Live Election 2018 پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالنے آیا شخص انتقال کرگیا پولنگ اسٹیشن میں اپنے حق رائے دہی کے استعمال کے لیے آیا ووٹر پولنگ اسٹیشن میں ہی ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگیا۔
Live Election 2018 پاکستان میں انتخابات کا دن آگیا انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی، اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان سخت مقابلہ سامنے آئے گا۔
Live Election 2018 پولنگ اسٹیشن کے عملے کو پہچانیں حکومت پاکستان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اہم انفو گرافک شائع کردیے گئے
Live Election 2018 لاہور کے حلقہ این اے 127 میں انتخابی سامان موٹر سائیکلوں پر پہنچایا گیا عام انتخابات کے لیے بیلٹ باکسز اور دیگر سامان کی سیکورٹی اور نقل وحمل کے لیے کوئی مناسب بندوبست نہیں کیا گیا۔
Live Election 2018 ڈپارٹمنٹ آف کالجز کے 9 افسران کی غیر حاضری، ڈی آر او نے تنخواہیں روک لیں جنوبی سیشن کے جج نے ایک ہفتے کے اندر معاملے پر انکوائری رپورٹ طلب کرلی۔
Live Election 2018 الیکشن کمیشن نے امیدواروں کے ٹاک شوز میں شرکت کا نوٹس لے لیا الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار انتخابی مہم ختم ہونے کے باوجود ٹاک شوز میں شرکت کر رہے تھے۔
Live Election 2018 لاہور: نالے سے ملے شناختی کارڈز پر نادرا کی وضاحت، شبہات اب بھی برقرار نادرا کا کہنا ہے کہ یہ تمام شناختی کارڈ 2010 سے قبل کے ہیں اور زائدالمیعاد ہونے کی وجہ سے منسوخ ہو چکے ہیں۔
Live Election 2018 انتخابات کے دن ملک میں موسم کیسا رہے گا؟ این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔
Live Election 2018 آزاد امیدوار فضل محمود کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی فضل محمود کی کامیابی عدالتی فیصلے سے مشروط ہوگی، عدالت
Live Election 2018 یوٹرن کے سائن بورڈز پر عمران خان کی تصویریں لگادی جائیں، شہباز شریف عمران خان ایک بات کرنے کے بعد اسے تبدیل کرتے ہوئے دوسری بات کہتے ہیں، صدر مسلم لیگ (ن)
Live Election 2018 کرک جلسے کے دوران عمران خان نے اپنے ہی امیدوار کو دھکا مارا؟ شاہد خٹک عمران خان سے پہلے جلسے کے اسٹیج پر چڑھنے کی کوشش کر رہے تھے جس پر عمران خان نے انہیں دھکا دے کر روک دیا۔
Live Election 2018 سوات: مسلم لیگ (ن) کے کارکنان میں کرسی پر لڑائی کارکنان کنونیشن سے باہر آتے ہی ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کرنے لگے۔
Live Election 2018 جمشید دستی کا انتخابی مہم میں رقص جمشید دستی کشتی پر سوار ھو کر وہاں پہنچے اور استقبال کے لیے آئے لوگوں کے ساتھ ڈھول کی تھاپ پر رقص کرنے لگے تھے۔
Live Election 2018 عام انتخابات میں وقار یونس نے بھی عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا معروف فاسٹ باؤلر نے عمران خان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم تمہارے ساتھ کھڑے ہیں۔
Live Election 2018 انتخابات میں دھاندلی روکنے کے لیے مسلم لیگ (ن) کے 3 سو انتخابی ایجنٹ تیار انتخابی ایجنٹ اور سوشل ایکٹوسٹ مسلم لیگ (ن) کی قانونی وسوشل میڈیا ٹیم کے لوگوں کے ساتھ رابطے میں رہیں گے۔
Live Election 2018 امیدواروں کے خلاف درخواستوں کی سماعت الیکشن کے بعد ہوگی، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے حلقہ این اے 146 عارف والا سے تحریک انصاف کے امیدوار امجد جوئیہ کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔
Live Election 2018 فوج انتخابات میں عوام کو سازگار ماحول فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے، آرمی چیف فوج پاکستان میں عوام کو جمہوری حق استعمال کرنے کے لیے سازگار ماحول دینے کے لیے پر عزم ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ
Live Election 2018 انتخابات میں دھاندلی تسلیم نہیں کریں گے، حمزہ شہباز تمام اداروں، سیاست دانوں کو مل کر پاکستان کا سوچنا ہوگا، رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین