Live Election 2018 تحریک انصاف کے امیدوار اثاثے چھپانے پر نا اہل قرار سپریم کورٹ نے پی ایس 16 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار محمد علی کو انتخابی دوڑ سے باہر کر دیا۔
Live Election 2018 سپریم کورٹ نے پنجاب اسمبلی کے آزاد امیدوار کو نا اہل قرار دے دیا کیا ایک سرکاری ملازم الیکشن لڑ سکتا ہے، جسٹس عظمت سعید شیخ
Live Election 2018 ووٹرز، ایس ایم ایس سروس سے پولنگ اسٹیشن کی معلومات بھی حاصل کرسکیں گے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ووٹرز کیلیے ان کے پولنگ اسٹیشن کی معلومات تک رسائی بھی آسان کردی۔
Live Election 2018 تمام امیدواروں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جارہی ہے،نگراں وفاقی وزیر اطلاعات الیکشن کمیشن آزادانہ کام کر رہا ہے، انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے، سید علی ظفر
Live Election 2018 پی ٹی آئی کے شفقت محمود کے حق میں پیپلزپارٹی کے امیدوار دستبردار چوہدری ظہیر احمد نے این اے 124پر پی ٹی آئی کے امیدوار شفقت محمود کی حمایت کااعلان کردیا۔
Live Election 2018 پوسٹر پر چیف جسٹس،آرمی چیف کی تصاویر لگانے والے پی ٹی آئی امیدوار اہل قرار ای سی پی نے ناصر چیمہ سے اپنے انتخابی پوسٹرز میں چیف جسٹس اور آرمی چیف کی تصاویر کے استعمال پر نا اہل قرار دیا تھا۔
Live Election 2018 یہ انتخابات 'انتہائی گندے' ہوں گے، ایچ آر سی پی کی رپورٹ ایچ آر سی پی نے ’کھلے عام، جارحانہ اور ڈھٹائی سے‘ انتخابی نتائج کو تبدیل کیے جانے سے تنبیہ کردی۔
Live Election 2018 تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار کا انتقال، پی ایس 87 کے انتخابات ملتوی انتخابات کو الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 73(1) کے تحت ملتوی کردیا گیا، ای سی پی
Live Election 2018 عام انتخابات: اے پی ایم ایل کے صدر عمران خان کے حق میں دستبردار بڑے قومی مقصد کے لئے اسلام آباد کے حلقوں سے عمران خان کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر امجد
Live Election 2018 کراچی والوں کے لیے فرشتے نہیں آئیں گے، مصطفیٰ کمال کراچی والوں کو صحیح اور غلط کے درمیان میں فرق کرنا ہوگا، کراچی والوں کے پاس کوئی دوسرا آپشن نہیں، چیئرمین پی ایس پی
Live Election 2018 ’انتخابات کے بروقت انعقاد کے لیے تیاریاں مکمل‘ ’عام انتخابات کے آزادانہ ،منصفانہ اور بروقت انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان پرعزم ہے، ترجمان ای سی پی
Live Election 2018 عوام 25 جولائی کو اپنا فیصلہ دیں گے، مشاہد اللہ خان پاکستان کی عوام جمہوریت کے حامیوں کے ساتھ ہیں، سابق وفاقی وزیر
Live Election 2018 نواز شریف کی گرفتاری پر افسوس ہے، چوہدری نثار کا اڈیالہ میں تقریر آج کے دن سے بچنے کے لیے نواز شریف کو فوج اور عدلیہ سے لڑائی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا، سابق وزیر داخلہ
Live Election 2018 میری زندگی کا پہلا الیکشن ہے، میرا ساتھ دیں، بلاول بھٹو زرداری بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ ’میں زندگی کے پہلے الیکشن کےلیے نکلا ہوں اور مجھے آپ سے امید ہے کہ آپ میرا ساتھ دیں گے‘۔
Live Election 2018 کراچی میں تحریک انصاف انتخابی مہم چلاسکتی ہے لیکن ایم کیو ایم نہیں، خالد مقبول اليکشن ميں مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کی پوری کوشش کی جارہی ہے، ایم کیو ایم سربراہ
Live Election 2018 مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر انتخابات کی دوڑ سے بھی باہر ایون فیلڈ ریفرنس میں دونوں کی سزا کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے 4 حلقوں کے نئے بیلٹ چھپوائے جائیں گے۔
Live Election 2018 پی ٹی آئی کے علاوہ تمام جماعتوں کے امیدوار دباؤ میں ہیں، آصف علی زرداری ہم انتخابات میں پنجاب سے سویپ نہیں کریں گے لیکن تمام صوبوں میں ہماری پوزیشن بہتر ہے، سابق صدر
Live Election 2018 پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر انتخابات کے لیے اہل قرار عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت ملتوی کردی ہے۔
Live Election 2018 لیاری میں بلاول بھٹو کی ریلی پر پتھراؤ، چیئرمین پی پی پی کو شوکاز نوٹس ریلی کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کی وجہ پیپلز پارٹی کا انتظامیہ کو اطلاع نہ دینا تھا، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر
نواز شریف نے مجھ سے بے وفائی نہیں، دشمنی کی، چوہدری نثار میں نے کبھی اپنا نہیں، ہمیشہ نواز شریف کا سوچا تھا اور نواز شریف کو لیڈر بنانے میں میرا بھی کردار ہے، سابق وزیر داخلہ