Live Election 2018 کے پی اسمبلی کے 51 فیصد نتائج کے مطابق تحریک انصاف آگے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق اے این کے امیدواروں کو 2 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔
Live Election 2018 بلوچستان اسمبلی کے 12 فیصد نتائج موصول غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق بلوشستان نیشنل پارٹی ایک جبکہ آزاد امیدوار کو ایک نشست پر برتری حاصل ہے۔
Live Election 2018 47 فیصد نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 4 اور مسلم لیگ (ن) 4 نشستوں پر آگے پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) 4،4 نشستوں پر آگے ہے جبکہ مسلم لیگ (ق) کو 2 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔
Live Election 2018 آر ٹی ایس کے ذریعے قومی اسمبلی کی 11 نشستوں کے 35 فیصد نتائج موصول غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق 6نشستوں پر تحریک انصاف آگے جبکہ مسلم لیگ (ن) اور مسلم لیگ (ق) 2،2 نشستوں پر آگے ہے۔
سندھ اسمبلی کی 2 نشستوں پر 6 فیصد نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی آگے آر ٹی ایس سسٹم کے ذریعے سندھ اسمبلی کی 2 نشستوں کے ضمنی انتخابات کے 6 فیصد نتائج موصول ہوگئے۔
این اے 59 گجرات: مسلم لیگ (ق) کے مونس الہیٰ آگے مسلم لیگ (ق) کے مونس الہیٰ 3 ہزار 225 ووٹ لے کر آگے ہیں۔
Live Election 2018 آر ٹی ایس کے ذریعے قومی اسمبلی کے 20 فیصد حلقوں کے نتائج موصول غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو قومی اسمبلی کے 6 حلقوں پر برتری حاصل ہے۔
Live Election 2018 الیکشن کمیشن کا ریٹرننگ اور پریزائیڈنگ افسران کو اہم ہدایات گنتی مکمل کرنے کے بعد نتیجہ ریٹرننگ افسر (آر او) اور الیکشن کمیشن کو آر ٹی ایس کے ذریعے بھیجا جائے، ہدایت نامہ
Live Election 2018 پی کے 78: اے این پی کی ثمر بلور 1049 ووٹ لے کر آگے پی ٹی آئی کے محمد عرفان 862 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
Live Election 2018 مولانا صاحب دستبردار نہیں ہو سکتے، ملک احمد خان لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد خان نے ان خیالات کا اظہار کیا۔
Live Election 2018 عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے نام کا اعلان کردیا سردار عثمان بزدار وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد ہوئے۔
Live Election 2018 لاہور ہائی کورٹ نے رانا ثناءاللہ، خواجہ آصف کی کامیابی روک دی لاہور ہائیکورٹ نے دونوں مقدمات پر حکم جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔
Live Election 2018 انتخابی مہم کے دوران نازیبا زبان، پرویز خٹک کی قوم سے معافی میرے بیان کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں تھا بلکہ معاشرے میں موجود خرابیوں کی نشاندہی کرنا تھا، پرویز خٹک
Live Election 2018 بی اے پی نے جام کمال کو وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد کرنے کا اعلان کردیا بی اے پی نے سابق وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کو اسپیکر بلوچستان اسمبلی نامزد کرنے کا بھی اعلان کردیا۔
Live Election 2018 ای سی پی کا کیبنٹ ڈویژن سے آر ٹی ایس کی مبینہ ناکامی پر تحقیقات کا حکم انکوائری میں اس کی ناکامی کو ٹھیک کرنے اور آئندہ کے لیے اسے بہتر بنانے کی تجاویز پیش کرنے کا بھی کہا گیا۔
Live Election 2018 وزارت عظمیٰ کی حلف برداری، سابق بھارتی کرکٹر بھی پاکستان آئیں گے نوجوت سنگھ سدھو نے بطور سابق کرکٹر اور بھارتی سیاستدان پاکستان آنے کا اعلان کردیا۔
Live Election 2018 ووٹوں کی دوبارہ گنتی: شاہ فرمان کو دھچکا، عابد شیر علی کو پھر مایوسی اے این پی کے خوش دل خان کو شاہ فرمان کے مقابلے میں 187 ووٹوں سے برتری، پی ٹی آئی امیدوار عابد شیر علی سے دوبارہ آگے۔
Live Election 2018 چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ مسترد ای سی پی گزشتہ چند روز سے ہونے والی بے بنیاد باتوں کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے نہ صرف اس کی مذمت کرتی ہے، اعلامیہ
Live Election 2018 ’بلاول، آصف زرداری آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے‘ ہماری قیادت انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر اپنا سیاسی لائحہ عمل خود تیار کرے گی، فرحت اللہ بابر
Live Election 2018 انتخابات میں ناکامی، آفاق احمد کا پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان آفاق احمد کا کہنا تھا کہ انتخابات میں نتائج کی ذمے داری قبول کرتا ہوں۔