Live Election 2018 این اے 1 چترال میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ مردوں سے زیادہ خواتین ووٹر کا ٹرن آؤٹ 61.58 فیصد رہا جبکہ مردوں کا اس سے تھوڑا کم 60.49 فیصد رہا۔
Live Election 2018 عمران خان کی اہلیہ کا عوام کے نام پیغام مظلوم عورتوں ،بیواؤں ، یتیموں اور بے سہارا لوگوں کو بھی انتخاب مبارک ہو، بشریٰ بی بی
مسئلہ کشمیر پر عمران خان کا بیان خوش آئند ہے، میر واعظ امید ہے بھارتی حکومت عمران خان کے بیان کا مثبت جواب دے گی، حریت رہنما
Live Election 2018 نتائج میں تاخیر، ٹیکنالوجی کی ناکامی پر تحقیقات ہونی چاہیے، مریم اورنگزیب مسلم لیگ (ن) کے مینڈیٹ کو چوری کیا گیا ہے، دھاندلی کے تمام ثبوت اکٹھے کردیئے گئے ہیں، ترجمان مسلم لیگ ن
Live Election 2018 پولنگ کے بعد دھاندلی کی گئی، خالد مقبول صدیقی دھاندلی ہوئی تاہم پاکستان کی سلامتی کے لیے عمران خان کو مبارکباد دیتے ہیں، کنوینیئر ایم کیو ایم
Live Election 2018 احتساب کا عمل خود سے شروع کروں گا، عمران خان عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم کسی سیاسی جماعت کے خلاف سیاسی انتقام کی کارروائی نہیں کریں گے۔
Live Election 2018 این اے 173، بہاولپور: پاکستان مسلم لیگ ن کامیاب حلقے کے تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ
Live Election 2018 این اے 228، ٹنڈو محمد خان : پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کامیاب حلقے کے تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ
Live Election 2018 این اے 152، خانیوال تھری، پنجاب: پاکستان تحریک انصاف کامیاب حلقے کے تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ
Live Election 2018 این اے 224، ٹنڈو الہ یار، سندھ: پاکستان پیپلز پارٹی کامیاب حلقے کے تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ
Live Election 2018 این اے 78، نارووال ٹو: مسلم لیگ (ن) کامیاب احسن اقبال چوہدری( پاکستان مسلم لیگ ن ): 1 لاکھ 59 ہزار 6 سو 51 ووٹ
Live Election 2018 ای سی پی کا فارم 45 پر موقف، فیصل سبزواری نے سوالات اٹھادیئے فیصل سبزواری نے کراچی میں پریزائیڈنگ آفیسر کی جانب سے دیے گئے نتائج کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کیا
Live Election 2018 نتائج میں دھاندلی کے منفی اثرات سامنے آئیں گے، شہباز شریف آج ملک کو 30 سال پیچھے لے جایا گیا ہے، شہباز شریف
Live Election 2018 ای سی پی نے لیگی رہنماؤں کے الزامات مسترد کردیے لاہور کے ڈی آر او، راولپنڈی کے ڈی آر او اور علاقائی الیکشن کمشنر نے بھی ان الزامات کو مسترد کردیا۔
Live Election 2018 اے این پی رہنما غلام بلور نے شکست تسلیم کرلی جمہوری آدمی ہوں ،شکست تسلیم کرتا ہوں، اے این پی رہنما غلام احمد بلور
Live Election 2018 الیکشن کو سلیکشن نہیں بنانا چاہیے، حافظ نعیم ووٹوں کی گنتی کے عمل میں بیلٹ پیپر نہیں دکھائے جارہے ہیں، رہنما ایم ایم اے
Live Election 2018 مسلم لیگ کا مینڈیٹ چوری ہوا تو ہمیں قبول نہیں ہوگا، مریم اورنگزیب پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ووٹوں کی گنتی کے عمل میں بے ضابطگیوں کا الزام لگادیا۔
Live Election 2018 ووٹوں کی گنتی میں بے ضابطگیوں کا الزام ڈٰی آر او اور پی او کراچی کے 3 حلقوں اور حیدر آباد کے 2 حلقوں میں ہماری جماعت کے ایجنٹوں کو فارم 45 نہیں دے رہے ہیں۔
Live Election 2018 آر ٹی ایس کی وجہ سے نتائج شفاف آئیں گے، ترجمان ای سی پی ترجمان ای سی پی کا کہنا تھا کہ آر ٹی ایس کا بہترین نظام ہے اور یہ بند نہیں ہوسکتا۔
Live Election 2018 پولنگ ختم، انتخابات کی گہما گہمی میں کوئٹہ سانحے نے کاری ضرب لگادی کوئٹہ میں ہونے والے سانحے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت31 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔