پاکستان بلوچستان اسمبلی: ناراض اراکین نے وزیراعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کی درخواست جمع کرادی صوبائی اسمبلی کے سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی درخواست میں 14 اراکین کے دستخط موجود ہیں۔
پاکستان بلوچستان: ضلع ہرنائی و گرد و نواح میں آفٹر شاکس سے خوف و ہراس زلزلے کے جھٹکوں کے باعث کئی مکانات کی دیواریں گرگئیں اور مختلف واقعات میں 5 افراد زخمی ہوگئے، پی ڈی ایم اے
پاکستان 'پانی سر سے گزر چکا'، وزیراعلیٰ بلوچستان کو اتحادیوں کے بعد اپوزیشن کا بھی مدد سے انکار وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نےحکومت بچانے کے لیے جمعیت علمائے اسلام سے مدد کی درخواست کی تھی۔
پاکستان بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 5.9 شدت کا زلزلہ، 20 افراد جاں بحق زلزلے سے 300 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، 100 سے زائد کچے مکانات منہدم ہوگئے، سرکاری عمارات کو بھی نقصان پہنچا، حکام
پاکستان کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج، ہسپتال کے باہر سڑک پر جنم لینے والا بچہ دم توڑ گیا بی ایم سی ایچ کے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی تشکیل دی اور 7 روز میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان بی اے پی کے ناراض اراکین کا وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ ہم جام کمال کو پہلے ہی تین سال کا وقت دے چکے ہیں اب مزید وقت نہیں دے سکتے، صوبائی وزیر سماجی بہبود
پاکستان بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اراکین کا وزیراعلیٰ سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ، کل تک کی مہلت پارٹی کے 14 سے 15 اراکین اور دیگر اتحادی جماعتوں کے چند اراکین نے وزیراعلیٰ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے، صوبائی وزیر خزانہ
پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا، جام کمال خان کی وضاحت وزیراعلیٰ جام کمال خان نے میں نے آج حکمراں جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا تھا۔
پاکستان بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال دوسرے دن بھی جاری ہیلتھ کارڈز کی آڑ میں سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے مبینہ حکومتی منصوبے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے او پی ڈیز کا بائیکاٹ کیا۔
پاکستان بلوچستان حکومت کی سرکاری افسران کو موبائل پر ’پاکستان زندہ باد‘ کی رنگ ٹون لگانے کی ہدایت تمام محکموں کے سیکریٹریز اور دیگر متعلقہ محکموں کے سربراہان کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ اس فیصلے کی سختی سے تعمیل کریں۔
پاکستان بلوچستان: مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، داعش کا کمانڈر ہلاک صوبہ بلوچستان کے علاقے مچ میں ایک علیحدہ واقعے میں ایف سی کا ایک سپاہی شہید اور 2 زخمی ہوگئے، آئی ایس پی آر
پاکستان گوادر: دستی بم حملے کے نتیجے میں قائداعظم کا نصب مجسمہ منہدم نامعلوم شرپسندوں نے گوادر کی مرین ڈرائیو پر نصب مجسمے پر دستی بم سے حملہ کیا، لیویز حکام
پاکستان غیر سرکاری نتائج: پی ٹی آئی کنٹونمنٹ انتخابات میں پہلے نمبر پر پی ٹی آئی نے 58 نشستیں حاصل کیں، مسلم لیگ (ن) 51 نشستوں پر اور تیسرے نمبر پر آزاد امیدوار 49 نشستوں پر کامیاب رہے، رپورٹ
پاکستان تین روز میں پاکستان سے 700 افغان شہری ملک بدر حکام نے لسبیلہ، خضدار اور بلوچستان کے دیگر اضلاع میں موجود افغان مہاجرین کو روک لیا جو کراچی جارہے تھے، رپورٹ
کوئٹہ: مستونگ روڈ پر ایف سی چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، 4 اہلکار شہید، 20 زخمی حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کی، زخمیوں میں دو راہگیر بھی شامل ہیں، رپورٹ
پاکستان کوئٹہ-مستونگ شاہراہ: ایف سی کی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 4 اہلکار شہید حملے میں 18 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 20 افراد زخمی ہوئے، کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کرلی، رپورٹ
پاکستان گوادر: چینی شہریوں کی گاڑی کے قریب 'خودکش دھماکا'، دو بچے جاں بحق دھماکے سے قریب ہی کھیلنے والے دو بچے جاں بحق ہوئے اور چین کا ایک شہری معمولی زخمی ہوا، ترجمان بلوچستان حکومت
پاکستان کوئٹہ: سرینا ہوٹل کے قریب تنظیم چوک پر دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید دھماکے سے 8 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے، ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، ترجمان حکومت بلوچستان
پاکستان کوئٹہ: عدالت کا وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم ایڈیشنل سیشن جج نے وزیر اعلیٰ جام کمال خان اور سابق ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ احمد محی الدین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کر دی۔
پاکستان کوئٹہ: مغوی اے این پی رہنما ملک عبیداللہ کاسی کی لاش برآمد مسلح اغوا کاروں نے اے این پی رہنما کو 26 جون کو کچلاک کے علاقے کٹیر سے اغوا کیا تھا۔