پاکستان بلوچستان: سبی میں دھماکے سے 4 ایف سی اہلکار شہید دھماکے میں زخمی 8 اہلکاروں میں سے 6 کی حالت نازک ہے اور سی ایم ایچ سبی میں ان کا علاج جاری ہے، اسسٹنٹ کمشنر سبی
پاکستان سبی: ٹھنڈی سڑک کے قریب دھماکا، 4 افراد جاں بحق دھماکا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے سبی میلے میں شرکت کے تقریباً نصف گھنٹے بعد ہوا، سینئر عہدیدار سی ٹی ڈی
پاکستان سانحہ 12 مئی پر شرمسار ہیں اور معافی مانگتے ہیں، خالد مقبول صدیقی ہم پر الزام ہےکہ ہم لسانی سیاست کا حصہ ہیں، پاکستان میں کوئی جماعت ایسی نہیں ہے جس کا تعلق لسانی سیاست سے نہ ہو، خالد مقبول
پاکستان کوئٹہ: فاطمہ جناح روڈ پر دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 3 افراد جاں بحق دھماکا شام 7بجے اس وقت ہوا جب تھانہ سٹی کی موبائل گزر رہی تھی، دھماکے میں 2 سے ڈھائی کلو گرام بارودی مواد استعمال ہوا، ڈی آئی جی
پاکستان کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید مسلح افراد نےمشرقی بائی پاس میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی، شہید اہلکاروں میں ایک اے ایس آئی اور دوسرا کانسٹیبل تھا، پولیس
پاکستان سینئر پولیس افسر محسن بٹ آئی جی بلوچستان مقرر وفاقی حکومت نے گریڈ 21 کے افسر محسن حسن بٹ کو نیا آئی جی بلوچستان تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
پاکستان کوئٹہ کے سریاب روڈ پر بم دھماکا، 2 ایف سی اہلکار زخمی سیکیورٹی اہلکار معمول کے گشت پر تھے، قریب آتے ہی موٹر سائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد ریموٹ کنٹرول سے اڑا دیا گیا، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان کوئٹہ: کوئلے کی کان میں دھماکے سے 4 کان کن جاں بحق، 3 زخمی دھماکے کی وجہ معلوم کی جارہی ہے جبکہ کوئلے کی کان کو سیل کر دیا گیا ہے، چیف انسپکٹر محکمہ کان و معدنیات
پاکستان بلوچستان: نوشکی اور پنجگور میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک سپاہی شہید اور ایک افسر زخمی ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان ڈیرہ بگٹی: بارودی سرنگ کے دھماکے میں سرفراز بگٹی کے کزن سمیت 4 افراد جاں بحق جاں بحق افراد مقامی امن فورس کے اہلکار تھے، لیویز اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوئے، وزیراعلیٰ بلوچستان نے واقعے کی مذمت کی۔
پاکستان لاہور: انارکلی بازار میں بم دھماکا، 3 افراد جاں بحق بم موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا، کالعدم جماعت بلوچ نیشنلسٹ آرمی نے دھماکے کی ذمے داری قبول کر لی۔
پاکستان بولان میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی دھماکے سے ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچا اور جعفر ایکسپریس کے انجن سمیت 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، ترجمان ریلوے
پاکستان کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کے دوران پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد مظاہرین گرفتار مشتعل مظاہرین کو گرفتار کرکے متعلقہ تھانے منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، ایس ایس پی آپریشنز
پاکستان ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں، برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ کراچی میں آج شام یا رات سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جس کے بعد درجہ حرارت واحد عدد تک گر سکتا ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان کوئٹہ میں جناح روڈ پر دھماکا، 4 افراد جاں بحق دھماکے میں 13 افراد زخمی ہوئے، ایم ایس سول ہسپتال، دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، مشیر داخلہ بلوچستان
پاکستان بلوچستان میں ’اومیکرون‘ کے 12 مشتبہ کیسز رپورٹ نمونوں کی رپورٹ موصول ہونے پر اومیکرون کی تصدیق ہوسکے گی، متاثرہ افراد کو قرنطینہ کردیا گیا ہے، انچارج کووڈ آپریشن سیل
پاکستان کوئٹہ: قندھاری بازار میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق حادثے میں 10 افراد زخمی ہوئے، جنہیں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے اور دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے، پولیس
پاکستان گوادر کو حق دو تحریک کے مطالبات منظور، مولانا ہدایت الرحمٰن کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان حکومت نے مولانا ہدایت الرحمٰن کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے اور انہوں نے دھرنا ختم کردیا، صوبائی وزیر ظہور بلیدی
پاکستان کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل کی ایک اور متاثرہ لڑکی سامنے آگئی لڑکی نے گرفتار ملزمان سمیت 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا، دو ملزمان 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہیں۔
پاکستان کوئٹہ: لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے 2 ملزمان گرفتار ملزمان سے خواتین کی عریاں ویڈیوز برآمد کی گئی ہیں، تفتیش کے لیے اعلیٰ سطح کی ٹیم تشکیل دی گئی ہے، پولیس