پاکستان کوئٹہ: ریموٹ کنٹرول دھماکے میں 4 افراد زخمی صبح 7 بجکر 40 منٹ پر سبزی مارکیٹ کے مرکزی گیٹ کے باہر ریموٹ کنٹرول دھماکا ہوا، ایف سی کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔
دنیا طالبان کا چمن سے ملحقہ افغان سرحد پر قبضہ کرنے کا دعویٰ افغان حکام نے اسپن بولدک بارڈر کراسنگ پر طالبان کے قبضہ سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔
Live Covid 2019 کیسز بڑھنے پر ضلع گوادر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کوروناوائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر ڈپٹی کمشنر گوادر نے ضلع...
پاکستان بلوچستان میں کانگو وائرس کے 2 کیسز رپورٹ مریضوں میں سے ایک چمن کا 11 سالہ لڑکا ہے جبکہ دوسرا لورالائی کا 40 سالہ شخص ہے، ڈاکٹر صادق بلوچ
پاکستان امان اللہ یٰسین زئی کا استعفیٰ منظور، ظہور احمد آغا نئے گورنر بلوچستان مقرر صدر مملکت نے سابق گورنر امان اللہ یٰسین زئی کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے نئے گورنر کا تقرر کردیا۔
پاکستان پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کی ڈائریکٹر جنرل کار حادثے میں زخمی سر میں چوٹ لگنے کے باعث ڈاکٹر فوزیہ سعید تاحال بے ہوش ہیں اور ان کی حالت تشویشناک ہے، ڈاکٹرز سول ہسپتال کوئٹہ
پاکستان کوئٹہ: ایئرپورٹ روڈ پر دھماکے سے 6 افراد زخمی دھماکا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا، امدادی ٹیمیں جائے وقوع پہنچیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے، پولیس
پاکستان بلوچستان: 70 لیویز اہلکاروں کو کورونا ویکسین نہ لگوانے پر معطل کردیا گیا بار بار ہدایات کے باوجود 70 لیویز اہلکار مہلک وائرس سے بچاؤ کی ویکسین نہیں لگوا رہے تھے، اسسٹنٹ کمشنر دکی
پاکستان سابق نگراں وزیر اعظم جسٹس (ر) میر ہزار خان کھوسو کی تدفین کردی گئی 95 سالہ ریٹائرڈ جج کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا، انہیں بلوچستان کے ضلع بولان میں ان کے آبائی گاؤں میں دفنایا گیا۔
پاکستان عثمان کاکڑ کی موت پر تحقیقات کیلئے حکومتی تعاون کی یقینی دہانی عثمان کاکڑ کے لواحقین جس طرح کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں حکومت ان کے ساتھ ہے، صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو
پاکستان بلوچستان اسمبلی کے باہر ہنگامہ، اپوزیشن اراکین گرفتاری دینے تھانے پہنچ گئے حکومتی اراکین نے بجٹ سیشن سے قبل ایوان اور اراکین اسمبلی پر حملے کے الزام میں حزب اختلاف کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی تھی۔
پاکستان بلوچستان اسمبلی: اپوزیشن کے شدید احتجاج کے باوجود مالی سال 22-2021 کا بجٹ پیش صوبائی بجٹ میں اخراجات کا حجم 584.083 ارب روپے، آمدن کا تخمینہ 499.363 ارب روپے اور خسارہ 84.7 ارب روپے ہے، صوبائی وزیرخزانہ
پاکستان بلوچستان: اپوزیشن کے احتجاج کے باعث صوبائی اسمبلی میں بجٹ سیشن تاخیر سے شروع اپوزیشن اراکین بجٹ میں ان کے حلقوں کو نظر انداز کرنے کے خلاف گزشتہ 4 روز سے مسلسل احتجاج کر رہے ہیں۔
پاکستان کوئٹہ میں دستی بم کا دھماکا، 3 بچے جاں بحق بچوں کو ہینڈ گرینیڈ ملا جس کے ساتھ کھیل رہے تھے کہ دھماکا ہوگیا، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان گڈانی پر خطرناک مواد سے بھرے جہاز کی آمد، بلوچستان حکومت کا تحقیقات کا حکم جہاز میں ڈیڑھ ہزار ٹن انتہائی خطرناک مرکری موجود ہے، 48 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی گئی۔
پاکستان میگا کرپشن کیس: سابق سیکریٹری خزانہ کو 10 سال، سابق مشیر خزانہ کو 26 ماہ قید عدالت نے مشتاق رئیسانی کی تمام جائیداد ضبط کرنے کا بھی حکم دیا، ملزمان کی سزا ان کے ٹرائل کے دوران گرفتاری کے وقت سے شروع ہوگی۔
پاکستان کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر دھماکا، 5 افراد زخمی دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہیں، رپورٹ
پاکستان چمن میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی ریلی کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق دھماکا جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کی ریلی کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے، ترجمان بلوچستان حکومت
پاکستان کوئٹہ: پولیس کی مبینہ فائرنگ سے طالب علم جاں بحق 4 اہلکاروں کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 302، 324 اور 34 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، پولیس
پاکستان بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں دھماکا، پولیس اہلکار جاں بحق دھماکے میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا جبکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس موٹر سائیکل میں نصب کی گئی تھی، پولیس ذرائع