پاکستان آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خورشید شاہ سمیت 18 ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی کہ انہیں فرد جرم و دیگر معاملات کے حوالے سے مزید وقت دیا جائے۔
پاکستان پنوعاقل: باپ اور بیٹوں نے بچوں سمیت گھر کے 11 افراد کو قتل کردیا تیز دھار آلے سے اپنی بیوی، 4 بیٹیوں، 3 بیٹوں، پوتا، پوتی، بہو کو سوتے وقت قتل کیا، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان اربوں روپے کی گندم کی خوربرد کا معاملہ، وزیراعلیٰ سندھ نیب میں پیش وزیراعلیٰ سندھ نیب سکھر میں تحقیقاتی ٹیم کے سامنے سوا گھنٹے تک موجود رہے اور سوالات کے جوابات دیے، رپورٹ
پاکستان نیب نے سندھ کے محکمہ خوراک میں خورد برد کے 4 ریفرنس کی منظوری دے دی سکھر، لاڑکانہ اور شہید بینظیر آباد ڈویژنز میں خورد برد کی شکایات پر ریفرنسز منظور کیے گئے، نیب
پاکستان سندھ: سرکاری گوداموں سے 5 ارب 35 کروڑ روپے کی گندم غائب ہونے کا انکشاف گندم غائب ہونے پر ملزمان نے اعتراف جرم کرتے ہوئے پلی بارگین کے ذریعے 2 ارب 11 کروڑ 20 لاکھ روپے واپس کیے، نیب
Live Covid 2019 ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد خورشید شاہ کے خاندان کو قرنطینہ کردیا گیا خورشید شاہ کے اہل خانہ اور ملازم کے خاندان کے افراد کے بھی کورونا ٹیسٹ لیے جائیں گے، ضلعی انتظامیہ
Live Covid 2019 سکھر میں 24 گھنٹے میں کورونا کے دوسرے مریض کا انتقال سکھر کے قرنطینہ سینٹر سے تبلیغی جماعت کے ایک شخص کو گمس اسپتال گمبٹ لے جایا گیا تھا جہاںاس کا انتقال ہوگیا۔
پاکستان سندھ ہائی کورٹ نے خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کی ضمانت مسترد کردی عدالت نے زیرک شاہ، خورشید شاہ کے داماد اویس قادر شاہ، بیگمات سمیت دیگر 16 ملزمان کی ضمانت منظور کرلی، وکیل
Live Covid 2019 سکھر: صف اول کے سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے 84 فٹ لمبا پرچم لہرادیا گیا سکھر میونسپل کارپوریشن نے 84 فٹ لمبا اور 56 فٹ چوڑا سفید پرچم لہرا کر صف اول کے رضاکاروں کو خراج تحسین پیش کیا۔
پاکستان لوگوں کی زندگی عزیز ہے، مخالفین کی تنقید کا جواب نہیں دینا چاہتا، وزیراعلیٰ سندھ لاک ڈاؤن کرکے ہم خوش نہیں ہیں لیکن اس کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا، سکھر میں مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس
Live Covid 2019 سکھر میں بھی لاک ڈاؤن پر سختی سے عملدرآمد پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد افراد کو حراست میں بھی لے لیا۔
Live Covid 2019 سکھر قرنطینہ سینٹر سے مزید 32 زائرین کو گھر بھیج دیا گیا ان زائرین کا تعلق کراچی، ڈگری، میرپور خاص، حیدر آباد اور نواب شاہ سے ہے۔
Live Covid 2019 سکھر میں 44 غیرملکی تبلیغی مرکز میں قرنطینہ کردیے گئے یہ غیرملکی مختلف علاقوں میں تبلیغ کیلئے آئے تھے، ان کا تعلق انڈونیشیا، نائجیریا، تیونس، افغانستان اور دیگر ممالک سے ہے
Live Covid 2019 سکھر قرنطینہ سینٹر سے مزید 120 زائرین کو گھر بھیجنے کا فیصلہ ان زائرین، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، کی فہرست مرتب کرکے ان کی روانگی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
Live Covid 2019 ضرورت محسوس ہو تو وزیراعلیٰ سندھ کو کرفیو لگانا چاہیے، اویس قادر ان لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کریں جو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ
Live Covid 2019 سکھر سینٹر میں قرنطینہ مکمل کرنے والے زائرین کی بڑی تعداد کو گھر بھیجنے کا فیصلہ زیر نگرانی دورانیہ مکمل کرنے والے 600 افراد اپنے گھروں کو جاسکیں گے، ان کی ٹیسٹ رپورٹ بھی منفی آئی ہیں، کمشنر سکھر
پاکستان سندھ: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کراچی میں 315 گرفتار، شاہراہیں ویران صوبے کے متعدد اضلاع میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پولیس نے نوجوانوں کی سرزنش بھی کی۔
Live Covid 2019 سکھر میں زائرین احتجاج کرتے ہوئے قرنطینہ مرکز سے باہر نکل آئے میں قید کرکے رکھا گیا ہے ملاقات کی اجازت تک نہیں دی جارہی ہے سہولیات دی نہیں گئی ہیں مگر دعوے کیے جارہے ہیں، زائرین
پاکستان پاکستان کے مرکزی شہروں میں ’عورت مارچ‘ کا انعقاد عالمی یوم نسواں کے موقع پر دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی خواتین نے اپنے حقوق کے لیے ریلیاں نکالیں۔
پاکستان سکھر: مسافر ٹرین کا کوچ سے تصادم، 20 افراد جاں بحق حادثہ اس قدر خوفناک تھا کہ مسافر کوچ دو حصوں میں تقسیم ہوگئی،کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، اے آئی جی ڈاکٹر جمیل احمد