Live Covid 2019 کورونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بلاول بھٹو زرداری، خواجہ آصف، رانا تنویز حسین اور مولانا اسعد محمود سے رابطہ کیا۔
پاکستان اسپیکر کا اپوزیشن سے رابطہ، کورونا وائرس سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل پر اتفاق اسد قیصر نے بلاول بھٹو، خواجہ آصف، رانا تنویر حسین اور مولانا اسعد محمود سے تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان عوام بخار اور زکام کیلئے پیراسٹامول کا استعمال کرسکتے ہیں، نمائندہ ڈبلیو ایچ او کورونا وائرس پھیلنے والی بیماری ہے، جو ایک نیا وائرس ہے اور اس کا علاج تلاش کیا جارہا ہے، ڈاکٹر پالیتھا ماہی پالا
Live Covid 2019 جے یو آئی (ف) نے اپنے رضاکاروں کی خدمات سرکاری اداروں کو پیش کردیں جے یوآئی (ف) کے سالار مصیبت کی اس گھڑی میں اپنی قوم کے ساتھ کھڑے ہیں، عبدالرزاق عابد لاکھو
Live Covid 2019 پاکستانی شہریوں کا بھرپور خیال رکھنے پر چین کا شکریہ، فردوس عاشق اعوان پاکستان اور چین دوستی کے لازوال رشتے میں بندھے ہوئے ہیں، وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات
Live Covid 2019 چین کے شہر ووہان میں مقیم پاکستانی طلبہ کیلئے تیار کھانا روانہ طیارہ آج صبح اسلام آباد سے ووھان روانہ ہو ا اور واپسی پر کورونا وائرس وبا کے تدارک کے لیے امدادی سامان لیکر آئے گا
Live Covid 2019 کورونا وائرس کے معاملے پر اپوزیشن کا قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ مسلم لیگ (ن) نے کورونا وائرس کے معاملے پر قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کروادی۔
پاکستان خواجہ آصف کے الزامات بے بنیاد اور پروپیگنڈا ہیں، زلفی بخاری خواجہ آصف نے الزام عائد کیا تھا کہ زلفی بخاری نے زائرین کو تفتان سے پاکستان کے مختلف حصوں میں آنے کی اجازت دی۔
پاکستان پیراگون ہاؤسنگ کیس: سپریم کورٹ نے خواجہ برادران کی ضمانت منظور کرلی خواجہ برادران کےاکاؤنٹس میں پیسے آئے تو اس میں غیر قانونی کیا ہے،کوئی غیرقانونی کام ہوا ہےتو نیب دکھائے،جسٹس مقبول باقر
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے صدر شہباز شریف کی لندن سے واپسی کا مطالبہ کردیا مسلم لیگ (ن) نے قائد کے بیانیے کو پس پشت ڈال کر نقصان اٹھایا ہے، سینیٹر پیر صابر شاہ کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں گفتگو
پاکستان عورت مارچ میں خلل ڈالنے پر جے یو آئی (ف) کے رہنما سمیت 11 افراد کے خلاف مقدمہ اسلام آباد میں عالمی یوم نسواں کے موقع پر ہونے والے عورت مارچ کے شرکا پر کچھ افراد کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا تھا۔
پاکستان اسلام آباد: جامعہ حفصہ، منہاج القرآن کے زیر اہتمام 'عالمی یوم نسواں' پر ریلیوں کا انعقاد پاکستان پر اسلام ہی کا ایجنڈا لہرائے گا جس کیلئے اسلام پسند خواتین سڑکوں پر نکل آئی ہیں، پرنسپل جامعہ حفصہ اُم حسان
پاکستان عالمی یوم نسواں: وزیراعظم و دیگر اعلیٰ سیاسی، عسکری قیادت کے پیغامات یہ حوصلہ افزا ہے کہ ہر شعبے میں خواتین اپنا حصہ ڈال رہی ہیں اور ہر سطح پر اپنی قابلیت کا لوہا منوایا ہے، وزیراعظم
پاکستان بہن کو وراثت نہ دینے والے کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہ دی جائے، جماعت اسلامی جماعت اسلامی کے حلقہ خواتین کے تحت اسلام آباد میں تکریم نسواں واک منعقد کیا گیا، جس میں چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیاگیا۔
پاکستان صوبہ ہزارہ کے قیام کیلئے مجوزہ آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں جمع بل سینیٹ میں جمع کرانے سے پہلے ہزارہ کی تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کامشاورتی اجلاس ہوا جہاں تحریک چلانے کافیصلہ کیاگیا۔
پاکستان ہمارے ملک میں آئین ہے مگر آزاد اور زندہ نہیں، مولانا فضل الرحمٰن محرومی کے احساس کو ختم کرنا ہے توآئین پرعمل کرناہوگا،آئین اگرجمہوری ہے تو آج تک یہاں جمہوریت نہیں آسکی،سربراہ جے یو آئی
پاکستان سوشل میڈیا رولز پر مشاورت کیلئے وزیر اعظم کی ہدایت پر کمیٹی تشکیل کمیٹی تمام فریقین سے وسیع البنیاد مشاورت کرے گی اور دو ماہ میں مشاورت مکمل کرکے رپورٹ دے گی۔
پاکستان حاجیوں سے حاصل 75 فیصد رقم سعودی عرب کو دی جاتی ہے،سیکریٹری مذہبی امور ریال کا ریٹ 41 روپے 50 پیسے فکس کردیا گیا اور ریال کی قیمت میں اضافے کی صورت میں اضافی رقم حکومت خود ادا کرے گی، بریفنگ
پاکستان ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں، 'حکومتِ پاکستان زائرین پر پابندی نہیں لگارہی' مخصوص وقت کیلئے عوام زیارت اور تجارت کے لیے ایران کا سفر کم سے کم کریں، وزیر مذہبی امور نورالحق قادری
پاکستان ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں، پاک ایران سرحد 'عارضی طور پر' بند بلوچستان کی حکومت نے پاکستان سے ایران جانے والے زائرین کے سفر پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔