Live Election 2018 پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر نا اہل قرار یار محمد کے کاغذات نامزدگی کو جعلی ڈگری جمع کرانے اور قتل اور اغوا کی ایف آئی آر میں نامزد ہونے کی وجہ سے مستردکیا گیا
Live Election 2018 نیب کو یہ تاثر ختم کرنا چاہیے کہ مسلم لیگ ن اس کے نشانے پر ہے، شہباز شریف امیدواروں کی گرفتاریوں اور نااہلیوں نے شفاف اور آزادانہ انتخابات کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے، صدر مسلم لیگ ن
Live Election 2018 پی ٹی آئی رہنما نے کاغذات نامزدگی میں ’الحمداللہ کچھ نہیں ہے‘ لکھ ڈالا محمد احمد خان مدنی نے کاغذات نامزدگی میں اپنے اثاثے جات صفر بتائے۔
Live Election 2018 کارکردگی سے متعلق سوال پر مراد علی شاہ برہم سیہون میں لوگوں نے کارکردگی سے متعلق سوالات کردیے جس پر مراد علی شاہ نے موبائل فون کا کیمرا بند کرادیا۔
Live Election 2018 آرمی چیف نے الیکشن میں فوجی دستوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی جی ایچ کیو میں ہونے والے کور کمانڈر اجلاس میں یہ فیصلہ سامنے آیا۔
Live Election 2018 عمران خان نے میانوالی سے انتخابی مہم کا آغاز کردیا شریف برادران اور آصف علی زداری نے اپنے خاندان میں ٹکٹ تقسیم کئے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
کھیل فٹبال کا ابھرتا ہوا مصری ستارہ، محمد صلاح ’مصری بادشاہ‘ کے نام سے پہچانے جانے والے فٹبالر نے کئی افراد کے دل میں مسلمان ہونے کی خواہش جگا دی۔
پاکستان شاہین ایئرلائنز کی پرواز میں مسافر 6 گھنٹے سے ’محصور‘ طیارے میں بیٹھے 6 گھنٹے گزر چکے ہیں اور عملہ تعاون نہیں کررہا جبکہ جہاز کے واش روم نے بھی کام کرنا بند کردیا، مسافر