پاکستان رواں برس حج پیکج 4 لاکھ 86 ہزار روپے تک ہوگا، حتمی پالیسی جاری پہلی مرتبہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ایک ہزار حجاج کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے، وزارت مذہبی امور
پاکستان رانا ثنااللہ ‘مجھے بچاؤ’ تحریک چلا رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان آٹا،چینی بحران کے ذمہ داروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے گا،اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے اصولی فیصلے ہوچکے ہیں، معاون خصوصی
کھیل 100سے زائد تمغے جیتنے والے ایتھلیٹس حکومتی سرپرستی کے منتظر شیر عباس، ارشاد حسین اور علی مجتبیٰ مارشل آرٹس کے مقامی اور انٹرنیشنل مقابلوں میں 100سے زائد تمغے جیت چکے ہیں۔
پاکستان پاکستانی مزدوروں کو ملائیشین سوشل سیکیورٹی میں رجسٹرڈ کرنے کا معاہدہ معاہدے کے تحت ملائیشیا میں موجود پاکستانی محنت کشوں کو حادثے کی صورت میں مفت طبی اور مالی امداد فراہم کی جائیں گی۔
پاکستان ہمارے لیے کشمیر کی حیثیت وہی ہے جو پاکستان کیلئے ہے، ترک صدر ایف اے ٹی ایف میں سیاسی دباؤ کے باوجود پاکستان کی بھرپور حمایت کا پختہ یقین دلاتے ہیں، مشترکہ پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب
پاکستان ’کیا پی آئی اے اپنے سارے خسارے حج کے ایام میں پورے کرے گا‘ عمرے کا ٹکٹ 60ہزار روپے ہے تو حج کا ٹکٹ ایک لاکھ 50 ہزار روپے کا کیوں ہوجاتا ہے، حکومت پی آئی اے پر دباؤ ڈالے، سینیٹرز
پاکستان نالائق ترین ٹولے کی وجہ سے ملک 16 ماہ میں غریب ترین ہو گیا، مریم اورنگزیب ثابت ہو گیا کہ عمران خان کے پاس ملک چلانے کی قابلیت ہے اور نہ ہی صلاحیت ہے، ترجمان مسلم لیگ (ن)
پاکستان قومی اسمبلی: بچوں سے زیادتی، قتل کرنے والوں کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد منظور پاکستان پیپلز پارٹی نے سرعام پھانسی کی مخالفت کی، سزائیں بڑھانے سے جرائم کم نہیں ہوتے، راجا پرویز اشرف
پاکستان ایم کیو ایم وفد کی حکومتی مذاکراتی ٹیم سے ملاقات، کراچی پیکج کا معاملہ زیر غور ملاقات کے لیے آئے تھے مذاکرات کے لیے نہیں جبکہ جو سوالات تھے ان کے جوابات مانگے ہیں، خالد مقبول صدیقی
پاکستان کمزور جمہوریت آمریت سے زیادہ نقصان دہ ہوتی ہے، مولانا فضل الرحمٰن مایوسی کےماحول میں بھی 19مارچ کو لاہور میں بڑا جلسہ عام کریں گے،آزادی مارچ منزل پر پہنچ کر دم لے گا،سربراہ جے یو آئی (ف)
پاکستان نواز شریف کا علاج مریم کے نہ ہونے کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا، شہباز شریف انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مریم نواز کو ان کے والد کے پاس آنے کی اجازت دی جانی چاہیے، صدر مسلم لیگ (ن)
پاکستان 'وزیراعظم کی تنخواہ میں اضافے سے متعلق من گھڑت خبریں پھیلائی گئیں' بدقسمتی ہے کہ میڈیا میں کچھ ایسے افراد ہیں جو وزیراعظم کی ذات کو ہدف بنانے کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے، معاون خصوصی
پاکستان رواں سال حج پیکج 5 لاکھ 50 ہزار روپے تک ہونے کا امکان اس سال پاکستان سے ایک لاکھ 79 ہزار سے زائد افراد حج کریں گے، قربانی اخراجات 24 ہزار 200 روپے اختیاری ہوں گے،مجوزہ پالیسی
پاکستان جہانگیر ترین نے وسیم بادامی اور شاہزیب خانزادہ کو ہتک عزت کے نوٹسز بھیج دیے اینکرز نے توہین آمیز بیانات واپس نہیں لیے اور معافی نہیں مانگی تو ایک، ایک ارب روپے ہرجانے کی کارروائی کی جائے گی، نوٹس
پاکستان چیف الیکشن کمشنر کیلئے سکندر سلطان راجا کے نام پر اتفاق سکندر سلطان راجا نئے چیف الیکشن کمشنر جبکہ سندھ سے نثار درانی اور بلوچستان سے شاہ محمد جتوئی رکن ہوں گے، شیریں مزاری
پاکستان مولانا فضل الرحمٰن کا 19 مارچ سے 'آئین پاکستان تحفظ تحریک' کا اعلان دو بڑی جماعتوں نےووٹ کی عزت کو پامال کیا،ہم انہی سےمایوس ہوئے کیا اسی عطار کے لونڈے سےدوا مانگیں گے؟سربراہ جے یو آئی (ف)
پاکستان اخراجات بڑھ گئے، اس سال حج مزید مہنگا ہوگا، وزیر مذہبی امور خواہش ہے کہ سستا حج کروا سکیں لیکن بڑھتے اخراجات کی وجہ سے ایسا کرنا ممکن نہیں، پیر نورالحق قادری
پاکستان نارووال اسپورٹس سٹی کیس: احسن اقبال کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے کی فیزیبلٹی اسٹڈی نہیں کروائی گئی جو بدنیتی کو ظاہر کرتا ہے، نیب پراسیکیوٹر کا عدالت میں موقف
پاکستان اسلامی کونسل میں ٹک ٹاک گرل نہیں، حافظ حمداللہ کا فواد چوہدری کی تنقید پر ردعمل وفاق وزیر کو دعائے قنوت پڑھنا نہیں آتی وہ قرآن اور سنت کی روشنی میں آئینی تقاضے کیسے پورے کریں گے، رہنما جے یو آئی (ف)
پاکستان نیب آرڈیننس کی بعض دفعات غیر اسلامی قرار بے گناہ کو ملزم ثابت کرنا، وعدہ معاف گواہ بنانا، پلی بارگین کرنا غیر شرعی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل