Live JUI Azadi March جے یو آئی (ف) کے کارکنان نے کوئٹہ ۔ کراچی قومی شاہراہ بند کردی قومی شاہراہ کو زیرو پوائنٹ پر رکاوٹیں لگا کر بند کیا گیا ہے اور جے یو آئی (ف) کے کارکنان احتجاجی دھرنا دے رہے ہیں۔
Live JUI Azadi March بلوچستان میں 4 مقامات پر اہم شاہراہوں کو بند کرنے کا فیصلہ صوبائی قیادت نے کارکنوں کو دھرنوں کے مقامات پر پہنچنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان بلوچستان یونیورسٹی اسکینڈل، طلبہ کا ایف سی پوسٹ ہٹانے، یونین کی بحالی کا مطالبہ طلبہ نے یونیورسٹی کے سابق سابق وائس چانسلر اور دیگر ملزمان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان این اے 265: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی کامیابی کالعدم، دوبارہ انتخابات کا حکم الیکشن ٹریبونل نے نوابزادہ لشکری رئیسانی کی درخواست پر این اے 265 کوئٹہ ٹو سے قاسم سوری کی کامیابی کو کالعدم قرار دیا۔
پاکستان وزیراعظم نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا کراچی سے گوادر تک فیری سروس کا آغاز کیا جائےگا،مغربی کوسٹ لائن کو نیشنل گرڈ سے منسلک کریں گے، عمران خان کا تقریب سے خطاب
پاکستان کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق فائرنگ کا واقعہ نواں کلی کے علاقے میں پیش آیا، جہاں پولیس اہلکار پر فائرنگ کرکے ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان کوئٹہ میں فائرنگ سے 3 لیویز اہلکار شہید فائرنگ کا واقعہ سریاب روڈ پر کلی بنگلزئی کے قریب پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے لیویز اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔
پاکستان بلوچستان کی 11 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کابینہ ارکان سے حلف لیا، تقریب میں نگراں وزیر اعلیٰ علاالدین مری بھی موجود تھے۔
پاکستان ہمارے پاس قانون سازی کا اختیار نہیں، چیف جسٹس جن کے پاس قانون سازی کا اختیار ہے ان کے پاس شاید وقت نہیں کہ وہ یہ کام کریں، میاں ثاقب نثار
پاکستان کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید واقعہ سریاب روڈ کے حساس علاقے دکانی بابا میں اس وقت پیش آیا جب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی معمول کی گشت پر تھی۔
پاکستان ٹریفک سارجنٹ ہلاکت کیس: رکن اسمبلی مجید اچکزئی جیل سے رہا گزشتہ روز عدالت نے رکن بلوچستان کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا تھا۔
پاکستان کوئٹہ: چرچ میں خودکش دھماکا، خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق دہشت گرد نےخود کو چرچ کےدروازے پر دھماکا خیز مواد سےاڑالیا جبکہ ایک کو سیکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔