Live Covid 2019 مولانا فضل الرحمٰن کا وطن واپس آنے والے پاکستانیوں سے قرنطینہ کے پیسے وصول نہ کرنے کا مطالبہ وورسیز پاکستانیوں نے ہمیشہ مشکل وقت میں اپنی وطن کی مدد کی ہے، ایسے وقت میں ان کی مدد کرنی چاہیے، مولانا فضل الرحمٰن
Live Covid 2019 سعودی عرب میں پھنسے عمرہ زائرین کی واپسی مکمل ہو گئی: نور الحق قادری وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کےمطابق سعودی عرب میں پھنسے ہوئے تمام زائرین کی واپسی ہوگئی ہے۔
Live Covid 2019 موبائل فونز ایسوسی ایشن کا حکومت سے موبائل فونز، ٹیبلٹس پر ٹیکسز کم کرنے کا مطالبہ حکومت کو موبائل فون کا ریونیو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی پالیسی اپنانی ہوگی، موبائل فونز ایسوسی ایشن
پاکستان رمضان المبارک کے حوالے سے حکومت اور علما میں 20 نکات پر مشروط اتفاق حکومت اور علمائے کرام کے درمیان رمضان المبارک میں تراویح، نمازوں اور اعتکاف پر مشروط اتفاق ہوگیا۔
Live Covid 2019 کورونا وائرس: صدر مملکت کی سربراہی میں علمائے کرام کے ساتھ مشاورتی اجلاس شروع مذکورہ اجلاس میں رمضان المبارک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے موثر لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔
Live Covid 2019 کورونا وائرس: پی ٹی اے کا غیر رجسٹرڈ موبائل فونز 19 مئی سے بلاک کرنے کا فیصلہ غیررجسٹرڈ آئی ایم ای آئز کو بلاک کرنے کا عمل 19مئی سے شروع ہوگا اور ایس ایم ایس کے ذریعے رابطہ کیا جائے گا ۔
Live Covid 2019 موجودہ صورتحال میں پارلیمنٹ کا مثبت کردار قابل تعریف ہے، عمران خان پارلیمنٹ عوام کی امنگوں کا ادارہ ہے، حکومت کورونا سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم کی اسد قیصر سے گفتگو
پاکستان شہباز شریف نے 'مدافعت' کمزور ہونے کی وجہ سے نیب میں پیشی سے معذرت کرلی میں کینسر سے بچنے والا شخص ہوں اور کورونا وائرس کے پیش نظر ماہرین نے مجھے نقل و حرکت محدود کرنے کو کہا ہے، شہباز شریف
Live Covid 2019 یو اے ای کا پاکستانیوں کے ویزے کی معیاد میں توسیع کا اعلان ملازمتوں سے برطرف ہونے والے پاکستانیوں کو مکمل تنخواہ دی جائے گی، اماراتی وزیر انسانی وسائل
Live Covid 2019 پاکستان علما کونسل کے چیئرمین کا رائے ونڈ میں تبلیغی جماعت کے مرکز کا دورہ تبلیغی جماعت کو ہونے والی مشکلات کے خاتمے کے لیے ہر سطح پرکوششیں کی جا رہی ہیں، حافظ طاہر اشرفی
Live Covid 2019 وفاقی وزیر مذہبی امور کا مفتی تقی عثمانی سے ٹیلیفونک رابطہ نور الحق قادری نے 18 اپریل کو مشاورتی اجلاس میں شرکت کرنے کی دعوت دی ہے ، مفتی تقی عثمانی
Live Covid 2019 پاکستان کے پاس بیرونِ ملک سے ایک ساتھ پاکستانیوں کو واپس لانے کی صلاحیت نہیں، زلفی بخاری متحدہ عرب امارات سے 18اپریل کو ایک فلائٹ پاکستان آئے گی جس کے بعد فلائٹس کا شیڈول دوبارہ جاری کریں گے۔
پاکستان باجماعت نماز اور تراویح سے متعلق فیصلہ 18 اپریل کو ہوگا، نورالحق قادری انفرادی فیصلوں سے اجتناب کیا جائے،صدرمملکت کی زیرقیادت اجلاس میں علما سے مشاورت کے بعد فیصلہ ہوگا، وزیر مذہبی امور
Live Covid 2019 کورونا ریلیف فنڈ میں چوبیس گھنٹے کے اندر ہی 4.5 کروڑ کے عطیات موصول ہوگئے،زلفی بخاری بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 24 گھنٹوں میں 2400 خاندانوں کی ذمہ داری اٹھا لی، وزیر اوورسیز پاکستانیز
پاکستان 'مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس سے اندازہ ہوگیا وہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں' قوم وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے ٹھوس حکمت عملی کے اعلان کی منتظر ہے، وزیر مواصلات مراد سعید
Live Covid 2019 رمضان المبارک: مساجد اور تراویح کیلئے ملکی سطح پرپالیسی بنانے کا فیصلہ وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری اور وزیرداخلہ اعجاز شاہ کے درمیان ملاقات ہوئی اور پالیسی پر تبادلہ خیال ہوا۔
پاکستان حج سے متعلق فیصلہ 15 رمضان تک ہوجائے گا، وزیر مذہبی امور سعودی حکومت کے پاس مختلف آپشنز زیر غور ہیں، انہوں نے کوئی بھی معاہدہ کرنے سے روک رکھا ہے، نور الحق قادری
Live Covid 2019 15 رمضان المبارک تک حج ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ ہو جائے گا، وزیر مذہبی امور سعودی وزارت حج سے مسلسل رابطے میں ہیں اور انہوں نے فی الوقت کسی بھی معاہدہ کرنے سے روک رکھا ہے، نور الحق قادری
Live Covid 2019 امدادی کاموں میں مدد کیلئے زونگ کی این ڈی ایم اے کو مفت انٹرنیٹ کی پیشکش یہ پاکستان کے لیے چیلنجنگ وقت ہے لیکن ہم اس میں ساتھ ہیں، چیئرمین زونگ وانگ ہوا
Live Covid 2019 پی ٹی اے نے احساس کیش پروگرام کی رجسٹریشن کیلئے ایس ایم ایس مفت کردیا فیصلہ ایسے افراد کو سہولت فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے جن کے پاس بیلنس صفر ہے، پی ٹی اے