دنیا سال 2020 میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات رواں سال پوری دنیا کورونا کی زد میں رہی لیکن پرتشدد حملوں کے ذریعے دہشت پھیلانے کا عمل بدستور جاری رہا۔
پاکستان خود کشی، پاکستان میں نظر انداز کیا گیا مسئلہ اس تحریر میں موجود مواد سے کئی افراد اضطرابی کیفیت کا شکار ہو سکتے ہیں، ایسے میں ذہنی امراض کے معالج سے رابطہ ضرور کریں۔
پاکستان تجاوزات کے خلاف آپریشن، کیا کھویا کیا پایا؟ کراچی میں قائم قدیم مارکیٹوں اور دکانوں کو مسمار کرنے پر تحریک انصاف کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔
کھیل 2018: فٹبال کے میدان میں کیا کچھ خاص ہوا ۔ ۔ ۔ سب سے مشہور ترین کھیل فٹبال اس سال عالمی سطح پر کئی حوالوں سے خبروں میں سرفہرست رہا۔
Live Election 2018 ای سی پی نے پہلا فارم 47 اپلوڈ کردیا فارم 47 کے مطابق اس حلقے میں 87 ہزار 903 ووٹ ڈالے گئے جس میں سے 783 (0.9 فیصد) ووٹ مسترد ہوئے۔
Live Election 2018 ویب سائٹ ہیک نہیں بلکہ کچھ دیر کے لیے کریش ہوئی تھی، ای سی پی ای سی پی کی ویب سائٹ کچھ دیر کے لیے زیادہ ٹریفک آنے کی وجہ سے کریش ہوگئی تھی، ای سی پی
Live Election 2018 آر ٹی ایس کے حوالے سے کوئی شکایات موصول نہیں ہوئیں، ترجمان ای سی پی رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) بہترین طریقے سے اپنا کام کر رہا ہے، ندیم قاسمی
Live Election 2018 ای سی پی نے سعد رفیق کا نتائج سے قبل جیت کے اعلان کا نوٹس لے لیا کسی بھی امیدوار کو حق حاصل نہیں کہ الیکشن کمیشن کے کام میں مداخلت کرے، الیکشن کمیشن
Live Election 2018 آر ٹی ایس کے ذریعے قومی اسمبلی کے 90 فیصد حلقوں کے نتائج موصول پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کو قومی اسمبلی کے 4،4 حلقوں پر برتری حاصل ہے۔
Live Election 2018 ضمنی انتخابات: قومی اسمبلی کے 11 نشستوں کے 85 فیصد نتائج موصول پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) 4،4 نشستوں پر آگے ہے.
Live Election 2018 اے این پی کی برتری بتارہی ہے کہ گزشتہ انتخابات شفاف نہیں تھے، غلام احمد بلور ہم ہارے نہیں تھے بلکہ ہمیں ہرایا گیا تھا، سربراہ عوامی نیشنل پارٹی
Live Election 2018 اب تک کے نتائج کے چند اہم نقطے کیا ہیں؟ اب تک کے موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں چند اہم نقطے جو دیکھے جارہے ہیں، مندرجہ ذیل ہیں۔
Live Election 2018 قومی اسمبلی کے 71 فیصد نتائج: پی ٹی آئی, مسلم لیگ (ن) 4،4 نشستوں میں آگے رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم کے تحت قومی اسمبلی کی 11 نشستوں کے 71 فیصد نتائج موصول ہوگئے۔
Live Election 2018 این اے 69: مسلم لیگ (ق) کے مونس الہیٰ جیت کے قریب پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مونس الہیٰ 50 ہزار 974 ووٹ لے کر آگے
Live Election 2018 این اے 60: تحریک انصاف کے شیخ راشد آگے پاکستان تحریک انصاف کے شیخ راشد 33 ہزار 375 ووٹ لے کر آگے ہیں۔
Live Election 2018 این اے 124: مسلم لیگ (ن) کے شاہد خاقان عباسی آگے شاہد خاقان عباسی 59 ہزار 146 ووٹ لے کر آگے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے غلام محی الدین دوسرے نمبر پر ہیں۔
Live Election 2018 این اے 131 لاہور نائن: خواجہ سعد رفیق 26 ہزار 515 ووٹ کے ساتھ آگے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ہمایوں اختر 25 ہزار 18 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
Live Election 2018 این اے 243: پی ٹی آئی کے عالمگیر خان 6149 ووٹ لے کر آگے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ولی الدین چشتی 1961 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
Live Election 2018 ضمنی انتخابات: قومی اسمبلی کے 11 نشستوں کے 60 فیصد نتائج موصول پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) 4،4 نشستوں پر آگے ہے جبکہ مسلم لیگ (ق) کو 2 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔
Live Election 2018 این اے 60 راولپنڈی فور: تحریک انصاف آگے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سجاد خان 21 ہزار 656 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین