پاکستان شہباز شریف کو اگلا وزیر اعظم لانے کے فیصلے کی توثیق تمام زندگی شہباز شریف نے کبھی مایوس نہیں کیا، شہباز شریف محنت اور کارکردگی سے اوپر آئے ہیں، نواز شریف
پاکستان ایاز صادق نے وہی کہا جس کو وہ سمجھ چکے ہیں، اسپیکرسندھ اسمبلی جب ملک میں وزیر اعظم خود کو وزیر اعظم ماننے کو تیار نہ ہو تو حکومت کس طرح چل سکتی ہے، آغا سراج درانی
پاکستان ملک میں 47 سال پہلے جیسے حالات پیدا ہوگئے ہیں، خورشید شاہ ملک اس وقت نازک حالات سے گزر رہا ہے اور بیرون ملک سے لوگوں نے پاکستان آنا چھوڑ دیا ہے، اپوزیشن لیڈر
اسمبلی کی مدت پر ایازصادق نے جو محسوس کیا وہی بیان دیا: آغا سراج درانی ٹنڈو محمد خان میں پی ٹی آئی کا جلسہ فلاپ ہوا اور وہ ٹھیک سے ناچ گانا بھی نہیں کر سکے، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی
پاکستان پی پی پی مخالف اتحاد کا صوبے میں اگلی حکومت بنانے کا دعویٰ سندھ کے عوام اپنے مصائب کے ازالے کے لیے حکومت کے بجائے عدلیہ کی طرف دیکھ رہے ہیں، گرینڈ ڈیموکریٹک اتحاد
پاکستان فیض آباد دھرنا: مظاہرین کی حمایت میں ملک بھر میں مظاہرے مظاہرین نے سیالکوٹ میں وزیر قانون زاہد حامد کے گھر پر بھی حملہ کرتے ہوئے پتھراؤ کیا جس سے سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
پاکستان خیرپور: تیز رفتار ٹرک اور وین میں تصادم، 21 افراد جاں بحق خیرپور میں شاہ حسن بائی پاس پر تیز رفتار مسافر وین اور کوئلے سےبھرے ٹرک کےدرمیان تصادم ہوا جس میں ایک فرد زخمی بھی ہے۔
پاکستان نئے سیاست دان پارلیمنٹ کو حقیر سمجھتے ہیں، خورشید شاہ یوسف رضاگیلانی کوخاموشی سے گھرجانے کامطالبہ کرنے والے میاں صاحب اپنی باری میں خاموشی سے کیوں نہیں چلے گئے،قائدحزب اختلاف
پاکستان 'عمران خان جلد کرکٹ کی طرح سیاست بھی سیکھ لیں گے' تحریک انصاف کے جلسے میں کچھ لوگ آجائیں تو وہ یہ سمجھ بیٹھتے ہیں کہ پورا ملک ان کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
پاکستان شکارپور: 5 سالہ بچی کی 22 سالہ نوجوان سے شادی پولیس نے بچی کو اپنی تحویل میں لے کر نکاح خوان، دولہا اور اس کے والد کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان سکھر:کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر حکم امتناع کےخلاف احتجاج کلبھوشن کی پھانسی کی سزا پر فوری عملدرآمد کرکےکیفرکردار تک پہنچایا جائےتاکہ ملک دشمن سبق حاصل کرسکیں،مظاہرین کا مطالبہ
پاکستان سندھ: کم شدت کے دو دھماکوں میں ریلوے ٹریک کو نقصان بم دھماکے روہڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب اور مہراب پور ریلوے اسٹیشن پر کیے گئے، پولیس حکام