14 جون سے اب تک ایک ہزار 191 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
پاکستان بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بجلی تاحال معطل، خیبرپختونخوا میں مزید 8 افراد جاں بحق سندھ میں میہڑ، خیرپور ناتھن شاہ اور جوہی قصبوں کی آبادی کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پاکستان بارشوں، سیلاب کے باعث یکم جون سے اب تک بلوچستان میں 230 افراد جاں بحق بارشوں سے مرنے والے 230 افراد میں 110 مرد، 55 خواتین اور 65 بچے شامل ہیں، 98 افراد زخمی بھی ہوئے، پی ڈی ایم اے
پاکستان کوئٹہ: اے این پی کارکن کی مبینہ ہلاکت کے خلاف احتجاج دوسرے روز بھی جاری کیا ہم اپنے حق کی بات نہیں کرسکتے، کیا ہم گوادرپر بات نہیں کرسکتے، صوبائی وزیر
پاکستان بلوچستان میں طوفانی بارشوں، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 196 ہوگئی مرنے والوں میں 96 مرد، 45 خواتین اور 55 بچے شامل ہیں جبکہ مختلف حادثات سے 81 افراد زخمی بھی ہوئے، پی ڈی ایم اے
پاکستان بلوچستان میں مسلسل بارشوں سے سیکڑوں افراد محصور، کراچی میں 4 افراد جاں بحق جمعے کی رات قلعہ عبداللہ میں سیلاب کے باعث 6 افراد جاں بحق جبکہ یکم جون سے حادثات میں اموات کی تعداد 182 ہو گئی، پی ڈی ایم اے
پاکستان قاسم سوری ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کوئٹہ میں طلب عدالت نے نوٹسز کو غیرآئینی قرار دیا ہے، 4 پارٹی رہنماؤں کو نوٹس جاری ہوئے، کوئی پیش نہیں ہوگا، سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان خضدار میں قومی پرچم کے اسٹال پر دستی بم حملہ، ایک شخص ہلاک خضدار کے آزادی چوک پر یوم آزادی کی مناسبت سے لگائے گئے اسٹال پر دستی بم حملے میں خاتون سمیت 4 افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان ملک بھر میں 10 محرم الحرام کے جلوس سخت سیکیورٹی میں مقررہ منزل پر پہنچ کر اختتام پذیر شہباز شریف نے پرامن یوم عاشورہ پر رانا ثنا اللّٰہ، وزارت داخلہ، صوبائی حکومتوں اور قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کو خراج تحسین پیش کیا۔
پاکستان ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس سخت سیکیورٹی میں مقررہ منزل پر پہنچ کر اختتام پذیر کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکنے کے لیے جامع سیکیورٹی پلان کے تحت بعض علاقوں میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی۔
پاکستان بلوچستان: لاپتا فوجی ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، افسران سمیت 6 جوان شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت تمام 6 افسران اور جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان سکھر بیراج سے مزید 4 لاشیں برآمد، مجموعی تعداد 19 ہوگئی سکھر بیراج سے نکلنے والی لاشیں پانی میں زیادہ عرصہ رہنے کی وجہ سے ناقابل شناخت ہیں، ایدھی سینٹر سکھر
پاکستان بلوچستان، خیبر پختونخوا میں سیلاب سے تباہی، مزید 19 افراد جاں بحق مون سون کی مسلسل بارشوں نے ملک میں تباہی مچا دی ہے اور قصبوں، شہروں اور دیہاتوں میں لوگ پھنسے ہوئے ہیں۔
نقطہ نظر آفت زدہ بلوچستان اور حکومتی سنجیدگی حقیقت تو یہ ہے کہ حکومت کی جاری کردہ تفصیلات اور کارکردگی صرف دستاویزات، رپورٹوں، اجلاسوں اور فوٹو سیشن کی حد تک ہی محدود ہیں۔
پاکستان ملک بھر میں بارشوں سے تباہی، سول و عسکری حکام کی امدادی سرگرمیاں جاری وزیر اعظم نے ملک بھر میں مون سون بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقصان کے تعین کے لیے وفاقی وزرا کی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
پاکستان زیارت سیکیورٹی فورسز آپریشن، حکومت کا جوڈیشل انکوائری کروانے کا فیصلہ محکمہ داخلہ نے رجسٹرار بلوچستان ہائیکورٹ سے انکوائری کے لیے عدالت عالیہ کے ایک جج کا نام تجویز کرنے کی درخواست کی۔
پاکستان بلوچستان: مون سون بارشوں کے نتیجے میں 90 افراد ہلاک، 4 ہزار مکانات تباہ صوبے میں بارشوں کا 30 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 63 افراد زخمی بھی ہوئے، پی ڈی ایم اے
پاکستان کراچی سمیت سندھ بھر میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 30 افراد جاں بحق 4 جولائی سے بارش کے باعث ہونے والے مختلف حادثات میں کراچی میں 31 اموات سمیت سندھ میں 49 افراد جاں بحق ہوئے، پی ڈی ایم اے