Live Covid 2019 کورونا اور معاشی بربادی کا سب سے زیادہ بوجھ مزدور برداشت کررہے ہیں، شہباز شریف دنیا میں آجر اور اجیر کے درمیان وسائل اور حقوق کی تقسیم کا توازن آج بھی ٹھیک نہیں، اپوزیشن لیڈر
Live Covid 2019 قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے دفاتر بند رکھنے کے فیصلے میں توسیع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے دفاتر کو بند رکھنے کے فیصلے میں 9 مئی تک توسیع کی گئی ہے، ترجمان قومی اسمبلی
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ان کے 2 بچے کورونا وائرس کا شکار میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد میں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے، اسد قیصر
پاکستان سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے اضافی فلائٹس چلانے کا عندیہ پاکستان، سعودی عرب سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے ہر ہفتے 2 فلائٹس چلا رہا ہے اور اس میں اضافہ کیا جا سکتا ہے، زلفی بخاری
Live Covid 2019 یو اے ای، بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کی کوششوں پر زلفی بخاری کا معترف مخصوص طریقہ کار کے تحت پاکستانی بھائیوں کی امارات سے وطن واپسی کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل کام اور تعاون جاری ہے، سفیر
Live Covid 2019 زونگ اور یونیسیف پاکستان کا کورونا سے متعلق مشترکہ آگاہی مہم کا آغاز مہم کے تحت، زونگ کورونا وائرس سے متعلق درست اور قابل اعتماد معلومات کو عوام تک پہنچانے کیلئے کام کرے گا۔
Live Covid 2019 سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے ورچوول ٹاؤن ہال اجلاس منعقد کرنے کا اعلان سمندر پار پاکستانیوں اور ترقی انسانی وسائل کی وزارت کی جانب اس پروگرام سے زلفی بخاری خطاب کریں گے۔
پاکستان کورونا کے باعث سینئر صحافی ظفر رشید بھٹی کا انتقال سینئر صحافی میں ایک ماہ قبل کورونا کی علامات ظاہر ہوئی تھیں جس کے بعد انہیں راولپنڈی کے قرنطینہ سینٹر منتقل کیا گیا تھا۔
Live Covid 2019 پی ٹی سی ایل گروپ کا وزیراعظم ریلیف فنڈ میں 10 کروڑ روپے کا عطیہ پریس ریلیز کے مطابق پی ٹی سی ایل گروپ کے صدر راشد خان نے وزیراعظم کو چیک پیش کیا۔
پاکستان صدقہ فطر، فدیہ اور کفارہ صوم کے نصاب کا اعلان رواں سال صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم مقدار 100 روپے فی کس ہے، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی
پاکستان چینی بحران رپورٹ میں تاخیر وزیراعظم کو قصور وار ثابت کرتی ہے، شہباز شریف حکومت نے 100 ارب روپے چوری کیے اور حالیہ مہلت دراصل شوگر بحران کے ذمہ داران کو تحفظ فراہم کرنا ہے، مسلم لیگ (ن) صدر
پاکستان پاکستان کو کورونا وائرس سے متعلق کوئی امداد نہیں ملی، وزیراعظم کورونا وائرس سے متعلق امور کا جائزہ لینے اور روک تھام کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم کی طرف جا رہےہیں، عمران خان
Live Covid 2019 وبا کی وجہ سے پاکستان کو کوئی امداد نہیں ملی، وزیراعظم عمران خان وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے معاملے میں پاکستان...
Live Covid 2019 متحدہ عرب امارات سے خصوصی پروازوں کے کرایوں میں کمی پی آئی اے نے کورونا وائرس کے باعث پاکستانیوں کو ریلیف دینے کے لیے کرایوں میں 20 فیصد سے 30 فیصد کمی کا اعلان کیا۔
پاکستان متحدہ عرب امارات سے خصوصی پروازوں کے کرایے میں 20 سے 30 فیصد کمی لاہور،اسلام آباد اورپشاور کے لیے ایک ہزار 110درہم،ملتان اور کراچی کے لیے بالترتیب 957 اور 810 درہم کرایہ ہوگا,زلفی بخاری
پاکستان چینی بحران تحقیقات: شاہد خاقان کا شواہد فراہم کرنے کیلئے چیئرمین انکوائری کمیشن کو خط پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے سیکشن 9 کے تحت کوئی بھی شہری معلومات فراہم کرنے کا مجاز ہے، سابق وزیراعظم
پاکستان ایم کیو ایم کے امین الحق نے وزیر آئی ٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے امین الحق سے وزیر کے عہدے کا حلف لیا، جس کے ساتھ ہی انہیں وزارت آئی ٹی کا قلمدان سونپا گیا۔
پاکستان سعودی عرب کا پاکستانی مزدوروں کو اگلے 3 ماہ تک برطرف نہ کرنے کا اعلان تمام ملازمین کو 3 ماہ تک تنخواہ کی ادائیگی جاری رکھی جائے گی، اب تک برطرف ملازمین سے بھی تعاون کیا جائے گا، سعودی وزیر
Live Covid 2019 سعودی عرب نے پاکستان کی درخواست پر انٹری اور ایگزٹ ویزے کی مدت بڑھانے کا اعلان کر دیا دسمبر تک پاکستانی مزدوروں کے ویزوں کی توسیع بالکل مفت ہو گی، سعودی وزیر برائے افرادی قوت
پاکستان کورونا وائرس: علما و مشائخ کا لاک ڈاؤن کی حکمت عملی کی مکمل حمایت کا اظہار وزیراعظم نےملک میں حکومتی پابندیوں کی خلاف ورزی پر گرفتار کیےگئے خطیب،امام، نمازیوں کی رہائی کااعلان کردیا، معاون خصوصی