پاکستان آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: فرخ شاہ نے سرینڈر کردیا، جسمانی ریمانڈ پر نیب سکھر کے حوالے خورشید شاہ کے بیٹے نے تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش ہو کر سرینڈر کیا، سماعت کے بعد جج نے ان کی گرفتاری کا حکم دیا۔
پاکستان گھوٹکی ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 65 ہوگئی گزشتہ شب ملبے سے مزید 14 لاشیں نکالیں گئیں تھیں، متعدد زخمیوں کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے اموات میں اضافے کا خدشہ ہے، رپورٹ
پاکستان گھوٹکی کے قریب مسافر ٹرینوں میں تصادم، 51 افراد جاں بحق، 100 زخمی سرگودھا جانے والی ملت ایکسپریس کی 10 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں اور مخالف سمت سے آنے والی سرسید ایکسپریس ان بوگیوں سے ٹکرا گئی۔
پاکستان روہڑی میں مسافر بس الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق مسافر بس ملتان سے کراچی جارہی تھی، ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی، پولیس
پاکستان پنجاب میں بڑے مافیا سے مقابلہ تھا، سندھ پر توجہ دینے کا موقع نہیں ملا، وزیراعظم اندرون سندھ میں بہت مشکل حالات میں لوگوں کو زندگی گزارتے دیکھا، یہاں کے گاؤں آگے جانے کے بجائے پیچھے جارہے ہیں، عمران خان
پاکستان ریلوے کے ملازمین کو مستقل کرنے کی پالیسی ختم کر دوں گا، اعظم خان میں ریلوے کو اسٹیل مل جیسا ادارہ نہیں بناسکتا، اگر ریلوے بہتر ہوجائے تو وہ ملک کی معیشت میں کلیدی کردار ادا کرسکتاہے، وزیرریلوے
پاکستان حکومت سندھ کا سگ گزیدگی پر اراکین اسمبلی کی معطلی کا حکم دینے والے جج پر عدم اعتماد حکومت سندھ نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو سگ گزیدگی سے متعلق دائر درخواست سکھر بینچ سے کراچی منتقلی کی درخواست جمع کرا دی۔
پاکستان سندھ ہائیکورٹ: سگ گزیدگی کے واقعات پر اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کرنے کا حکم کسی علاقے میں کتے کے کاٹنے کا واقعہ پیش آیا تو اس علاقے کا رکنِ صوبائی اسمبلی ذمہ دار ہوگا اور اس کے خلاف کارروائی ہوگی، عدالت
پاکستان سندھ یونیورسٹی کے طالب علم کے پولیس حراست میں مبینہ قتل پر احتجاج صوبائی حکومت واقعے کی انسداد دہشت گردی ایکٹ کی سیکشن 5 کے تحت انکوائری شروع کرے، سماجی کارکن
پاکستان روہڑی کے قریب کراچی ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، خاتون جاں بحق، 30 زخمی لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کو منڈو ڈیرو اور سانگی اسٹیشنز کے درمیان حادثہ پیش آیا، حادثے کے وقت زیادہ تر مسافر سورہے تھے۔
پاکستان آرمی چیف نے حکومت، اپوزیشن کو ساتھ بٹھانے کی کوشش کی، خورشید شاہ آرمی چیف اور اداروں کی کوشش کے باوجود عمران خان نے اپوزیشن سے بات تک کرنا گوارہ نہ کیا، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان مشرف کو دودھ سے مکھی کی طرح نکالا، عمران کو بھی نکال سکتے ہیں، آصف زرداری ہمیں طریقہ بدلنا ہوگا، ہم جیلیں بھر دیں گے، جیل جانے سے نہیں ڈرتے، بینظیر بھٹو کی برسی پر گڑھی خدا بخش میں جلسے سے ویڈیو خطاب
پاکستان نیب، بیوروکریسی کے کام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، سلیم مانڈوی والا جب تک نیب پریشان کرنا بند نہیں کرے گا اس وقت تک بیوروکریسی اپنا کام ٹھیک طریقے سے نہیں کرسکے گی، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
پاکستان آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خورشید شاہ سمیت 18 ملزمان پر فرد جرم عائد جن ملزمان پر فرد جرم عائد کی گئی ان میں سندھ کے وزیر اویس قادر شاہ، ایم پی اے فرخ شاہ، خورشید شاہ کی بیگمات اور صاحبزادے شامل ہیں۔
پاکستان 'اپوزیشن این سی او سی کی ہدایت پر عمل کر کے جلسے کرسکتی ہے تو ضرور کرے' ان لوگوں کو عوام کی کوئی فکر نہیں، اپنے اور اپنے خاندان کے لیے ایک معیار اور عوام کے لیے دوسرا معیار نہ رکھیں، اسد عمر
پاکستان آمدن سے زائد اثاثے: اعجاز جاکھرانی و دیگر پر فرد جرم عائد احتساب عدالت کی جانب سے ملزمان پر 78 کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے بنانے کے حوالے سے فرد جرم عائد کی گئی۔
پاکستان ہم وزیراعظم عمران خان سے کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں ہے، ناصر حسین بلوچستان، خیبرپختونخوا اور پنجاب سمیت پورے ملک میں آٹا مہنگا ہے تو اس میں سندھ کا کیا قصور ہے، صوبائی وزیر اطلاعات
پاکستان فوجی قیادت واضح کرے جو باتیں کر رہے ہیں کیا وہ ان کے ترجمان ہیں، فضل الرحمٰن حکومت کا ایک حلقہ سیاست دانوں اور فوج کو آپس میں لڑانا چاہتا ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)
پاکستان نیب کی کارروائی میرے والد کی قبر کا ٹرائل ہے، سہیل انور سیال جس گھر پر چھاپہ مارا گیا وہ میرے والد کے نام پر ہے، نیب انتقامی حربے استعمال کررہاہے، صوبائی وزیر
پاکستان ریکارڈ بارش سے کراچی سمیت سندھ بھر میں سیلابی صورتحال، 7 افراد جاں بحق ملیر ندی میں ڈوبنے والے افراد کی تلاش کے دوران فیصل ایدھی کی کشتی الٹ گئی تاہم معجزاتی طور پر مچھیروں نے انہیں بچالیا، انتظامیہ